Advertisement

کیا آرمی چیف کی رخصتی قریب ہے ؟

کیا آرمی چیف کی رخصتی قریب ہے ؟

Logo.png

جسطرح آرمی چیف نے اپنے عھدے کی طاقت سے وزیراعظم سمیت تمام محب وطن افسران کو اپنے اپنے منصب سے نکلوایا ہے لگتا ہے اب آرمی چیف کی رخصتی بھی قریب ہے

کرپشن ، عدم انصاف اور مہنگائی کی عفریت میں لتھڑے ممالک میں ہنگامے شروع

یکے بعد دیگرے پہلے سری لنکا میں مہنگائی اور اشیاء کی عدم دستیابی کے بائیس مشتعل عوام سر تاپہ احتجاج بن گئے ہیں . پاکستانی سیاست کی طرز پر اتحادی اچانک حکومت سے نکل گنے اور حکومت دھڑام سے گر گئی . یاد رہے کہ سری لنکا حکومت نے بھی روس کے خلاف ووٹ دینے سے گریز کر کے امریکہ بہادر کو ناراض کیا تھا . آج " پیرو" کی عوام بھی مہنگائی کے ہاتھوں مشتعل ہو کر ملک میں ہنگامے شروع کر دئے ہیں .صدر نے پیرو میں کرفیو لگا دیا ہے اور ملٹری کو بلا لیا ہے .چند دنوں میں جو کچھ سری لنکا اور پیرو میں ہوا ، آہستہ آہستہ وہ دوسروں ملکوں میں پھیلے گا . نیلی آنکھوں والے اور بلونڈ بالوں والے مہذب دنیا نے ترقی پذیر ملکوں میں مقامی غداروں کی مدد سے قومی دولت اپنی ملکوں میں ٹرانسفر کر دی ہے اور ان ملکوں پر قومی قرضوں کا بوجھ لاد دیا ہے . انتظامیہ کرپٹ اور ان ملکوں میں طاقتوروں کے لئے قانون ندارد ہے . جو طاقتور ملکوں نے کمزور ملکوں میں بیجا تھا ، اسے کاٹنے کا وقت ا گیا ہے. طاقتورممالک بھی بحرانوں سے مبرا نہیں ہیں . طاقتور طبقہ نے اطلاعات ، نظام میں راسخ کمزوریوں اور قوانین کے فوائد اٹھا کر خود امیر سے امیر تو ہوے اور نظام میں لالچ کا باررود بھر دیا. ہر سیکٹر میں انتہائی زیادہ ببل اندھا دھند پیدا کیا گیا . دنیا کے طاقتور ممالک مذھبی جنگوں میں الجھے ہوے ہیں ، آج یہ آگ ہر ملک کے دہلیز پر پہنچ چکی ہے

امریکہ نے سرد جنگوں میں ٧٢ حکومتوں کو گرانے کی کوشش کی تھی – واشنگٹن پوسٹ

REGIME-CHANGE.png

Between 1947 and 1989, the United States tried to change other nations’ governments 72 times
ابھی حال میں صدر بائڈن نے کھلم کھلا روسی رجیم تبدیل کرنے کو دھمکی دی تھی . سری لنکا اور پاکستان میں امریکہ نے حکومتیں پہلے ہی گرا دی ہیں . واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ١٩٤٧ – ١٩٨٩ کے عرصے کے دوران امریکہ نے ٧٢ حکومتیں گرانے کی کوشش کر چکے ہیں . یہ منحوس صرف سازشیں کرنے کے لئے علاوہ کچھ اور اچھا نہیں کر سکتے

پاکستان میں بھی مقامی غداروں کی مدد سے آگ لگانے کی سازش مکمل

وزیراعظم کے خلاف ایک انتہائی زہریلی سازش نیٹو ممالک والوں نے رچائی اور نتیجہ میں عمران خان کو سیاسی " ہارا کاری " پر مجبور کیا گیا. عمران خان کو گزشتہ ساڑھے تین سالوں میں انصاف اور احتساب کا گلا گھونٹنے پر خاموش رہنا پڑا تھا کیونکے وہ طیب اردگان کی طرح پاکستانی معیشیت کو اٹھا کر اپنے آپکو سیاسی طور مظبوط کرنا چاہتے تھے . وہ اپنے اردگرد سازشوں کو دیکھ رہے تھے مگر اپنے وقت کا انتظار کر رہے تھے . ایک طویل سازش کر کے عالمی اسٹیبلشمنٹ نے مقامی غداروں کی مدد سے ضرب کاری لگائی. جب عمران خان کے خلاف سازش تیار کی جا رہی تھی ، اس دوران عمران خان پیچ در پیچ / وہیل وتھن وہیل اپنا بھی کھیل کھیل گئے . ہمیں صحافی خاور گھمن کے انٹرویو سے معلوم پڑتا ہے کہ تین مہینوں میں عمران خان نے شطرنج کی بساط پر اپنی چالیں بھی ترتیب دے دی تھی جو پاکستان کے روائتی مکار، سازشی اور جرائم پیشہ سیاستدانوں کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھیں

ہمیشہ سے یہ ہوتا آیا تھا کہ نواز شریف اور زرداری کی آرمی چیف سے لڑائی ہو جاتی تھی . ملک میں کرپشن اس قدر بڑھ جاتی تھی کہ پاکستان کی بقاء خطرے میں پڑ جاتی تھی . چونکے نواز شریف ، زرداری ، فضل الرحمان ، الطاف حسین سمیت بیشمار نیٹو ممالک کے غلام اور پاکستان کے غدار ہیں ، وہ فوج کو پنجاب پولیس بنانے پر لگ جاتے تھے . یہ جرائم پیشہ غدار سیاستدان ہمیشہ سے کرپشن اور دوغلے بیانات کا بگیج کیری کرتے تھے . جب مافیا کی حکومت گر جاتی تھی تو عوام بھی ان سے ہمدردی نہیں کرتی تھی کیونکے عوام انکے ظلمتوں ، نا انصافیوں اور جبر میں پس رہی ہوتی تھی . پاکستانی عوام ویسے بھی اسٹاک ہوم سنڈروم کے مرض کا ہمیشہ شکار رہی ہے . پاکستانی عوام کو ہمیشہ سے اپنے ہی رہزنوں اور قاتلوں سے محبت رہتی ہے چاہے وہ جنرلز ہوں یا سیاستدان . دراصل پاکستان میں ہیومن ڈویلپمنٹ پر کبھی سرمایہ کاری کی ہی نہیں گئی لھذا ہم عوام سے گلا کیسے کر سکتے ہیں ؟

ماضی کے برعکس ، عمران خان پاکستانی تاریخ سے بہت سیکھ چکے تھے اور بہت کچھ انہیں عملی سیاست نے سکھا دیا ہے . عمران خان کی حکومت میں کسی بھی صحافی کے ہاتھ حکومت کی میگا کرپشن کی کوئی فائل نہیں لگی تھی . جن لوگوں پر الزام لگے تھے وہ فوجی فاؤنڈیشن کے اثاثہ تھے. عمران خان پاکستانی معیشیت کو مستحکم کر چکے تھے اور عالم اسلام میں اپنا نام پیدا کر چکے تھے . جب عمران خان کو محسوس ہوا کہ وقت نزح قریب ہے تو انہوں نے تیل کی قیمتوں میں کمی کر کے قیمتوں کو بجٹ تک فریز کر دیا جو فوجی فاؤنڈیشن کے نا قابل قبول تھا. عمران خان ٹیکس کلیکشن اور اچھے معاشی اشارئیے کی وجہ سے عوام کو ریلیف پاس کرنے میں بضد رہے حالانکہ ان پر آئی ایم ایف کا بے انتہا پریشر تھا . ریلیف دینے کے بعد عمران خان نے عوامی جلسے شروع کئے اور پاکستانی عوام کی نیٹو ممالک کی سازشوں سے اعتماد میں لینا شروع کر دیا . احمق اپوزیشن والے عمران خان کی مخالف سمت لے کر عوام میں مذاق بن گئے . وہ عمران خان کی گہری چال کو سمجھ ہی نہ سکے

سب سے پہلا وار

پاکستان کے صحافیوں کو اس تمام سازش کی ٹائم لائن پر کام کرنا شروع کرنا چاہئے. میری دانست میں سب سے پہلے اس سازش کا آغاز ڈی جی ایف آئی اے کی تبدیلی سے کیا گیا تھا

١- جون ٢٠٢١ میں ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء صاحب کو ریٹائرمنٹ سے بہت پہلے اچانک چھٹی کروا دی جاتی ہے . واجد ضیاء صاحب نے پانامہ کے دس والیوم بنانے میں انتہائی اہم کردار ادا کیا تھا . والیوم ١٠ کو آجتک نہیں پبلک نہیں کیا گیا ہے

٢- اگر میری یاداشت ٹھیک کام کر رہی ہے تو شائد جنرل باجوہ نے آرمی چیف بننے کے قوانین میں چھ ماہ کسی بھی جنرل کے کور کمانڈر کی شرط عائد کر دی تھی . اس قانون کا بہانہ بنا کر اچانک اکتوبر ٢٠٢١ میں جرنل فیض حمید کو بطور ڈی جی ایس آئی تبدیل کر کے پشاور کے کور کمانڈر بنا دیا جاتا ہے . یہ وہ وقت تھا جب جنرل فیض حمید افغانستان میں ٹرانزیشن کی نگرانی کر رہے تھے
. یہ تبدیلی عمران خان کی صوابدید پر ہونی تھی مگر عمران خان کو اس عمل میں شریک نہیں کیا گیا محض دستخط کے لئے سمری بھیجی گئی تھی . یہ وزیراعظم کے منصب کی توہین تھی اور کمزور وزیراعظم یہ توہین برداشت نہیں کر سکے تھے حالانکہ موصوف بہت کچھ برداشت کر چکے تھے

٣- جنوری ٢٥ ، ٢٠٢٢
بریسٹر شہزاد اکبر اپنے عھدے سے استعفیٰ دے کر سب کو حیران کر دیتے ہیں . بریسٹر شہزاد اکبر نے تمام میگا کرپشن کی ضغیم فائلز بنوائی تھیں . شہباز شریف کے اوپن اینڈ شٹ کیسز کو ضغیم دستاویز کے ساتھ عدالتوں میں جمع کروایا گیا تھا
صحافی صدیق جان سمیت بیشمار صحافیوں نے بریسٹر شہزاد اکبر صاحب کے خلاف بیشمار پروپوگنڈا کیا تھا

تمام وارداتوں کا کھرا چیف آف آرمی سٹاف تک جاتا ہے

یہ وہ چند اہم تبدیلیاں تھیں جومیرے حافظہ میں محفوظ تھیں
چیف آف آرمی سٹاف کے تین سالہ ایکسٹینشن نے پاکستان کا نظام مکمل طور پر زمین بوس کر دیا تھا . پاکستان کے غدار اچانک طاقتور ہو گئے اور عمران خان انتہائی کمزور . یہ ایک منظم سازش کا آغاز تھا . آرمی چیف کو ایکسٹینشن دلوا کر پاکستان میں ایک ایسا بحران پیدا کیا گیا جسکی نظیر پاکستانی تاریخ میں پہلے نہیں ملتی . بظاھر ایسا لگ رہا تھا عمران خان نے آر پی جے سے صرف زرداری ، شریف ، ایم کیو ایم ، باپ پارٹی ، جہانگیر خان ترین ، علیم خان سمیت بیشمار لوگوں کو انتہائی زخمی کیا تھا مگر اب محسوس ہوتا ہے عمران خان نے اس سے بڑے بڑے شکار کر رکھے ہیں

١- وضح دار چودھریوں کو شریف خاندان سےلڑوا دیا
٢- برطانیہ کے اثاثہ چودھری سور سے جان چھڑوائی
٢- امریکی سازش کو تمام سروسز چیفس کے سامنے رکھ کر قانونی شیلڈ حاصل کی اور عدم اعتماد والے دن تمام غداروں کو چیک میٹ دے دیا .آرمی چیف کو فوج کے اندر انتہائی کمزور کر دیا ہے ، اگر اس میں غیرت ہو گی تو خود پاکستان کی جان چھوڑ جائے گا ورنہ یہ سب کو اپنے ساتھ لے کر ڈوبے گا

٣- امریکہ کی منجی بھی ٹھوک دی ، آج چین ، روس اور ترکی عمران خان کے حق میں سامنے ا گئے ہیں
یہ طاقتیں آرمی چیف کی طاقت کو مزید کمزور کر دیں گے

اس تمام بحران کا بینیفشری جرنل باجوہ لگ رہا تھی جو اب مزید ناگزیز ہو گیا تھا
لگتا نہیں کہ یہ نومبر میں جائے گا مگر اب اس پر بیرونی پریشر پڑنا شروع ہو گیا ہے
دیکھتے ہیں امریکی کب تک اپنے مہرے کو سنبھالتے ہیں ؟
عمران خان نے سازشوں کا جواب انتہائی عقلمندی سے دیا ہے
دیکھتے ہیں کہ انکے بچھائے گئے جال میں آرمی چیف کیسے نکلتا ہے
​
 
یکے بعد دیگرے پہلے سری لنکا میں مہنگائی اور اشیاء کی عدم دستیابی کے بائیس مشتعل عوام سر تاپہ احتجاج بن گئے ہیں . پاکستنی سیاست کی طرز پر اتحادی اچانک حکومت سے نکل گنے اور حکومت دھڑام سے گر گئی . یاد رہے کہ سری لنکا حکومت نے بھی روس کے خلاف ووٹ دینے سے گریز کر کے امریکہ بہادر کو ناراض کیا تھا . آج " پیرو" کی عوام بھی مہنگائی کے ہاتھوں مشتعل ہو کر ملک میں ہنگامے شروع کر دئے ہیں .صدر نے پیرو میں کرفیو لگا دیا ہے اور ملٹری کو بلا لیا ہے .چند دنوں میں جو کچھ سری لنکا اور پیرو میں ہوا ، آہستہ آہستہ وہ دوسروں ملکوں میں پھیلے گا . نیلی آنکھوں والے ، بلونڈ بالوں والے مہذب دنیا نے ترقی پذیر ملکوں میں مقامی غداروں کی مدد سے قومی دولت اپنی ملکوں میں ٹرانسفر کر دی ہے اور ان ملکوں پر قومی قرضوں کا بوجھ لاد دیا ہے . انتظامیہ کرپٹ اور ان ملکوں میں طاقتوروں کے لئے قانون ندارد ہے . جو طاقتور ملکوں نے کمزور ملکوں میں بیجا تھا ، اسے کاٹنے کا وقت ا گیا ہے. طاقتورممالک بھی بحرانوں سے مبرا نہیں ہیں . طاقتور طبقہ نے اطلاعات ، نظام میں راسخ کمزوریوں اور قوانین کے فوائد اٹھا کر خود امیر سے امیر تو ہوے اور نظام میں لالچ کا باررود بھر دیا. ہر سیکٹر میں انتہائی زیادہ ببل اندھا دھند پیدا کیا گیا . دنیا کے طاقتور ممالک مذھبی جنگوں میں الجھے ہوے ہیں ، آج یہ آگ ہر ملک کے دہلیز پر پہنچ چکی ہے

امریکہ نے سرد جنگوں میں ٧٢ حکومتوں کو گرانے کی کوشش کی تھی – واشنگٹن پوسٹ

REGIME-CHANGE.png

Between 1947 and 1989, the United States tried to change other nations’ governments 72 times
ابھی حال میں صدر بائڈن نی کھلم کھلا روسی رجیم تبدیل کرنے کو دھمکی دی تھی . سری لنکا اور پاکستان میں امریکہ نے حکومتیں پہلے ہی گرا دی ہیں . واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ١٩٤٧ – ١٩٨٩ کے عرصے کے دوران امریکہ نے ٧٢ حکومتیں گرانے کی کوشش کر چکے ہیں . یہ منحوس صرف سازشیں کرنے کے لئے علاوہ کچھ اور اچھا نہیں کر سکتے

پاکستان میں بھی مقامی غداروں کی مدد سے آگ لگانے کی سازش مکمل

وزیراعظم کے خلاف ایک انتہائی زہریلی سازش نیٹو ممالک والوں نے رچائی اور نتیجہ میں عمران خان کو سیاسی " ہارا کاری " پر مجبور کیا گیا. عمران خان کو گزشتہ ساڑھے تین سالوں میں انصاف اور احتساب کا گلا گھونٹنے پر خاموش رہنا پڑا تھا کیونکے وہ طیب اردگان کی طرح پاکستانی معیشیت کو اٹھا کر اپنے آپکو سیاسی طور مظبوط کرنا چاہتے تھے . وہ اپنے اردگرد سازشوں کو دیکھ رہے تھے مگر اپنے وقت کا انتظار کر رہے تھے . ایک طویل سازش کر کے عالمی اسٹیبلشمنٹ نے مقامی غداروں کی مدد سے ضرب کاری لگائی. جب عمران خان کے خلاف سازش تیار کی جا رہی تھی ، اس دوران عمران خان پیچ در پیچ / وہیل وتھن وہیل اپنا بھی کھیل کھیل گئے . ہمیں صحافی خاور گھمن کے انٹرویو سے معلوم پڑتا ہے کہ تین مہینوں میں عمران خان نے شطرنج کی بساط پر اپنی چالیں بھی ترتیب دے دی تھی جو پاکستان کے روائتی مکار، سازشی اور جرائم پیشہ سیاستدانوں کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھیں

ہمیشہ سے یہ ہوتا آیا تھا کہ نواز شریف اور زرداری کی آرمی چیف سے لڑائی ہو جاتی تھی . ملک میں کرپشن اس قدر بڑھ جاتی تھی کہ پاکستان کی بقاء خطرے میں پڑ جاتی تھی . چونکے نواز شریف ، زرداری ، فضل الرحمان ، الطاف حسین سمیت بیشمار نیٹو ممالک کے غلام اور پاکستان کے غدار ہیں ، وہ فوج کو پنجاب پولیس بنانے پر لگ جاتے تھے . یہ جرائم پیشہ غدار سیاستدان ہمیشہ سے کرپشن اور دوغلے بیانات کا بگیج کیری کرتے تھے . جب مافیا کی حکومت گر جاتی تھی تو عوام بھی ان سے ہمدردی نہیں کرتی تھی کیونکے عوام انکے ظلمتوں ، نا انصافیوں اور جبر میں پس رہی ہوتی تھی . پاکستانی عوام ویسے بھی اسٹاک ہوم سنڈروم کے مرض کا ہمیشہ شکار رہی ہے . پاکستانی عوام کو ہمیشہ سے اپنے ہی رہزنوں اور قاتلوں سے محبت رہتی ہے چاہے وہ جنرلز ہوں یا سیاستدان . دراصل پاکستان میں ہیومن ڈویلپمنٹ پر کبھی سرمایہ کاری کی ہی نہیں گئی لھذا ہم عوام سے گلا کیسے کر سکتے ہیں ؟

ماضی کے برعکس ، عمران خان پاکستانی تاریخ سے بہت سیکھ چکے تھے اور بہت کچھ انہیں عملی سیاست نے سکھا دیا ہے . عمران خان کی حکومت میں کسی بھی صحافی کے ہاتھ حکومت کی میگا کرپشن کی کوئی فائل نہیں لگی تھی . جن لوگوں پر الزام لگے تھے وہ فوجی فاؤنڈیشن کے اثاثہ تھے. عمران خان پاکستانی معیشیت کو مستحکم کر چکے تھے اور عالم اسلام میں اپنا نام پیدا کر چکے تھے . جب عمران خان کو محسوس ہوا کہ وقت نزح قریب ہے تو انہوں نے تیل کی قیمتوں میں کمی کر کے قیمتوں کو بجٹ تک فریز کر دیا جو فوجی فاؤنڈیشن کے نا قابل قبول تھا. عمران خان ٹیکس کلیکشن اور اچھے معاشی اشارئیے کی وجہ سے عوام کو ریلیف پاس کرنے میں بضد رہے حالانکہ ان پر آئی ایم ایف کا بے انتہا پریشر تھا . ریلیف دینے کے بعد عمران خان نے عوامی جلسے شروع کئے اور پاکستانی عوام کی نیٹو ممالک کی سازشوں سے اعتماد میں لینا شروع کر دیا . احمق اپوزیشن والے عمران خان کی مخالف سمت لے کر عوام میں مذاق بن گئے . وہ عمران خان کی گہری چال کو سمجھ ہی نہ سکے

سب سے پہلا وار

پاکستان کے صحافیوں کو اس تمام سازش کی ٹائم لائن پر کام کرنا شروع کرنا چاہئے. میری دانست میں سب سے پہلے اس سازش کا آغاز ڈی جی ایف آئی اے کی تبدیلی سے کیا گیا تھا

١- جون ٢٠٢١ میں ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء صاحب کو ریٹائرمنٹ سے بہت پہلے اچانک چھٹی کروا دی جاتی ہے . واجد ضیاء صاحب نے پانامہ کے دس والیوم بنانے میں انتہائی اہم کردار ادا کیا تھا . والیوم ١٠ کو آجتک نہیں پبلک نہیں کیا گیا ہے

٢- اگر میری یاداشت ٹھیک کام کر رہی ہے تو شائد جنرل باجوہ نے آرمی چیف بننے کے قوانین میں چھ ماہ کسی بھی جنرل کے کور کمانڈر کی شرط عائد کر دی تھی . اس قانون کا بہانہ بنا کر اچانک اکتوبر ٢٠٢١ میں جرنل فیض حمید کو بطور ڈی جی ایس آئی تبدیل کر کے پشاور کے کور کمانڈر بنا دیا جاتا ہے . یہ وہ وقت تھا جب جنرل فیض حمید افغانستان میں ٹرانزیشن کی نگرانی کر رہے تھے
. یہ تبدیلی عمران خان کی صوابدید پر ہونی تھی مگر عمران خان کو اس عمل میں شریک نہیں کیا گیا محض دستخط کے لئے سمری بھیجی گئی تھی . یہ وزیراعظم کے منصب کی توہین تھی اور کمزور وزیراعظم یہ توہین برداشت نہیں کر سکے تھے حالانکہ موصوف بہت کچھ برداشت کر چکے تھے

٣- جنوری ٢٥ ، ٢٠٢٢
بریسٹر شہزاد اکبر اپنے عھدے سے استعفیٰ دے کر سب کو حیران کر دیتے ہیں . بریسٹر شہزاد اکبر نے تمام میگا کرپشن کی ضغیم فائلز بنوائی تھیں . شہباز شریف کے اوپن اینڈ شٹ کیسز کو ضغیم دستاویز کے ساتھ عدالتوں میں جمع کروایا گیا تھا
صحافی صدیق جان سمیت بیشمار صحافیوں نے بریسٹر شہزاد اکبر صاحب کے خلاف بیشمار پروپوگنڈا کیا تھا

تمام وارداتوں کا کھرا چیف آف آرمی سٹاف تک جاتا ہے

یہ وہ چند اہم تبدیلیاں تھیں جومیرے حافظہ میں محفوظ تھیں
چیف آف آرمی سٹاف کے تین سالہ ایکسٹینشن نے پاکستان کا نظام مکمل طور پر زمین بوس کر دیا تھا . پاکستان کے غدار اچانک طاقتور ہو گئے اور عمران خان انتہائی کمزور . یہ ایک منظم سازش کا آغاز تھا . آرمی چیف کو ایکسٹینشن دلوا کر پاکستان میں ایک ایسا بحران پیدا کیا گیا جسکی نظیر پاکستانی تاریخ میں پہلے نہیں ملتی . بظاھر ایسا لگ رہا تھا عمران خان نے آر پی جے سے صرف زرداری ، شریف ، ایم کیو ایم ، باپ پارٹی ، جہانگیر خان ترین ، علیم خان سمیت بیشمار لوگوں کو انتہائی زخمی کیا تھا مگر اب محسوس ہوتا ہے عمران خان نے اس سے بڑے بڑے شکار کر رکھے ہیں

١- وضح دار چودھریوں کو شریف خاندان سےلڑوا دیا
٢- برطانیہ کے اثاثہ چودھری سور سے جان چھڑوائی
٢- امریکی سازش کو تمام سروسز چیفس کے سامنے رکھ کر قانونی شیلڈ حاصل کی اور عدم اعتماد والے دن تمام غداروں کو چیک میٹ دے دیا .آرمی چیف کو فوج کے اندر انتہائی کمزور کر دیا ہے ، اگر اس میں غیرت ہو گی تو خود پاکستان کی جان چھوڑ جائے گا ورنہ یہ سب کو اپنے ساتھ لے کر ڈوبے گا

٣- امریکہ کی منجی بھی ٹھوک دی ، آج چین ، روس اور ترکی عمران خان کے حق میں سامنے ا گئے ہیں
یہ طاقتیں آرمی چیف کی طاقت کو مزید کمزور کر دیں گے

اس تمام بحران کا بینیفشری جرنل باجوہ لگ رہا تھی جو اب مزید ناگزیز ہو گیا تھا
لگتا نہیں کہ یہ نومبر میں جائے گا مگر اب اس پر بیرونی پریشر پڑنا شروع ہو گیا ہے
دیکھتے ہیں امریکی کب تک اپنے مہرے کو سنبھالتے ہیں ؟
عمران خان نے سازشوں کا جواب انتہائی عقلمندی سے دیا ہے
دیکھتے ہیں کہ انکے بچھائے گئے جال میں آرمی چیف کیسے نکلتا ہے
​
وزیر اعظم عمران خان نے جنرل باجوہ کو ہٹانا ہوتا تو اسمبلی توڑنے سے قبل یہ کام سکتے تھے۔ اب تو وہ محض ایک عبوری وزیر اعظم ہیں جن کے پاس تقرریوں کے کوئی اختیارات باقی نہیں رہے
 
صرف ہیڈنگ دیکھ کر کمینٹ ٹھوک دیا ؟
 
Advertisement
صرف ہیڈنگ دیکھ کر کمینٹ ٹھوک دیا ؟
جنرل باجوہ اور عمران خان ایک پیج پر ہیں۔ اگر ان دونوں میں اختلافات ہوتے تو نیشنل سیکورٹی کونسل کی میٹنگ میں فوج کی طرف سے عمران خان کے موقف کی تائید نہ کی جاتی۔ وہ بھی اس وقت جب حکومت مشکل میں تھی اور چند دن کی مہمان تھی
 
کیا آرمی چیف کی رخصتی قریب ہے ؟

Logo.png

جسطرح آرمی چیف نے اپنے عھدے کی طاقت سے وزیراعظم سمیت تمام محب وطن افسران کو اپنے اپنے منصب سے نکلوایا ہے لگتا ہے اب آرمی چیف کی رخصتی بھی قریب ہے

کرپشن ، عدم انصاف اور مہنگائی کی عفریت میں لتھڑے ممالک میں ہنگامے شروع

یکے بعد دیگرے پہلے سری لنکا میں مہنگائی اور اشیاء کی عدم دستیابی کے بائیس مشتعل عوام سر تاپہ احتجاج بن گئے ہیں . پاکستانی سیاست کی طرز پر اتحادی اچانک حکومت سے نکل گنے اور حکومت دھڑام سے گر گئی . یاد رہے کہ سری لنکا حکومت نے بھی روس کے خلاف ووٹ دینے سے گریز کر کے امریکہ بہادر کو ناراض کیا تھا . آج " پیرو" کی عوام بھی مہنگائی کے ہاتھوں مشتعل ہو کر ملک میں ہنگامے شروع کر دئے ہیں .صدر نے پیرو میں کرفیو لگا دیا ہے اور ملٹری کو بلا لیا ہے .چند دنوں میں جو کچھ سری لنکا اور پیرو میں ہوا ، آہستہ آہستہ وہ دوسروں ملکوں میں پھیلے گا . نیلی آنکھوں والے اور بلونڈ بالوں والے مہذب دنیا نے ترقی پذیر ملکوں میں مقامی غداروں کی مدد سے قومی دولت اپنی ملکوں میں ٹرانسفر کر دی ہے اور ان ملکوں پر قومی قرضوں کا بوجھ لاد دیا ہے . انتظامیہ کرپٹ اور ان ملکوں میں طاقتوروں کے لئے قانون ندارد ہے . جو طاقتور ملکوں نے کمزور ملکوں میں بیجا تھا ، اسے کاٹنے کا وقت ا گیا ہے. طاقتورممالک بھی بحرانوں سے مبرا نہیں ہیں . طاقتور طبقہ نے اطلاعات ، نظام میں راسخ کمزوریوں اور قوانین کے فوائد اٹھا کر خود امیر سے امیر تو ہوے اور نظام میں لالچ کا باررود بھر دیا. ہر سیکٹر میں انتہائی زیادہ ببل اندھا دھند پیدا کیا گیا . دنیا کے طاقتور ممالک مذھبی جنگوں میں الجھے ہوے ہیں ، آج یہ آگ ہر ملک کے دہلیز پر پہنچ چکی ہے

امریکہ نے سرد جنگوں میں ٧٢ حکومتوں کو گرانے کی کوشش کی تھی – واشنگٹن پوسٹ

REGIME-CHANGE.png

Between 1947 and 1989, the United States tried to change other nations’ governments 72 times
ابھی حال میں صدر بائڈن نے کھلم کھلا روسی رجیم تبدیل کرنے کو دھمکی دی تھی . سری لنکا اور پاکستان میں امریکہ نے حکومتیں پہلے ہی گرا دی ہیں . واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ١٩٤٧ – ١٩٨٩ کے عرصے کے دوران امریکہ نے ٧٢ حکومتیں گرانے کی کوشش کر چکے ہیں . یہ منحوس صرف سازشیں کرنے کے لئے علاوہ کچھ اور اچھا نہیں کر سکتے

پاکستان میں بھی مقامی غداروں کی مدد سے آگ لگانے کی سازش مکمل

وزیراعظم کے خلاف ایک انتہائی زہریلی سازش نیٹو ممالک والوں نے رچائی اور نتیجہ میں عمران خان کو سیاسی " ہارا کاری " پر مجبور کیا گیا. عمران خان کو گزشتہ ساڑھے تین سالوں میں انصاف اور احتساب کا گلا گھونٹنے پر خاموش رہنا پڑا تھا کیونکے وہ طیب اردگان کی طرح پاکستانی معیشیت کو اٹھا کر اپنے آپکو سیاسی طور مظبوط کرنا چاہتے تھے . وہ اپنے اردگرد سازشوں کو دیکھ رہے تھے مگر اپنے وقت کا انتظار کر رہے تھے . ایک طویل سازش کر کے عالمی اسٹیبلشمنٹ نے مقامی غداروں کی مدد سے ضرب کاری لگائی. جب عمران خان کے خلاف سازش تیار کی جا رہی تھی ، اس دوران عمران خان پیچ در پیچ / وہیل وتھن وہیل اپنا بھی کھیل کھیل گئے . ہمیں صحافی خاور گھمن کے انٹرویو سے معلوم پڑتا ہے کہ تین مہینوں میں عمران خان نے شطرنج کی بساط پر اپنی چالیں بھی ترتیب دے دی تھی جو پاکستان کے روائتی مکار، سازشی اور جرائم پیشہ سیاستدانوں کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھیں

ہمیشہ سے یہ ہوتا آیا تھا کہ نواز شریف اور زرداری کی آرمی چیف سے لڑائی ہو جاتی تھی . ملک میں کرپشن اس قدر بڑھ جاتی تھی کہ پاکستان کی بقاء خطرے میں پڑ جاتی تھی . چونکے نواز شریف ، زرداری ، فضل الرحمان ، الطاف حسین سمیت بیشمار نیٹو ممالک کے غلام اور پاکستان کے غدار ہیں ، وہ فوج کو پنجاب پولیس بنانے پر لگ جاتے تھے . یہ جرائم پیشہ غدار سیاستدان ہمیشہ سے کرپشن اور دوغلے بیانات کا بگیج کیری کرتے تھے . جب مافیا کی حکومت گر جاتی تھی تو عوام بھی ان سے ہمدردی نہیں کرتی تھی کیونکے عوام انکے ظلمتوں ، نا انصافیوں اور جبر میں پس رہی ہوتی تھی . پاکستانی عوام ویسے بھی اسٹاک ہوم سنڈروم کے مرض کا ہمیشہ شکار رہی ہے . پاکستانی عوام کو ہمیشہ سے اپنے ہی رہزنوں اور قاتلوں سے محبت رہتی ہے چاہے وہ جنرلز ہوں یا سیاستدان . دراصل پاکستان میں ہیومن ڈویلپمنٹ پر کبھی سرمایہ کاری کی ہی نہیں گئی لھذا ہم عوام سے گلا کیسے کر سکتے ہیں ؟

ماضی کے برعکس ، عمران خان پاکستانی تاریخ سے بہت سیکھ چکے تھے اور بہت کچھ انہیں عملی سیاست نے سکھا دیا ہے . عمران خان کی حکومت میں کسی بھی صحافی کے ہاتھ حکومت کی میگا کرپشن کی کوئی فائل نہیں لگی تھی . جن لوگوں پر الزام لگے تھے وہ فوجی فاؤنڈیشن کے اثاثہ تھے. عمران خان پاکستانی معیشیت کو مستحکم کر چکے تھے اور عالم اسلام میں اپنا نام پیدا کر چکے تھے . جب عمران خان کو محسوس ہوا کہ وقت نزح قریب ہے تو انہوں نے تیل کی قیمتوں میں کمی کر کے قیمتوں کو بجٹ تک فریز کر دیا جو فوجی فاؤنڈیشن کے نا قابل قبول تھا. عمران خان ٹیکس کلیکشن اور اچھے معاشی اشارئیے کی وجہ سے عوام کو ریلیف پاس کرنے میں بضد رہے حالانکہ ان پر آئی ایم ایف کا بے انتہا پریشر تھا . ریلیف دینے کے بعد عمران خان نے عوامی جلسے شروع کئے اور پاکستانی عوام کی نیٹو ممالک کی سازشوں سے اعتماد میں لینا شروع کر دیا . احمق اپوزیشن والے عمران خان کی مخالف سمت لے کر عوام میں مذاق بن گئے . وہ عمران خان کی گہری چال کو سمجھ ہی نہ سکے

سب سے پہلا وار

پاکستان کے صحافیوں کو اس تمام سازش کی ٹائم لائن پر کام کرنا شروع کرنا چاہئے. میری دانست میں سب سے پہلے اس سازش کا آغاز ڈی جی ایف آئی اے کی تبدیلی سے کیا گیا تھا

١- جون ٢٠٢١ میں ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء صاحب کو ریٹائرمنٹ سے بہت پہلے اچانک چھٹی کروا دی جاتی ہے . واجد ضیاء صاحب نے پانامہ کے دس والیوم بنانے میں انتہائی اہم کردار ادا کیا تھا . والیوم ١٠ کو آجتک نہیں پبلک نہیں کیا گیا ہے

٢- اگر میری یاداشت ٹھیک کام کر رہی ہے تو شائد جنرل باجوہ نے آرمی چیف بننے کے قوانین میں چھ ماہ کسی بھی جنرل کے کور کمانڈر کی شرط عائد کر دی تھی . اس قانون کا بہانہ بنا کر اچانک اکتوبر ٢٠٢١ میں جرنل فیض حمید کو بطور ڈی جی ایس آئی تبدیل کر کے پشاور کے کور کمانڈر بنا دیا جاتا ہے . یہ وہ وقت تھا جب جنرل فیض حمید افغانستان میں ٹرانزیشن کی نگرانی کر رہے تھے
. یہ تبدیلی عمران خان کی صوابدید پر ہونی تھی مگر عمران خان کو اس عمل میں شریک نہیں کیا گیا محض دستخط کے لئے سمری بھیجی گئی تھی . یہ وزیراعظم کے منصب کی توہین تھی اور کمزور وزیراعظم یہ توہین برداشت نہیں کر سکے تھے حالانکہ موصوف بہت کچھ برداشت کر چکے تھے

٣- جنوری ٢٥ ، ٢٠٢٢
بریسٹر شہزاد اکبر اپنے عھدے سے استعفیٰ دے کر سب کو حیران کر دیتے ہیں . بریسٹر شہزاد اکبر نے تمام میگا کرپشن کی ضغیم فائلز بنوائی تھیں . شہباز شریف کے اوپن اینڈ شٹ کیسز کو ضغیم دستاویز کے ساتھ عدالتوں میں جمع کروایا گیا تھا
صحافی صدیق جان سمیت بیشمار صحافیوں نے بریسٹر شہزاد اکبر صاحب کے خلاف بیشمار پروپوگنڈا کیا تھا

تمام وارداتوں کا کھرا چیف آف آرمی سٹاف تک جاتا ہے

یہ وہ چند اہم تبدیلیاں تھیں جومیرے حافظہ میں محفوظ تھیں
چیف آف آرمی سٹاف کے تین سالہ ایکسٹینشن نے پاکستان کا نظام مکمل طور پر زمین بوس کر دیا تھا . پاکستان کے غدار اچانک طاقتور ہو گئے اور عمران خان انتہائی کمزور . یہ ایک منظم سازش کا آغاز تھا . آرمی چیف کو ایکسٹینشن دلوا کر پاکستان میں ایک ایسا بحران پیدا کیا گیا جسکی نظیر پاکستانی تاریخ میں پہلے نہیں ملتی . بظاھر ایسا لگ رہا تھا عمران خان نے آر پی جے سے صرف زرداری ، شریف ، ایم کیو ایم ، باپ پارٹی ، جہانگیر خان ترین ، علیم خان سمیت بیشمار لوگوں کو انتہائی زخمی کیا تھا مگر اب محسوس ہوتا ہے عمران خان نے اس سے بڑے بڑے شکار کر رکھے ہیں

١- وضح دار چودھریوں کو شریف خاندان سےلڑوا دیا
٢- برطانیہ کے اثاثہ چودھری سور سے جان چھڑوائی
٢- امریکی سازش کو تمام سروسز چیفس کے سامنے رکھ کر قانونی شیلڈ حاصل کی اور عدم اعتماد والے دن تمام غداروں کو چیک میٹ دے دیا .آرمی چیف کو فوج کے اندر انتہائی کمزور کر دیا ہے ، اگر اس میں غیرت ہو گی تو خود پاکستان کی جان چھوڑ جائے گا ورنہ یہ سب کو اپنے ساتھ لے کر ڈوبے گا

٣- امریکہ کی منجی بھی ٹھوک دی ، آج چین ، روس اور ترکی عمران خان کے حق میں سامنے ا گئے ہیں
یہ طاقتیں آرمی چیف کی طاقت کو مزید کمزور کر دیں گے

اس تمام بحران کا بینیفشری جرنل باجوہ لگ رہا تھی جو اب مزید ناگزیز ہو گیا تھا
لگتا نہیں کہ یہ نومبر میں جائے گا مگر اب اس پر بیرونی پریشر پڑنا شروع ہو گیا ہے
دیکھتے ہیں امریکی کب تک اپنے مہرے کو سنبھالتے ہیں ؟
عمران خان نے سازشوں کا جواب انتہائی عقلمندی سے دیا ہے
دیکھتے ہیں کہ انکے بچھائے گئے جال میں آرمی چیف کیسے نکلتا ہے
​
Bhaie ky khichri pakayee hai aap ne...aap ko ab tak halat ki samajh hi naheen...i will just summarise it...though it wount appears so, but Army and IK are team...the real target is not IK..its the military and nukes of Pakistan...IK is shield...the game cant be disclosed unless it is over...
 
Endorse the succinct summary.
 
Total BUll ****, what is the Proof?