Advertisement

کچھ لوگ دہشت گردی کا کولیشن سپورٹ فنڈ بحال کرانا چاہتے ہیں

Advertisement
دہشت گردی کے خلاف کولیشن فنڈ بحال کرنے کی کوشش ۔ کرائے کے ٹٹو بھاڑے کے ٹٹو بننا کتنا پسند ھے ؟ ان نو سر بازوں کو ۔ ؟ جنہوں نے عوام کے ووٹوں کو لوٹا ھے ان لٹیروں اسٹیبلشمنٹ والوں نے عوام کا ووٹ چوری کیا ھے اور قوم ٹیکس دے دے کر ان حرام خور اسٹیبلشمنٹ والوں کے پیٹ بھر رہی ھے لیکن پھر بھی ان حرام خوروں منافقوں ظالموں کے پیٹ نہیں بھر رھے ھیں ۔ مٹی سے ہی ان حرام خوروں ، ظالموں ، منافقوں کا پیٹ بھرے گا جنہوں نے عوام کا ووٹ چوری کیا ھے اور قوم کے اصل نمائندے اسمبلیوں میں نہیں آنے دیئے۔
مرنے کے بعد ان حرام خور اسٹیبلشمنٹ والوں کا پیٹ مٹی سے ہی بھرے گا جب مرنے کے بعد ان کے پیٹوں میں مٹی جائے گی
 
Last edited:
I don't think that the US and the West will give any funds to combat terrorism.
Pakistan previously received coalition funding for its assistance to the United States and the West in the fight against terrorism following 9/11.
 
Advertisement
Advertisement