Advertisement

کیا آپ میری بات سے اتفاق کرتے ہیں ؟؟؟

کیا آپ میری بات سے اتفاق کرتے ہیں ؟؟؟۔۔آج پنجاب میں تبلیغ کرنے پر پابندی کو ایک ہفتہ مکمل ہوگیا ۔میں پورا ہفتہ انتظار کرتا رہا کہ پاکستانی میڈیا کا کوئی ایک چینل ہی اس موضوع پر پروگرام کر دیں تو مجھے امید پیدا ہو جائے گی کہ میڈیا میں بھی تھوڑی بہت مزہبی غیرت ہے مگر افسوس کہ میں انتظار ہی کرتا رہ گیا ۔ سلمان خان اور کترینہ کیف کے معاشقے سے لے کر مدھو بالا کی برسی تک کی خبروں پر تبصرے کرنے والے اس میڈیا کو اتنی فرصت نہیں کہ صرف یہ سوال اٹھائے کی کس تبلیغی جماعت کو آج تک دہشت گردی میں ملوث پایا گیا ہے ۔ اور اگر دہشت گرد تبلیغی جماعت میں گھس گئے ہیں تو دنیا کی نمبر 1 انٹیلیجنس ایجنسی کا دعویٰ کرنے والی آئی ایس آئی کس دن کام آےء گی مگر حقیقت یہی ہے کہ اس مردہ ضمیر قوم پر بے غیرتی کی ایسی مدہوشی چھا گئی ہیں کہ ان کو یہ سوال کرنے کی جرات بھی نہیں کہ یہ کہے کہ لا الہ الا الله کے نام پر بننے والے اس ملک کی یونیورسٹی میں ڈانس پارٹی تو چلتی ہے مگر لا الہ الا الله کی دعوت منع کردی گئی کیوں ؟؟

اپنے گریبان میں جھانک کر زرا خود سے سوال کریں کیا ہم مسلمان کہلانے کے قابل ہے ؟؟؟ اور پاکستان کی مردہ ضمیر میڈیا سے میرا ایک سوال ہے۔ کہ امریکا میں جاری کتوں اور بلیوں کی ماڈلنگ اور کیٹ واک کے جلووں کی خبریں دینا ضروری ہے یا پنجاب میں تبلیغ ممنوع قرار دینے کی خبر ۔۔۔۔۔ زرا ایک بار میرے ساتھ مل کر کہو ۔۔۔ پاکستان کا مطلب کیا ،،،،،،
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
کے پی میں لے جاؤ,,,,,, وہاں تبلیغ کی اشد ضرورت ہے
سارے پھٹنے والے,,,,,,,,,,,,,,,,,,, وہی کے ہیں
 
Tum log Afriqa ja ke non-muslims ko Tableegh kun nahi kerte..?

e.g; Zakir Naik, Ahmed deedat, Shabeer ally etc

Muslims ko konsi Tableegh chahye hoti he bhai :-/ ???
 
کے پی میں لے جاؤ,,,,,, وہاں تبلیغ کی اشد ضرورت ہے
سارے پھٹنے والے,,,,,,,,,,,,,,,,,,, وہی کے ہیں

tu eik mutaasib shia hei jo her waqt muslamano ki dil azari kerta hei kia hoa pathanon nei terey saath aisa kia kia hei bata aaj tu eik besharam insaan hei

 
کے پی میں لے جاؤ,,,,,, وہاں تبلیغ کی اشد ضرورت ہے
سارے پھٹنے والے,,,,,,,,,,,,,,,,,,, وہی کے ہیں

بڑی نفرت بھری ہوئی ہے آپکے دل میں استاد جی کے پی والوں کے خلاف خیر تو ہے نا
 
Advertisement
بڑی نفرت بھری ہوئی ہے آپکے دل میں استاد جی کے پی والوں کے خلاف خیر تو ہے نا
یہ نفرت ان کے لیے ہے,,,, جو پنجاب سے نفرت کرتے ہیں
 
Tum log Afriqa ja ke non-muslims ko Tableegh kun nahi kerte..?

e.g; Zakir Naik, Ahmed deedat, Shabeer ally etc

Muslims ko konsi Tableegh chahye hoti he bhai :-/ ???
یه دوسرے ملکوں میں هی جا کر پاکستانیوں کو ڈهو نڈتے هیں اور انهیں تبلیغ کرتے هیں یه لاکهوں روپے کا ٹکٹ لے کر اور لاکهوں روپے وہاں اڑا کر آتے هیں تبلیغ کے نام پر
 
Last edited:
لاحول ولا ایسا کون ہو گا جو اپنے ملک کے کسی حصے سے نفرت کرے سوا ئے آپکے
اس فورم پر روزانہ ہزاروں کمنٹس,,,, پنجاب کے خلاف لکھے جاتے ہیں
 
اس فورم پر روزانہ ہزاروں کمنٹس,,,, پنجاب کے خلاف لکھے جاتے ہیں

چھوڑو یار پنجاب کے خلاف نہیں بلکہ حکومت کے خلاف کہو یہ الگ بات ہے کہ آپ نواز کو پورا پنجاب سمجھتے ہیں
 
چھوڑو یار پنجاب کے خلاف نہیں بلکہ حکومت کے خلاف کہو یہ الگ بات ہے کہ آپ نواز کو پورا پنجاب سمجھتے ہیں
میں بھی کے پی حکومت کو کہ رہا ہوں ,,,,لوگ پٹھانوں کو سمجھ رہے ہیں
 
Main Ittefaq karta hu apki baat say..

Mujhe dar hai k kal ko Islam par bhi Pabandi na laga di jae, yeh keh kar k Terrorists muslim hotay hai..
 
Advertisement
کے پی میں لے جاؤ,,,,,, وہاں تبلیغ کی اشد ضرورت ہے
سارے پھٹنے والے,,,,,,,,,,,,,,,,,,, وہی کے ہیں

Mubarak ho Ap nafrat Pehlaanay walo main say hai...

Is logic say toh Puray World ka Pakistanio ko Ban kar dena thek hoga, kyu k Terrorists Pakistan say hai. Nai?
 
http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?419335-Mufti-Naeem-bashes-Punjab-Govt

ApeLJl7NGQgI_snEz4ohZF1duFP4F4nRVNXVWaqGY8yb.jpg





Mufti Naeem bashes Punjab Govt