Advertisement

کیا آپ بھی ایسا پاکستان چاہتے ہیں ؟

Advertisement
Advertisement
یہ پانچ سال تو کے پی گورنمنٹ میں حلواہ کھاتے رہے
اور اچانک پی ٹی آئی بری بن گئ
اگر منافق نہ ہوتے تو پہلے ہی حکومت چھوڑ جاتے
 
Religious parties are the most munafiq part of our political class. Zardari or sharif tu bas chor hai chori karte hain...ye zaleel tu Allah or us ke habeeb saww ke name khared o farokht karte hain.
 
Bhai jan please answer only one question
In 2013 election JI boycotted the elections in Karachi in the afternoon on election day.. due to massive rigging by MQM...
Later when PTI launched its protests against the rigging why did JI distance itself and did drama bazi .. did not follow through ...
 
Advertisement
37707285_2095762807162094_8840098398129356800_n.jpg
 
Advertisement
ووٹ دینے سے پہلے ایک بار ضرور سوچیں

. قوم کی اکثریت سوچ کر ووٹ دیتی ہے اور وہ بھی ایماندار اور دیانتداروں کو
لیکن کیا کریں سارے ایماندار دیانتداروں نے اپنی ایک ایک اینٹ سے الگ الگ مسجدیں بنائی ہوئی ہیں اور ادھر کچھ لوگوں کے ووٹ لیکر دو بد معاش اتحاد اتفاق کر کے ملک پر حکومت کرتے رہے
 
آئیے ناظرین ہم آپ کو اسلام کے نام پر معصوم لوگوں کو بیوقوف بنانے والے منافقوں کا اصل چہرہ دکھاتے ہیں . اب آپ ان سے کیے گئے سادہ اور سیدھے سے سوال کو دیکھیں اور پھر ان کی آئیں بائیں اور شائیں سنیں

سوال: کیا ایم ایم اے الیکشن جیت کر ختم نبوت کے حلف میں تبدیلی اور پاکستان پر انڈیا میں دہشت گردی کا الزام لگانے اور پاکستان کو معاشی تباہی تک پہنچانے والی نون کے ساتھ اتحاد کرے گی؟

..اب دیکھئے گا اس سیدھے سے سوال کا منافقت سے بھرا جواب
​