یہ محسن بیگ سیاست پر تبصرہ کرنے کا حق رکھتا ہے جو ان کا گراف نیچے ہے کہہ رہا ہے لیکن عمران خان کی پاپولیرٹی کا اقرار کرنے میں اسے تکیف پہچ رہی ہے اور اسے کہہ رہا ہے عمران خان سمجھتے ہیں کہ ان کی پاپولیرٹی بڑھ گئی ہے اگر اصل صحافت کر رہا ہے تو سچ بولے جس کی توفیق اللہ نے چھین لی ہے
اپوزیشن میں جب سارا کچرا بیٹھا تھا تو پورے ملک نے دیکھا ان کی سیاست صرف اپنے کیسز تک تھی انہوں نے اپنے ووٹر کو ایجوکیٹ کیا تھا ؟کہ ایک عالمی وبا جس کا لیول یہ تھا کہ اس سے سپر پاورز مقابلہ نہیں کر پا رہیں اس پر اتحاد پیدا کریں ملک میں اس وقت جلسے مارچ کرنے کا وقت تھا؟ اس حکومت کے خلاف جو اس بیماری سے اور سترسالہ بیمار معیشت سے لڑ رہی تھی۔اس وقت علیم خان نے صبر اورزاتی مفاد سے ہٹ کر قوم کا سوچا تھا؟لیکن قوم نے سوچ لیا یہ منصورا یہ زہریلا احتشام زہریلا محسن اور یہ سما ٹی وی ان کا فیصلہ عوام نے کیا ہے انشااللہ علیم خان نے جو پیسہ جرایم اور حرام سے کمایا وہ اس بزنس کے حرام خوروں کے پیٹ میں جاکر تباہ ہو جائے گا جیسے یہ عوام کا پیسہ تھا اور ان جرایم پیشہ کے ہاتھوں ان کا تباہ ہوا