دنیا ادھر سے ادھر ہو جائے، اپنی جھوٹی انا کی تسکین کے لیے اس حاجن کا کام پی ٹی آئی کی حکومت پر بلاجواز تنقید کرنا ہے
:یہ اس طرح کی صحافت کرتی ہے
!صداقت صاحب
بھنڈی سردیوں میں 140 روپے فی کلو مل رہی ہے، جب گرمیوں میں 40 روپے کلو تھی تب حکومت نے کیوں خرید کر نہیں رکھی؟ یہ عوام کی جیب پر آپ کی حکومت کا 100 روپے فی کلو کا ڈاکہ ہے حکومت اس کا جواب دے؟؟؟
توبہ توبہ ان لوگوں کی مکاریاں موصوفہ نے سر پے ڈوپٹہ لے کر اینکری کر کے بڑا نام کمایا یہ علحیدہ بات ہے نیچے ایک چست شرٹ اور جین کی پینٹ پہن رکھی ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر ان کو سرکاری حاجن کے نام سے بھی جانا جاتا ہےاور ان کی اینکری رینٹ پے بھی دستیاب ہوتی ہے جس کا مظاہرہ ہم نے موصوفہ کو لندن جاتے مریم اور باؤ جی کے لیے ویڈیوز فلماتے دیکھا جس میں موصوفہ بڑی چلاکی سے کلثوم نواز کو بیماری کی حالت میں دیکھا کر ایک جزباتی پیغام دلوا رہیں تھیں کہ میاں نواز شریف بڑے کرب میں ہیں لہزا قوم ان کا ساتھ دے لیکن وہ سب فلاپ ہو گیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے بعد ان کے بارے میں یہ بات مشہور تھی کہ موصوفہ پاؤنڈ میں پر ڈے کے حساب سے پیسے لیتی رہییں آ نے جانے کی ٹکٹ اور ہوٹلوں میں ٹھرنا اس کے علاوہ تھا جب میاں صاحب اور مریم انقلاب کے لیے لندن تا لاہور کے لیے نکلے تھے تب یہ بھی جہاز میں موقع با موقع واقعات فلما رہیں تھیں تاکہ انقلاب میں ان کا ہاتھ بٹا سکیں وہ علحیدہ بات ہے انقلاب بھاٹی اور چیرنگ کراس کے درمیان پھنسا رہا ہواؤں کی بلندیوں پر جہاز میں ایک انٹرویو جو انقلاب لانے کے لیے میاں نواز صاحب نے دیا تھا اور نشر نا ہو سکا وہ بھی موصوفہ نے کیا تھا یہ اس وقت ان کے ساتھ تھیں ہواوں کی بلندیوں میں اور میاں نواز صاحب کی خواہش کے مطابق رپورٹ کر رہی تھیں پھر جب نواز شریف اور مریم کا انقلاب ناکام ہوا تو یہ وہاں رو رو کر دوہائیاں دیتی رہیں انقلاب تو آنے دو پہلے ہی میاں نواز اور مریم صفدر کو پکڑ لیا