Advertisement

کچہری دہشتگردی کو والد کے کیس سے جوڑنا افس

2GjZFkC.png


​
اسلام آبادلال مسجدکے نائب خطیب علامہ عبدالرشید غازی کے صاحبزادے ہارون الرشید غازی نے کہا ہے کہ وہ کچہری کے واقعے میں تفتیش کیلئے پیش ہونے کو تیار ہیں۔ لال مسجدکے نائب خطیب علامہ عبدالرشید غازی کے صاحبزادے ہارون الرشید غازی کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ کچہری میں دہشت گردی کے واقعے کو ان کے والد کے قتل کیس سے جوڑنا افسوسناک ہے، کچہری کے واقعے میں تفتیش کیلئے وہ پیش ہونے کو تیار ہیں تاہم کچہری واقعے کی آڑ میں لال مسجد کے خلاف کوئی سازش قابل قبول نہیں ہوگی۔
​


​
 
Advertisement
Advertisement
اسلام کے نفاز کے لئے کیا گیا ہے یہ سب کچھ ، ظلم کیسا ؟

شہادت یا شریت

ویسے بھی دونوں خود کش مجاہد برقہ پہن کر آے تھے ، کوئی بے حجاب نہی تھے

اور کیا کریں بیچارے ، مرتے بھی ہیں تو برقعہ کر ، پھر بھی مولانا کے بیٹوں کو پسند نہی آتا
 
Advertisement
Masoom Shahrion ka Laho kal Baha, Kasoori nay ajj bayan deaa... 12 ghantoon may abi Laho zameen per gira hi nahi??? App Merd hain naqab utarain, khuli hawa main saans lain app ko kuch hoosh aa-aay...

check the tweet date

o0cbpaX.png
 
Advertisement
Waisay yeh khitabat khandani karoobbar hay ? k baap k baad baita phir pota , sarkari mulazmat bhi inherit hoti hayn

Moulana Aziz Lal Masjid Men Gov ki taraf se appointed khateeb nahi hai zara kabhi ghor ker lena BBC wagera Saabik Khateeb likhte hai 2004 ke baad se ab tak suspended hai nokri gov ke record men
 
اسلام کے نفاز کے لئے کیا گیا ہے یہ سب کچھ ، ظلم کیسا ؟

شہادت یا شریت

ویسے بھی دونوں خود کش مجاہد برقہ پہن کر آے تھے ، کوئی بے حجاب نہی تھے

اور کیا کریں بیچارے ، مرتے بھی ہیں تو برقعہ کر ، پھر بھی مولانا کے بیٹوں کو پسند نہی آتا
ڈان کے بیارے معصوم بھائ کیا حال ہے آب کا اس دن آب نے چھوٹے ڈان سے پابندی لگوا دی تھی
 
خبر ہے کہ دہشت گرد 10 لینڈ کروزروں پر سوار ہو کر آے تھے

بندہ پوجھے جھوٹے نامزواحرار الہند طالبان کے پاس رہنے کو گھر نہیں پہننے کو نیا کپڑا نہیں کھانے کو سوکھی روٹی نہیں
ایڑی وڈی کاروائ انہاں نے کیتھوں کرنی اے


اس میں کوئ شک نہیں کہ میر جعفر اور میر صادق کی اُولاد اداروں میں چھپ کر اور اپنے مغربی آقاوں کی آشیرباد سے اس ملک میں خانہ جنگی کا ماحول پیدا کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں
تکبیر
اللہ اکبر
 
the fact that Maulana Abdul Aziz is vehemently denying any involvement and also he is distancing the terror from the lal Masjid original terror is indicative of his total involvement.

he should be thoroughly investigated.
 
Advertisement
Pervez Musharraf Responsible for attack on Islamabad district courts

logo.jpg

1102116177-1.gif