the only good thing about this clip was v didn't have to hear the ******** of Safi ... i think operation is going well and may Pakistan will have peace again ... its been more than 30 yrs since we r in this stupid war in afganistan

یار آپ بالکل ٹھیک کہ رہے ہیں- ایک دفعہ میں ٹرین سے حب جا رہا تھا تو راستے میں ایک بندہ شیزان بوتل بیچ رہا تھا- میں اس کو بولا کہ یہ قادیانیوں کی بوتل ہے-اس کو نہ بیچا کرو- لیکن اس کا جواب لاجیکل تھا کہ دنیا میں کوئی بوتل مزہب کے نام پر نیہں بنی- سلیم صافی بھی اپنے مالکان کو خوش کرنے کے لیے بکواس کرتا رہتا ہے- تاکہ اس کا گھر چلتا رہے- ہمارے ملک کا مسئلہ یہی ہے- کہ ہم برائی کو ختم کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن اس کی جڑ کو نہیں- مسئلہ میڈیا کا ریٹنگ سسٹم، بغیر تحقیق کے خبریں-