پٹواری لودھراں میں تحریک انصاف کی طرف سے بری طرح شکست فاش کھانے کے بعد طرح طرح کے سوالات کر رہے ہیں_ ان کےایک سوال کا جواب ملاحضہ ہو_
سوال: کیا اب این اے 154 میں دھاندلی نہیں ہوئی ؟
جواب: ن لیگ نے دھاندلی کے سارے حربے اور تدبیریں استعمال کیں چاہے وہ الیکشن کے دوران وزیراعظم کا خود جا کر وہ اڑھائی ارب کا کسان پیکج دینا تھا یا ووٹرز کو دھوکہ دینے کے لیے نقلی بلے باز کا امیدوار لانا یا پولیس اور سرکاری ملازمین کا استعمال کرنا_ اس کے علاوہ تحریک انصاف کے دفاتر پر پتھراؤ اور حملہ آور ہونے کی بھی خبریں آتی رہیں_ دسرے حلقے سے ن لیگی ووٹ اس حلقہ میں لانے کی بھی خبریں میڈیا میں سرگرم رہی ہیں_ الیکشن کے دن ن لیگ کے ملتان سے بدمعاش عبدالغفار کو مخالفین پر دھاک بٹھانے کے لیے تین سو مسلح افراد کو لایا گیا_
ان سب کے باوجود ن لیگ کے سارے حرنے مندرجہ ذیل وجوہات کی بنا پر ناکام ہو گئے_
. 1- پولنگ اور کاؤنٹنگ کے دوران فوج کی پولنگ سٹیشن کے اندر اور باہر موجودگی_ . 2 - جہانگیر ترین کو لودھراں کی عوام نے بھرپور سپورٹ اور ووٹ کیا اور جہانگیر ترین کے جیتنے کی لیڈ اتنی زیادہ ہو گئی کہ ن لیگ کے لیے گڑبڑ کر دینا بہت مشکل تھا_ . 3- ن لیگ کی دھاندلی کی منصوبہ بندی زیادہ تر وہاں کامیاب ہوتی ہے جہاں لیڈ کم ہو اور دیہی علاقہ ہو لیکن لودھراں میں میڈیا، جہانگیر ترین کی سوشل میڈیا ٹیم اور فوج کی موجودگی کی وجہ سے نتائج تحریک انصاف کے حق میں رہے_
پس تحریر: اللہ ان ظالموں کی رسی دراز کرتا ہے لیکن یہ ہمیشہ بچ نہیں سکتے، 2013 میں ان کی رسی دراز ہوئی تو یہ سمجھے کہ اللہ بھی ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا_ 23 دسمبر 2015 کو اللہ نے ان کو آئینہ دکھا دیا_
In 2015:
2.5 Billion package,
PM, CM, Hamza, MQM senators all campaigned for Siddique Balooch but Sadiqi Balooch Lost
.
In 2013:
Noon have own candidate, and Sadiq Baloooch have no packages of Billion Ruppees, No CM PM No MQM But SB won
.
And yes there were no 35 Punctures in 2013.
نون نے جتنا ہوسکا گڑ بر کی اور بھر پور لیکن جہانگیر ترین کو ووٹ اتنا پڑا کہ نون کی دھاندلی صادق بلوچ کے کام نہیں ایئ
2 - جہانگیر ترین کو لودھراں کی عوام نے بھرپور سپورٹ اور ووٹ کیا اور جہانگیر ترین کے جیتنے کی لیڈ اتنی زیادہ ہو گئی کہ ن لیگ کے لیے گڑبڑ کر دینا بہت مشکل تھا_
وہ کہتے ہیں نا چور چور سے جائے ہیرا پھیری سے نا جائے_ بس اتنی سی ہی بات ہے ن لیگ کے بارے میں بھی_ انہوں نے دھاندلی کرنے کی کوشش میں کوئی کسر اٹھا نہیں چھوری لیکن چونکہ تحریک انصاف کو پہلے سے ہی ان کی اس گندی سیاست کا خوب علم تھا اس لیے ہم نے ان کا رستہ روکا اور کامیاب رہے_
بھائی عمران خان کا الیکن ٢٠١٣ کے بارے میں دعوی یہ تھا کہ الیکشن صاف و شفاف نہیں ہوئے اور اس پر تمام جماعتوں نے انگلیاں اٹھائی ہیں_
اب پانی میں مدھائی پھیرنے کی بجائے اگر کوئی بھی معقول انسان اتنا دیکھ سوچ لے کہ جتنا کچھ اب تک الیکشن کی شفافیت کے بارے میں پورے پاکستان کے حلقوں سے ایکسپوژ ہو چکا ہے کیا ہمیں انتخابی اصلاحات اور الیکشن کمیشن کی تبدیلی کی ضرورت نہیں ؟
یہ ہی تو دھرنے کا مقصد تھا اور یہ ہی تو چار حلقوں کے آڈٹ کا اور یہ ہی جوڈیشل کمیشن کا_

جب ایک غریب ماں اپنے بیٹے کے نمل یونیورسٹی سے گریجوئیشن کر کے بریڈ فورڈ یونیورسٹی کی ڈگری لینے پر اپنی غربت کی کمائی میں سے پھول لے آئی اور عمران خان پر وار دئے۔زرداروں اور لوہاروں کے اربوں روپے اس غریب عورت کے پھولوں کی ایک پتی بھی نا خرید سکتے تھے۔واہ کتنا امیر ہے عمران
Im laughing at an article that someone posted yesterday about 2013 elections, saying that Tareen not only lost to Siddiq Baloch, but he also lost to an independent candidate. And that in 2013, there was another candidate who represented PMLN, who got around 45,000 votes. So in this 2015 election, since Siddiq Baloch is a part of PMLN, he in fact has the backing of both his independent votes, plus PMLN votes....which means in 2013, PMLN beat Tareen by about 50,000 votes.
And now after yesterdays result, I can only hope that all PMLNers brought extra pajamas....because 'gandi ho gayee un kay saath'.