esakhelvi
Minister (2k+ posts)

کل میں نے خود ایک تھریڈ بنایا تھا کہ جس میں مریم صفدر صاحبہ کی اس ٹویٹ کہ مطلق کچھ باتیں کہی تھی جس میں محترمہ نے خود فرمایا تھا کہ جب شیر اتا ہے تو لگڑ بگڑ پہاڑوں پہ چلے جاتے ہے
اول تو یہ کہ نہ ہی شیر پہاڑوں میں رہتے ہے نہ ہی ان کے انے پہ لگڑ بگڑ پہاڑوں پہ چلے جاتے ہے ۔اگر اس طرح کی بات ہوتی بھی کہ تو بھی ہم ااس لیے بھی ان کی تردید کرتے کیونکہ پاکستان میں پہاڑوں پہ رہنے والوں کے مطلق اہل اکثریت اچھے جذبات نہیں رکھتے ۔کیونکہ پہاڑوں پہ رہنے والوں سے زمین میں رہنے والے کافی عرصے سے زخم کھا رہے ہے۔تلاش تھی اس شیر کی جن سے لگڑ بگڑ چپ جاتے ہے ۔ہم نے تو اکثر نیشل جیورفک میں دیکھا ہے کہ لگڑ بگڑ جب بھوکے ہوتے ہے
تو وہ شیروں کے جنڈ کے اس پاس قریب قریب اتے ہے اور ان کی کوشش یہی ہوتی کہ شیر اپنا شکار چھوڑ کر بھاگ جائے اور ان کو کھانے کو ڈھیر سارہ کھانا فری میں ملے ۔خیر جب سے شیر کی اواز ائی ہے ہر کوئی ایسی تلاش میں ہے کہ اس شیر کو تلاش کیا جائے ،لیکن ایک بات اور بھی ہے شیر کو رہنے دیتے ہے لگڑ بگڑ جو چپ گئے ہے ان کے مطلق کچھ معلومات ہم اپس میں شئیر کرتے ہے ۔
کچھ اس فورم میں بھی شیر ہے جب اتے ہے تو لگڑ بگڑ ظاہری بات کہ مریم صاحبہ نے جو کہا ہے ہم بھی اس کی پیروی کرتے ہے کہ وہ غائب ہوجاتے ہے میں بھی اپنے دوسرے دوستوں کی طرح محسوس کررہا ہوں کہ کہ چند نایاب قسم کے لکھاری بھی جب سے شیر ایا شیر ایا کہ نعرے لگ رہے وہ بھی اس فورم سے اس طرح غائب ہوچکے جس کے گدھے کے سر سے سینگ ۔ہاں جناب ہمارے ایک نہایت اعلی ذوق رکھنے والے لکھاریوں میں ایک فرفیکٹ سٹینجر اور دوسرے گجر صاحب ہے میں ان کو یہاں لگڑ بگڑ کے طور پہ پیش نہیں کرتا
مگر ہاں اتنا ضرور عرض کہنا چاہونگا کہ جب سے شیر کی شامت ائی ہوئی ہے وہ بھی تو اس فورم سے اس طرح غائب ہوچکے جس طرح کی مریم صاحبہ نے ٹویٹ کیا تھا کیا کوئی فورم دوست ان غائب شدہ ۔۔۔وہ کہ مطلق کچھ کہ سکتا ہے کہ وہ پہاڑوں پہ چلے گئے ہے یا یونہی اپنے دوسرے لیڈروں کی طرح صرف سکرین سے غائب ہے ۔کیونکہ میرے غائب شدہ دوستوں کی لیڈر شپ بھی اجکل صرف دانیا ل عزیز اور پرویز رشید پر مشتمل ہوکر رہ گی ۔باقی نون لیگ کی ساری قیادت شائد اپنے گھریلوں مصروفیات میں بیزی ہوچکی ہے
بات پر شیر پہ اتی ہے۔ایک شیر تو اس درحت میں بھی نظر اتا ہے لیکن تصویر میں انے والے بیل کون ہے یہ تو شیر ہی بتا سکتا ہے ۔لیکن تکلیف دہ بات یہ ہے کہ شیر کی جان پہ بنی ہوئی ہے وہ کس طرح بتاسکتا ہے کہ ان کا درخت تک پیچھا کرنے والا کون ہے یہ تو شیر میاں جب درحت سے نیچھے اترے گا تب پتہ چلے گا ۔لیکن ایک شیر بعمائے فیلی اور دوستوں کیساتھ دیار غیر گیا ہے اب اس کے پیچھے کون گیا ہے
دونوں کہانیوں میں یعنی جب ایک شیر درخت سے نیچھے ائے گا
تو اور دوسر ا شیر جب باہر سے ائے گا پھر کہانی کا دراپ سین ہوگا کہ کہ کیا درخت پہ چھڑنے والا اور اپنا ملک چھوڑنے والا خقیت میں شیر تھے یا وہ کیسی فلم کی شوٹنگ کے لئے صرف بھیس بدل کر شیر بن گئے تھے ۔
Last edited by a moderator: