Advertisement

کیا اب بھی قادری کو سپورٹ کرو گے ؟


??? ?? ??? ????? ?? ????? ??? ?? ?

????? ?? ????? ? ??? ????? ???? ????? ? ? ?
???? ??? ?? ???? ??? ????? ??? ? ?
??? ?? ??? ????? ? ??? ???? ??? ?????? ??? ?? ?? ?? ????? ???? ????? ?? ????? ???? ?? ?
??? ????? ??? ?? ???? ?????? ?? ??? ?? ? ?
??? ????? ??? ??????? ?? ????? ????? ????? ?? ??? ?? ????? ?? ?

??? ?? ?? ???????? ?? ?? ????? ?? ?????? ?? ???? ?? ?? ??? ?? ???? ???? ??? ???? ??? ??????? ???




col9.gif

​
 
Last edited:
Advertisement
یہاں بیغیرتوں کی کمی نہیں یہی المیہ ہے ہماری قوم کا پادری جیسے جوکر ان کو برین واش کرتے ہیں.
 

ویسے اس قسم کے متشدد روئیے کی مجھے قادری صاحب سے توقع تو نہیں ہے کہ ایسا منصوبہ بنائیں لیکن اگر واقعی ایسا ہے تو اس قوم کی بدنصیبی ہے۔
​
 
Advertisement
hum qadri jese froud ki support tou ni karte per 14 augest apne leader imran khan ki.qayadat mai.tmare or tmare nooron ki phar den ge
 
Abay Ghoray, Norray ko nanga karrnay kay liyaa Shaitan ko bhi support karain gay. Jaab noora nanga ho karr sarkoon pay ghasita jayee ga to uskay baad shaitan say bhee nimat lain gay. Tu toray say pasoon kay liya gadhay yani noray ko apna baap bana sakta hay to hum bhi haaq ki khatir shitan sa kam lay hi saktay hain. Now shut up and go cry in the toilet!!
 
ان نئے انکشافات کے بعد۔
پاکستان مخالف قووتوں کا پاکستان تباہ برباد کرنے کا پلان سامنے نظر آتا۔ جب کہا گیا کہ 2018 تک پاکستان دنیا کے نقشے پر نہی ہوگا۔
زرداری کا حکومت مخالف بیان۔ قادری کا خفیہ پلان۔ عمران کے لندن کے دورے ۔ ۔
فسادی مارچ اور انقلاب کا نیا پاکستان بنانے کے دعواے ۔ ۔
یہ سب ظاہر کرتا ہے کہ پاکستان اس چودہ اگست کو یا تو فسادی مارچ اور انقلاب کی لپیٹ میں آکر ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے گا ۔
یا پاکستان کے محب وطن بیرونی طاقتوں کے خفیہ ایجنڈے کو سمجھتے ہوئے اس بچا لیں گے ۔

نوٹ: اس وقت پاکستان میڈیا کے کچھ چینل پاکستان توڑنے کے اس پلان میں شامل ہیں۔
اور اینکر رپورٹر اپنی قیمت وصول کررہے ہیں۔

کیا تُک بنتا ہے ۔ ہر روز شیخ رشید ، عمران خان ، قادری کا بار بار میڈیا پر آنا اور اینکرز کا انہیں اُکسانا۔ ؟

 

ویسے اس قسم کے متشدد روئیے کی مجھے قادری صاحب سے توقع تو نہیں ہے کہ ایسا منصوبہ بنائیں لیکن اگر واقعی ایسا ہے تو اس قوم کی بدنصیبی ہے۔
​

آپ صحیح فرمارہےہیں کہ ایسے رویئے کی کسی کو بھی امید نہیں،مگر پاکستانی سیاستدانوں ،اور مولویوں سے کچھ بھی امید کی جاسکتی ہے
مگر اصولی طور پر پہلے خبر کی تصدیق کرلینا چاہئے،کہ کہیں اسکو لانے والا کوئی،،،منافق،،تو نہیں
عظیم ایم میاں کے متعلق یہ سن گن ہے کہ وہ اپنے کسی کیس کے سلسلے میں قانون کے سامنے پیش ہیں،اس صورت میں انکے پاس اس قسم کی
تحقیق کا وقت ہے بھی کہ نہیں،،،دوسرے یہ تحریر عظیم ایم میاں کے اسٹائل سے لگا بھی نہیں کھاتی
اس تھریڈ کا پیش کار،،عمران خا ن ،،کی مخالفت میں عرصہ سے دربدر کی جوتیاں کھا رہا ہے،،اسوجہ سے اسے اور غور سے دیکھنا چاہئے
مجھے تو یہ تحریر،قادری صاحب کو عمران خان کے ساتھیوں کی نظروں میں مشکوک کرنے کی سازش نظرآتی ہے
 
Aab Pakistan bachanay wallon kay naam bhi sun lo. Nora league, MQM aur Maulana Diesel [hilar] [hilar]
Jaoo jay ka toilet main ro lo. Jahan pay tumhari be tuqi mantak koi nahi sun raha..

ان نئے انکشافات کے بعد۔
پاکستان مخالف قووتوں کا پاکستان تباہ برباد کرنے کا پلان سامنے نظر آتا۔ جب کہا گیا کہ 2018 تک پاکستان دنیا کے نقشے پر نہی ہوگا۔
زرداری کا حکومت مخالف بیان۔ قادری کا خفیہ پلان۔ عمران کے لندن کے دورے ۔ ۔
فسادی مارچ اور انقلاب کا نیا پاکستان بنانے کے دعواے ۔ ۔
یہ سب ظاہر کرتا ہے کہ پاکستان اس چودہ اگست کو یا تو فسادی مارچ اور انقلاب کی لپیٹ میں آکر ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے گا ۔
یا پاکستان کے محب وطن بیرونی طاقتوں کے خفیہ ایجنڈے کو سمجھتے ہوئے اس بچا لیں گے ۔

نوٹ: اس وقت پاکستان میڈیا کے کچھ چینل پاکستان توڑنے کے اس پلان میں شامل ہیں۔
اور اینکر رپورٹر اپنی قیمت وصول کررہے ہیں۔

کیا تُک بنتا ہے ۔ ہر روز شیخ رشید ، عمران خان ، قادری کا بار بار میڈیا پر آنا اور اینکرز کا انہیں اُکسانا۔ ؟

 
Advertisement
متشدد رویہ توڑ پھوڑ اور سب سے بڑھ کر لاشوں کا مطلوبہ خدف ہی اس نام نہاد انقلاب کی رہ متعین کرے گا
پغمبر خدا اور ائمہ سے جھوٹا خواب اور رشتہ قائم کرنے والے بدبخت سے کیا توقع نہیں کی جا سکتی . ابھی ٢ دن قبل ہی تو نورے کہ مونڈے پر رکھی " مہدی نامی " توپ بھی چلا ڈالی ، اندھےمرید نا جانے اس فراڈیے سے سوال کرنا بھی کیوں گستاخی سمجھتے ہیں اسے کہو نکالو اپنے لونڈے ، لونڈیاں جن کی خدمت اور حفاظت کے لئے اس نے کئی گھر اجھاڑ دئیے ، اب ان کے خوں کی اس انقلاب کو اشد ضرورت ہے
 
ان نئے انکشافات کے بعد۔
پاکستان مخالف قووتوں کا پاکستان تباہ برباد کرنے کا پلان سامنے نظر آتا۔ جب کہا گیا کہ 2018 تک پاکستان دنیا کے نقشے پر نہی ہوگا۔
زرداری کا حکومت مخالف بیان۔ قادری کا خفیہ پلان۔ عمران کے لندن کے دورے ۔ ۔
فسادی مارچ اور انقلاب کا نیا پاکستان بنانے کے دعواے ۔ ۔
یہ سب ظاہر کرتا ہے کہ پاکستان اس چودہ اگست کو یا تو فسادی مارچ اور انقلاب کی لپیٹ میں آکر ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے گا ۔
یا پاکستان کے محب وطن بیرونی طاقتوں کے خفیہ ایجنڈے کو سمجھتے ہوئے اس بچا لیں گے ۔

نوٹ: اس وقت پاکستان میڈیا کے کچھ چینل پاکستان توڑنے کے اس پلان میں شامل ہیں۔
اور اینکر رپورٹر اپنی قیمت وصول کررہے ہیں۔

کیا تُک بنتا ہے ۔ ہر روز شیخ رشید ، عمران خان ، قادری کا بار بار میڈیا پر آنا اور اینکرز کا انہیں اُکسانا۔ ؟



قادری کی آڑ میں **** رونا
چہ معنی دارو
​
 
آپ صحیح فرمارہےہیں کہ ایسے رویئے کی کسی کو بھی امید نہیں،مگر پاکستانی سیاستدانوں ،اور مولویوں سے کچھ بھی امید کی جاسکتی ہے
مگر اصولی طور پر پہلے خبر کی تصدیق کرلینا چاہئے،کہ کہیں اسکو لانے والا کوئی،،،منافق،،تو نہیں
عظیم ایم میاں کے متعلق یہ سن گن ہے کہ وہ اپنے کسی کیس کے سلسلے میں قانون کے سامنے پیش ہیں،اس صورت میں انکے پاس اس قسم کی
تحقیق کا وقت ہے بھی کہ نہیں،،،دوسرے یہ تحریر عظیم ایم میاں کے اسٹائل سے لگا بھی نہیں کھاتی
اس تھریڈ کا پیش کار،،عمران خا ن ،،کی مخالفت میں عرصہ سے دربدر کی جوتیاں کھا رہا ہے،،اسوجہ سے اسے اور غور سے دیکھنا چاہئے
مجھے تو یہ تحریر،قادری صاحب کو عمران خان کے ساتھیوں کی نظروں میں مشکوک کرنے کی سازش نظرآتی ہے

نہیں جانِ برادر! صبح اخبار میں یہ کالم پڑھ چکا ہوں میں۔جنگ گروپ زیرعتاب سہی مگر اپنی بچی کچھی ساکھ داو پر نہیں لگانے والا، یہ کالم عظیم صاحب کا ہی ہے۔
تھریڈ سٹارٹر کا مسلہ نہیں ہم جب خود اس کی مخالفت میں دربدر کی پوسٹ کرتے پھریں گے تو تعصب یقینا" پیدا ہوگا۔ وہ عمران کی مخالفت کرتا ہے سارے اسکی تو اسکا مطلب سارے بھی مشکوک ہی جانو
مجھے خود بھی قادری صاحب کی کچھ سمجھ نہیں آرہی، انقلاب کیلئے جن لوازمات کی ضرورت ہوتی ہے وہ ناپید ہیں اور فوج ایسی مہم جوئی کے خلاف تو کیونکر آسکتا ہے ایسا انقلاب۔
​
 
Advertisement
ان نئے انکشافات کے بعد۔
پاکستان مخالف قووتوں کا پاکستان تباہ برباد کرنے کا پلان سامنے نظر آتا۔ جب کہا گیا کہ 2018 تک پاکستان دنیا کے نقشے پر نہی ہوگا۔
زرداری کا حکومت مخالف بیان۔ قادری کا خفیہ پلان۔ عمران کے لندن کے دورے ۔ ۔
فسادی مارچ اور انقلاب کا نیا پاکستان بنانے کے دعواے ۔ ۔
یہ سب ظاہر کرتا ہے کہ پاکستان اس چودہ اگست کو یا تو فسادی مارچ اور انقلاب کی لپیٹ میں آکر ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے گا ۔
یا پاکستان کے محب وطن بیرونی طاقتوں کے خفیہ ایجنڈے کو سمجھتے ہوئے اس بچا لیں گے ۔

نوٹ: اس وقت پاکستان میڈیا کے کچھ چینل پاکستان توڑنے کے اس پلان میں شامل ہیں۔
اور اینکر رپورٹر اپنی قیمت وصول کررہے ہیں۔

کیا تُک بنتا ہے ۔ ہر روز شیخ رشید ، عمران خان ، قادری کا بار بار میڈیا پر آنا اور اینکرز کا انہیں اُکسانا۔ ؟

sae bat hai sb ghadar hen akela gnja patriotic hai uska patriotism nzr ata hai london me turkey me jaidad dekh k (bigsmile)
 

نہیں جانِ برادر! صبح اخبار میں یہ کالم پڑھ چکا ہوں میں۔جنگ گروپ زیرعتاب سہی مگر اپنی بچی کچھی ساکھ داو پر نہیں لگانے والا، یہ کالم عظیم صاحب کا ہی ہے۔
تھریڈ سٹارٹر کا مسلہ نہیں ہم جب خود اس کی مخالفت میں دربدر کی پوسٹ کرتے پھریں گے تو تعصب یقینا" پیدا ہوگا۔ وہ عمران کی مخالفت کرتا ہے سارے اسکی تو اسکا مطلب سارے بھی مشکوک ہی جانو
مجھے خود بھی قادری صاحب کی کچھ سمجھ نہیں آرہی، انقلاب کیلئے جن لوازمات کی ضرورت ہوتی ہے وہ ناپید ہیں اور فوج ایسی مہم جوئی کے خلاف تو کیونکر آسکتا ہے ایسا انقلاب۔
​

جناب قادری صاحب کو اگر مشکوک نہ بھی کہا جائے تو ،،گستاخی معاف وہ ایبنارمل ضرور ہیں
آپ نے یہ کالم پڑھا ہے تو معاملہ گھمبیر ہے،اور توجہ کا مستحق