Advertisement

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ پہلے زرداری جیل یاترا کرینگے یا شھباز شریف؟

شاید میں بتا پاؤں ان دونوں ڈاکؤں میں اپنی قابلیت کے لحاظ سے( میرٹ کے اعتبار سے) جیل یاترا کے لئے کون پہلے کولیفائی کرتا ہے۔
بہت مشکل سوال ہے اسے خلوص اور تدبر سے مدبروں کو طے کرنا ہوگا، کہیں بے انصافی ہوگئی تو فریقین چونکہ خاندانی پس منظر سے بہت "رچھ" ہیں شور برپا کر سکتے ہیں اور اندیشئے نقص وامن کے پیش نظر میری ججز صاحبان سے گزارش ہے کہ اسوقت ایمرجنسی کا تقاضہ ہے کہ میرٹ کو بہبود امن کی خاطر دانستہ نظر انداز کیا جائے۔
ہاں اگر قانون اجازت دیتا ہوں تو دونوں کے گلے میں پٹہ ڈال کر پولیس وین کے پیچھے انہیں باندہ کر ہر گز گھسیٹا نہ جائے بلکہ وین کو تمثیلی انسانی اسپیڈ سے چلا کر دونوں کو جیل لے جایا جائے،کیونکہ شہباز شریف کا زرداری کو گھسیٹنے کی تکرار غیر آئینی اور غیر قانونی اور غیر اخلاقی ہونے کی وجہ سے اسپر ہر گز ہر گز عمل نہ کیا جائے،اعلی ظرفی اور پاکستانی اقدار کا خاص خیال رکھنا ہوگا۔اللہ بہتر کریگا،ویسے ان لوگوں نے بہتر نہیں کیا تھا۔
​
 
Last edited by a moderator:
نہجانے کس ماڈریٹر نےنواز شریف کی ہمدری میں میری اس تھریڈ کو نواز شریف چور میں ضم کردیا ۔ اسے کیوں نکالا واپس اس ہی تھریڈ کا حصہ بنائیں،میں نہیں چاہتا اسے طفیلی بنانا