- Joined
- Mar 1, 2023
- Posts
- 6,997
- Reaction score
- 6,215
- Points
- 168
جب پتا تھا سیلاب آنا ہے، بھارت نے پانی چھوڑنا ہے، تو پھر آپ جاپان کیوں گئیں؟ جب جاپان سے واپس آئیں تو پنجاب ڈوب رہا تھا، آپ چھانگلہ گلی کیوں چلی گئیں؟ پھر کشتی میں بیٹھ کر پانی کے اندر جانے کا کیا مطلب تھا؟ کیا آپ پانی پر وظیفہ پڑھنے کے لیے گئی تھیں؟
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/TDscZmNj/Arshad-Bhatti-3.jpg
Last edited:





