کیاانسانیت کا خادم جنت میں جائے گا؟

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
کیاانسانیت کا خادم جنت میں جائے گا؟
By Zia Hydari

آج کے دور میں یہ سوال اٹھایا جاتاتا ہے کہ "انسانیت" افضل ہے یا "مذہب"۔
کیا مذہب کو انسانیت پر فوقیت حاصل ہے؟
کیا مذہب کا منکر شخص انسانیت کی خدمت کی خدمت کرکے جنت حاصل کرسکتا؟
اور سچ بات ہے کہ یہاں آ کر عقل ماؤف ہونے لگتی ہے، کیا مدرٹریسا جیسے لوگ دوزخ میں جائیں گے؟ کیا تمام غیر مسلموں کے انسانیت کے لیے بے لوث خدمات اللہ تعالٰی کے ہاں کوئی وقعت نہیں رکھتیں؟؟ کافر رضا کارجوماں باپ سے بھی زیادہ محبت، محنت اور لگن سےمعذور بچوں کو نہ صرف دنیاوی تعلیم دیتے بالکہ زندگی کا قرینہ سکھاتے ہیں جو بلاشبہ ان معذور افراد کےلیے زمیں پر خدا کی ایک نعمت کا درجہ رکھتے ہیں۔۔۔۔۔ اپنے کفر کے سبب کیا یہ لوگ بھی دوزخ میں جائیں گے؟
جب ذہن الجھتا ہے تو بہت پیچیدہ سوالات پیدا ہوتےہیں کہ جہاں پر سوچ کی حدیں ختم ہو جاتی ہیں۔۔۔۔۔
ہم ان لوگوں کے لئے سوچتے ہیں، کیا یہ جنت میں نہیں جائیں گے، کیا ان لوگوں نے کبھی جنت میں جانے کا سوچا؟؟؟؟
مدر ٹریسا یا کوئی اور خادم انسانیت ہو، وہ اللہ کو چھوڑ کر اپنی ذات اپنے جذبات، خیالات و نظریات کی پیروی میں یہ انسانیت کی خدمت کرتے ھیں۔
جب انسان کا اپنا ایک مطمح نظر ہوتا ہے، تو ممکن ہی نہیں ہے کہ انسان اس سوچ سے آگے دیکھ سکے۔

ایک سوچنے والے دماغ کو یہ بات تو سمجھ آ جاتی ہے کہ کوئی طاقت ہے جو یہ کائنات چلا رہی ہے، اگران اصحاب تک اللہ کا پیغام اور دین اسلام کی روشنی واضح انداز میں پہنچ چکی ہو اور وہ اسکی تکزیب کرتے ہوں اور انھوں نے اسے جٹھلا دیا ہو تو پھر
بلا شبہ ان کے اعمال اکارت ہیں کیوں کہ اللہ کی آخری کتاب میں رب العالمیں کا ارشاد ہے کہ:* دین تو اللہ کے نزدیک اسلام ہی ہے۔ اور اہل کتاب نے جو اس دین سے اختلاف کیا تو علم حاصل ہونے کے بعد آپس کی ضد سے کیا۔ اور جو شخص اللہ کی آیتوں کو نہ مانے تو اللہ جلد حساب لینے والا ہے۔ سورۃ: 3 آیہ: 19 رکوع: 2
اب جو جان بوجھ کر اللہ کے دین کو ٹھکرا دے تو اس کے اعمال اللہ کے کس کام کے اور جنت و ذوخ تو اللہ کی ہی ہے نا۔۔۔۔! اسی سلسلے میں اللہ تبارک و تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ:

اور جو شخص سیدھا رستہ معلوم ہونے کے بعد پیغمبر کی مخالفت کرے اور مومنوں کے رستے کے سوا کسی اور رستے پر چلے تو جدھر وہ چلتا ہے ہم اسے ادھر ہی چلا دیں گے اور قیامت کے دن اسے جہنم میں داخل کریں گے۔ اور وہ بری جگہ ہے۔ سورۃ: 4 آیہ: 115 رکوع: 17

اور پھر مزید ارشاد ہے کہ:

پھر کیا یہ کافر اللہ کے دین کے سوا کسی اور دین کے طالب ہیں حالانکہ سب اہل آسمان و زمین خوشی یا ناخوشی سے اللہ کے فرمانبردار ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔
سورۃ: 3 آیہ: 83 رکوع: ""9

اس سے آپ اللہ کے دین کی اہمیت کا اندازہ کر سکتے ہیں اور خدمت انسانیت کو ہی دین سمجھ کر اصل دین کو پس پردہ ڈالنے کو آسانی سے سمجھ سکتے ہیں۔
اسلام میں اللہ کا پیغام بڑا واضح ہے، اس کا منکر راندہء درگاہ ہے، عذاب الہی اسکا مقدر ہے، اللہ کے نزدیک وہی اعمال مقبول ہیں جو اس کی رضا کے لئے کئے جائیں، وہ مسلمان بھی جو دکھاوے کی عبادت کرتے ہیں، اپنے نام و نمود کے لئے غریبوں کی مدد کرتے ہیں، محض ریا کاری کے سبب وہ بھی ثواب سے محروم ہیں۔ جب مسلمان ریاکار کے اعمال کی اللہ نزدیک کوئی اہمیت نہیں ہے تو پھر اسکی تکذیب کرنے والوں کیا حشر ہوگا، یہ بات بالکل عیاں ہے

swing

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیاانسانیت کا خادم جنت میں جائے گا؟????

محض اپنی ہٹ دھرمی کی بنا پر جو کسی ایک مالک کا غلام نا ہو ، تو وہ چاہے مدر ٹریسا ہو یا فادر ٹریسا کیا فرق پڑتا ہے کیوں کے جس سے انعامات لینے کی توقعات ہو اسکو ہی نا مانا جاۓ یا مانا بھی جاۓ تو شرک کی انتہا کے ساتھ بلکے گالیاں دے (الله کا بیٹا کہنا گالی ہی ہے )اور اس کے بعد امید یہ کرے کے میں نے انسانوں کی خدمات کی تو اسکے بدلے آخرت میں کچھ ملے ؟ اور اسکے علاوہ اپنی شناخت کی بھی لوگ پوجا کرتے ہیں، الله سب کو ہدایت دے اور دین اسلام پر ایمان کی حالت میں موت دے آمین
انسانیت کے خادم ہونے اور اپنے نفس کے خادم ہونے میں بڑا فرق ہے
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیاانسانیت کا خادم جنت میں جائے گا؟????

The answer of all your questions lie in the single Aya of Quran!

Strongest among men in enmity to the believers wilt thou find the Jews and Pagans; and nearest among them in love to the believers wilt thou find those who say, "We are Christians": because amongst these are men devoted to learning and men who have renounced the world, and they are not arrogant
. (The Noble Quran 5:82)

God is appreciating Christian monks despite the fact that the monks believe in Jesus as the Son of God.

God denouncing Jews despite the fact that Jews believe in strict monotheism even more stricter than Muslims and Jews like Muslims follow all laws mentioned in Tohra and the Laws of Tohra and Quran are almost similar!

Islam and Judaism are almost similar religions then why God appreciating Christian Monks and their message of humanity?

Insaniat ka Khadim Janat mein Jay Ga
Aur Ratoo Toty will go to Hell
 
Last edited:

Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیاانسانیت کا خادم جنت میں جائے گا؟????

Are Muslims of today really Muslims? Have not they associated partners with God?

"These are God's revelations that We recite to you truthfully. In which hadith other than God and His revelations do they believe?" (Noble Quran 45:6)

“Or have they not looked at the dominion of the heavens and the earth and all things which God has created? Or that perhaps their time may be drawing near? Which Hadith, other than this (Quran), do they believe in?” ( Noble Quran 7:185)

“God has brought down the best Hadith; a book (Quran) that is consistent in its frequent repetitions.” (Noble Quran 39:23)

“So in which hadith, other than this (Quran), do they believe?” ( Noble Quran 77:50)

"Shall I seek other than God as a source of law, when He has revealed to you this book fully detailed?" (Noble Quran 6:114)

God cites the Example of a man who deals with disputing partners (i.e. Hadith), compared to a man who deals with only one consistent source (Quran). Are they the same ? Praise be to God; most of them do not know. (Noble Quran 39:29)
 
patriot

Minister (2k+ posts)
اگر اسلام کو مذہب سمجھا جائے جیسے دنیا کے دوسرے مذاہب ہیں پھر تو ناممکن ہے کہ کوئی دوسرے مذہب کا پیروکار جنت میں داخل ہو سکے ۔ اور اکر اس کو دین ، سسٹم ضابطہ حیات سمجھا جائے جو کہ یہ ہے تو پھر کیوں نہیں ؟ السّلام کو سلامتی کا دین سمجھا جائے اور مسلم وہ جو اللہ کا حکم مان کر اپنے اور سب مخلوق کیلئے سلامتی کا چاہنے والا ہو تو واقعی اللہ گے نزدیک دین صرف اسلام ہی ہے اور جنت کا حقدار صرف مسلم اور مومن ،امن و سلامتی قائم کرنے والا۔ اسلام ہوگا تو ہی انسان فلاح پائے گا ورنہ اسی دنیا میں جہنم دیکھ لے گا ۔
انسانوں کی خدمت کا حکم اللہ نے دیا ہے ۔ والدین ، قریبی لوگ چاہے رشتہ دار یا ہمسائے ، یتیم بے سہارا لوگ ، ابن سبیل یعنی مسافر یا سٹریٹ چڈرن وغیرہ پر خرچ کرنے کا حکم ہے ۔ یہ انسانیت کی خدمت ہے اور اسکو صراط المستقیم کہا گیا ہے جس کی دعا ہر نماز میں کئ بار ساری عمر مانگتے ہیں ۔ مخلوق کیلئے بھلائی کا کام نیکی ہے اور اللہ کا حکم یہ ہے کہ نیکی میں ایک دوسرے کاساتھ دو ۔

جو بھی اللہ کیلئے دنیا میں امن و سلامتی قائم کرنے اور تمام انسانیت کی حدمت کیلئے کام کرے گا انشا اللہ ضرور اجر پائے گا ۔
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
Lo! Those who believe (in that which is revealed unto thee, Muhammad), and those who are Jews, and Christians, and Sabaeans - whoever believeth in Allah and the Last Day and doeth right - surely their reward is with their Lord, and there shall no fear come upon them neither shall they grieve.
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
For that cause We decreed for the Children of Israel that whosoever killeth a human being for other than manslaughter or corruption in the earth, it shall be as if he had killed all mankind, and whoso saveth the life of one, it shall be as if he had saved the life of all mankind. Our messengers came unto them of old with clear proofs (of Allah's Sovereignty), but afterwards lo! many of them became prodigals in the earth.

Mullahs spread hate
Mullahs spread mischief
Mullahs spread murder

and Hell is their abode!
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیاانسانیت کا خادم جنت میں جائے گا؟????

The answer of all your questions lie in the single Aya of Quran!

Strongest among men in enmity to the believers wilt thou find the Jews and Pagans; and nearest among them in love to the believers wilt thou find those who say, "We are Christians": because amongst these are men devoted to learning and men who have renounced the world, and they are not arrogant
. (The Noble Quran 5:82)

God is appreciating Christian monks despite the fact that the monks believe in Jesus as the Son of God.

God denouncing Jews despite the fact that Jews believe in strict monotheism even more stricter than Muslims and Jews like Muslims follow all laws mentioned in Tohra and the Laws of Tohra and Quran are almost similar!

Islam and Judaism are almost similar religions then why God appreciating Christian Monks and their message of humanity?

Insaniat ka Khadim Janat mein Jay Ga
Aur Ratoo Toty will go to Hell

(اے پیغمبرﷺ!) تم دیکھو گے کہ مومنوں کے ساتھ سب سے زیادہ دشمنی کرنے والے یہودی اور مشرک ہیں اور دوستی کے لحاظ سے مومنوں سے قریب تر ان لوگوں کو پاؤ گے جو کہتے ہیں کہ ہم نصاریٰ ہیں یہ اس لیے کہ ان میں عالم بھی ہیں اور مشائخ بھی اور وہ تکبر نہیں کرتے۔

سورہ المائدہ کی یہ آیت کا شان نزول حبشہ کے انصاری کی طرف ہے۔ انہوں نے حق قبول کرلیاتھا۔ پھر تیس آدمی حضورﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے، قرآن سنا اور مسلمان ہوگئے۔ مزید تصیل کے لئے تفسیر معارف القرآن دیکھئے۔
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
اگر اسلام کو مذہب سمجھا جائے جیسے دنیا کے دوسرے مذاہب ہیں پھر تو ناممکن ہے کہ کوئی دوسرے مذہب کا پیروکار جنت میں داخل ہو سکے ۔ اور اکر اس کو دین ، سسٹم ضابطہ حیات سمجھا جائے جو کہ یہ ہے تو پھر کیوں نہیں ؟ السّلام کو سلامتی کا دین سمجھا جائے اور مسلم وہ جو اللہ کا حکم مان کر اپنے اور سب مخلوق کیلئے سلامتی کا چاہنے والا ہو تو واقعی اللہ گے نزدیک دین صرف اسلام ہی ہے اور جنت کا حقدار صرف مسلم اور مومن ،امن و سلامتی قائم کرنے والا۔ اسلام ہوگا تو ہی انسان فلاح پائے گا ورنہ اسی دنیا میں جہنم دیکھ لے گا ۔
انسانوں کی خدمت کا حکم اللہ نے دیا ہے ۔ والدین ، قریبی لوگ چاہے رشتہ دار یا ہمسائے ، یتیم بے سہارا لوگ ، ابن سبیل یعنی مسافر یا سٹریٹ چڈرن وغیرہ پر خرچ کرنے کا حکم ہے ۔ یہ انسانیت کی خدمت ہے اور اسکو صراط المستقیم کہا گیا ہے جس کی دعا ہر نماز میں کئ بار ساری عمر مانگتے ہیں ۔ مخلوق کیلئے بھلائی کا کام نیکی ہے اور اللہ کا حکم یہ ہے کہ نیکی میں ایک دوسرے کاساتھ دو ۔

جو بھی اللہ کیلئے دنیا میں امن و سلامتی قائم کرنے اور تمام انسانیت کی حدمت کیلئے کام کرے گا انشا اللہ ضرور اجر پائے گا ۔

جو مسلمان بھی اللہ کی رضا کیلئے دنیا میں امن و سلامتی قائم کرنے اور تمام انسانیت کی حدمت کیلئے کام کرے گا اور کفر و شرک سے بچے گا، انشا اللہ ضرور اجر پائے گا ۔
 
feeqa

Senator (1k+ posts)
Only reason we are Muslim is because we were born in Muslim family. From the childhood we were told numerous time that we only think under certain boundry & our life is controlled by a joystick holded by illetrate Mullah.
My only question is who is better candidate of heaven. Mother Teresa or Molana Fazalur Rehman. If Mullah diesel then why.
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
Lo! Those who believe (in that which is revealed unto thee, Muhammad), and those who are Jews, and Christians, and Sabaeans - whoever believeth in Allah and the Last Day and doeth right - surely their reward is with their Lord, and there shall no fear come upon them neither shall they grieve.

انسانیت کے خادم ہونے اور اپنے نفس کے خادم ہونے میں بڑا فرق ہے، پیغمبرﷺ کی رسالت کے منکر، وہ چاہے مدر ٹریسا ہو یا فادر ٹریسا کیا فرق پڑتا ہے کیوں کے جس سے انعامات لینے کی توقعات ہو اسکو ہی نا مانا جاۓ اور اس کےپیغمبرﷺ کی تکذیب کرے اور اس کے بعد امید یہ کرے کے اسکے بدلے آخرت میں جنت ملے، نری حماقت ہے۔
؟
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیاانسانیت کا خادم جنت میں جائے گا؟????

(اے پیغمبرﷺ!) تم دیکھو گے کہ مومنوں کے ساتھ سب سے زیادہ دشمنی کرنے والے یہودی اور مشرک ہیں اور دوستی کے لحاظ سے مومنوں سے قریب تر ان لوگوں کو پاؤ گے جو کہتے ہیں کہ ہم نصاریٰ ہیں یہ اس لیے کہ ان میں عالم بھی ہیں اور مشائخ بھی اور وہ تکبر نہیں کرتے۔

سورہ المائدہ کی یہ آیت کا شان نزول حبشہ کے انصاری کی طرف ہے۔ انہوں نے حق قبول کرلیاتھا۔ پھر تیس آدمی حضورﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے، قرآن سنا اور مسلمان ہوگئے۔ مزید تصیل کے لئے تفسیر معارف القرآن دیکھئے۔

Shan e Nazool? Quran Ayas are eternal and are not subject to any Shan e Nazool
Those Mullahs who even do not know how to offer Namaz , Which our Prophet (PBUH) offered five times a day will tell us about Shah e Nazool of the Ayas of Quran?
Different Mullahs have written different Shan e Nazool of different Ayas who is right?

God cites the Example of a man who deals with disputing partners (i.e. Hadith), compared to a man who deals with only one consistent source (Quran). Are they the same ? Praise be to God; most of them do not know. (Noble Quran 39:29)
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)

انسانیت کے خادم ہونے اور اپنے نفس کے خادم ہونے میں بڑا فرق ہے، پیغمبرﷺ کی رسالت کے منکر، وہ چاہے مدر ٹریسا ہو یا فادر ٹریسا کیا فرق پڑتا ہے کیوں کے جس سے انعامات لینے کی توقعات ہو اسکو ہی نا مانا جاۓ اور اس کےپیغمبرﷺ کی تکذیب کرے اور اس کے بعد امید یہ کرے کے اسکے بدلے آخرت میں جنت ملے، نری حماقت ہے۔
؟

Prophets were just a tool to communicate God's message to humanity
God's message is important not other things
Only belief in God and his message is important , if you will include any other thing in this equation that will be a blatant Shirk

Go read Tohra , the message of Tohra and Quran is same!
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیاانسانیت کا خادم جنت میں جائے گا؟????

(اے پیغمبرﷺ!) تم دیکھو گے کہ مومنوں کے ساتھ سب سے زیادہ دشمنی کرنے والے یہودی اور مشرک ہیں اور دوستی کے لحاظ سے مومنوں سے قریب تر ان لوگوں کو پاؤ گے جو کہتے ہیں کہ ہم نصاریٰ ہیں یہ اس لیے کہ ان میں عالم بھی ہیں اور مشائخ بھی اور وہ تکبر نہیں کرتے۔

سورہ المائدہ کی یہ آیت کا شان نزول حبشہ کے انصاری کی طرف ہے۔ انہوں نے حق قبول کرلیاتھا۔ پھر تیس آدمی حضورﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے، قرآن سنا اور مسلمان ہوگئے۔ مزید تصیل کے لئے تفسیر معارف القرآن دیکھئے۔

Not a convincing reply!

It means those who do Shirk , believe in Jesus as a Son of God have Knowledge and are not arrogant

and those who believe in monotheism and in the Laws of Tohra are evil doers ?

Remember the message of Tohra and Quran is same , Islam and Judaism are almost similar religions.
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیاانسانیت کا خادم جنت میں جائے گا؟????

Shan e Nazool? Quran Ayas are eternal and are not subject to any Shan e Nazool
Those Mullahs who even do not know how to offer Namaz , Which our Prophet (PBUH) offered five times a day will tell us about Shah e Nazool of the Ayas of Quran?
Different Mullahs have written different Shan e Nazool of different Ayas who is right?

God cites the Example of a man who deals with disputing partners (i.e. Hadith), compared to a man who deals with only one consistent source (Quran). Are they the same ? Praise be to God; most of them do not know. (Noble Quran 39:29)

سورہ المائدہ کی اس آیت کا اشارہ حبشہ کے انصاری کی طرف ہے۔ انہوں نے قرآن سنا اور اسلام قبول کرلیاتھا۔ توریت انجیل اور سب الہامی کتاب حضورﷺ کی نبوت کی تلقین کرتی ہیں، اب اگر وہ لوگ نبوت کا اقرار نہ کریں تو وہ اپنے دین کے بھی منکر ہوئے۔
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیاانسانیت کا خادم جنت میں جائے گا؟????

Not a convincing reply!

It means those who do Shirk , believe in Jesus as a Son of God have Knowledge and are not arrogant

and those who believe in monotheism and in the Laws of Tohra are evil doers ?

Remember the message of Tohra and Quran is same , Islam and Judaism are almost similar religions.

توریت انجیل اور سب الہامی کتاب حضورﷺ کی نبوت کی تلقین کرتی ہیں، اب اگر وہ لوگ نبوت کا اقرار نہ کریں تو وہ اپنے دین کے بھی منکر ہوئے۔
 
patriot

Minister (2k+ posts)

جو مسلمان بھی اللہ کی رضا کیلئے دنیا میں امن و سلامتی قائم کرنے اور تمام انسانیت کی حدمت کیلئے کام کرے گا اور کفر و شرک سے بچے گا، انشا اللہ ضرور اجر پائے گا ۔
مسلم ہے ہی وہ جو امن و سلامتی چاہے اپنے اور دوسروں کیلئے بھی ۔ جو اس سے انکاری ہو وہ کافر اور مشرک ۔
اللہ کے تمام پیغمبر علیھم السّلام یہی پیغام لے کر آئے ہیں کہ اللہ کے غلام بن کر اس کی مخلوق کی خدمت کرو ،انصاف قائم کرو جس سے
معاشرے میں امن قائم ہو گا ۔ سب انسان ایک برادری بن جائیں جیسے کبھی ہوا کرتے تھے اور مل کر تسخیر کائنات کریں تاکہ اللہ کی کبریائی
کو جان سکیں ۔
جنت کا حقدار وہ ہی ہوگا جو سب انسانوں کا ہمدرد اور سب کی سلامتی چاہنے والا ہو ،فسادی ، جھگڑا کرنے والے کا وہاں کیا کام؟
جنت تو ہے ہی امن و سلامتی والی جگہ ۔"سلامٌ علیکم قول من رب الرحیم"۔ اب تم پر سلامتی ہی سلامتی ہے ۔ نہ کوئی خوف اور نہ ہی غم ۔

جو انسانوں کی قدر نہیں کرتے وہ دین کی تکذیب کرتے ہیں ، وہ مصلین اپنی صلات کو بھولے ہوئے ہیں ، دکھاوا کرتے ہیں ۔ سورہ الماعون ۔
 
patriot

Minister (2k+ posts)
Re: کیاانسانیت کا خادم جنت میں جائے گا؟????

جب کوئی امن و سلامتی سے رہنا اور سب کے لئے اس کو قائم رکھنا اور چاہنا مان لے ، قبول کر لے تو سمجھو اس نے اللہ کی ، اس کے رسولوں کی ، کتابوں کی ،سب کی بات مان لی ۔
لیکن اگر کوئی منہ زبان سے بے شک کہتا رہے کہ میں اللہ کو ، اسکے رسولوں کو مانتا ہوں مگر امن کا دشمن فسادی ہو تو اسکے ماننے کی کیا اہمیت ہو گی؟
بے شک اہلِ امن و ایمان اور یہودی اور صائبی اور نصارَیٰ جو بھی اللہ کے واسطے اور مستقبل کے واسطے پرامن ہو اور عملِ صالح کرے گا اس کیلئے نہ خوف ہوگا اور نہ غم ۔