پھر یہ کمبخت مزاق اڑاتے ہیں۔۔اس قسم کے کام کا۔۔ کپتان عمران خان کا وژن یہی تو ہے۔.کہ اپنے پیروں پر کھڑے ہوجاو۔۔چاہے وہ مرغی اور انڈے سے ہوں یا کٹےاور سنڈے سے۔۔۔۔بس اس کام کو کرنے کی پراپر پلاننگ کی ضرورت ہے۔ ان کلپس میں۔۔اور اسطرح کی ڈھیروں کلپس میں دیکھیں۔۔کیسے اٹلی کی خراب معاشی صورت حال کی بہتری کے لیے۔۔اور اپنے مستقبل کےلیے۔۔گریجویٹ نوجوان۔۔واپس مدر نیچر کی گودمیں چلے گئے۔۔۔بعض نے تو برصغیر میں پائ جانے والی بھینسیں پالی..تو بعض نے بیڑ بکریاں۔۔۔۔
This year InshaAllah I will purchase my own agriculture land in Pakistan. And in 2020 I will move back and start my farming business. This is not a sudden decision, it took me 2 years to decide and save money to do this.