Advertisement

کٹھ پتلی حکومت کی ناکامی اور سیکورٹی اداروں کی بوکھلاہٹ

آج کی ڈولپمنٹ اس بات کا ثبوت ہے کہ کٹھ پتلی حکومت ملک چلانے میں ناکام ہو چکی ہے . .اس سے یہ بات واضح ہے کہ حکومت اور سیکورٹی کا ادارہ ایک پیج پر نہیں . یا سیکورٹی اسٹبلشمنٹ حکومت کو اعتماد میں لینے کے قابل نہیں سمجھتی. اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ یہ ایک کٹھ پتلی حکومت ہے جو عوام پر نہیں ڈوری ہلانے والوں کے سہارے کھڑی ہے اور ان کی مرضی کے وزیر لگاتی ہے انتہائی حساس اور سیاسی معاملات میں سیکورٹی ادارے کا ملوث ہونا اس کی ساکھ خراب کر سکتا ہے ویسے تو ساکھ کا جنازہ الیکشن والی رات ہی پڑھا جا چکا ہے اس کے ساتھ ساتھ کتے کتے کی صدائیں بھی دارالحکومت میں گونج چکی ہیں . شاید سیکورٹی کے ادارے کو اس کی حرکتوں کی وجہ سے روایتی جی ٹی روڈ والی حمایت بھی حاصل نہ ہو . اور جس شوخ شنگے کی بنیاد پر جارحانہ انداز اپنایا جا رہا ہے اس کی اوقات پچھلے شوخ شنگوں سے بھی کم ہو . اب یہ ادارہ کشمیر اور فلسطین ماڈل کی طرف بڑھ رہا ہے جہاں مقبوضہ طاقتیں پتھر اور گالی کھا کر بھی اپنا قبضہ جاری رکھے ہوے ہیں . یہ پوری قوم کے لیے لمحہ فکریہ ہے کہ ایک انتہائی غیر جانبدار اور نیوٹرل ادارے کو متنازہ بنا دیا گیا ہے . حد تو یہ ہے کہ یہ اب سیاسی جماعتوں پر فقرے کس رہے ہیں . یہ لوگ جو اپنے ادارے کو سیاسی جماعتوں اور عوام کے سامنے کھڑا کر رہے ہیں اس قوم کے سب سے بڑے مجرم ہیں . بنگلہ دیش اور بلوچستان میں روایتی بدمعاشی کے نتائج کسی سے ڈھکے چھپے نہیں اب ایک اور ایڈونچر کا مطلب پاکستان کا خاتمہ ہی ہو گا
بھارت ایک کھرب ڈالر بھی دے دے تو بھی ویسی تحریک نہیں پیدا ہو سکتی جیسی اکبر خان بگٹی کو مار کر اور راو انوار کو کھلا چھوڑ کر پیدا کی گئی . مجاہدین جو بعد میں دہشت گرد بنے بد قسمتی سے بھارت کی فوج سے ٹرینڈ نہیں ہوے اپنی فوج نے انھیں ٹرین کیا . صرف ایک شیطانی آنا اور ابلیسی تکبر اور فرعونیت کے احتساب کے خوف نے اس ملک کو بربادی کی آخری نہج تک پہنچا دیا . ادھر ملک کا دیوالیہ نکل رہا ہے ادھر نۓ محاز کھولنے کی تیاریاں ہو رہی ہیں . اپنی اداؤں کو درست نہیں کرتے ملک کو برباد کیے جاتے ہیں . آخر کیوں اس ادارے کے لوگوں کا احتساب نہیں ہوتا . یہ پوری قوم کے لیے لمحہ فکریہ ہے کہ ایک ادارے کو خصوصی بادشاہی سٹیٹس حاصل ہے اس کے احتساب کا مطالبہ کرنے والوں کو غدار ملک دشمن اور کافر و مرتد گردانہ جاتا ہے . کفر کا نظام چل سکتا ہے لیکن ظلم کا نظام نہیں چل سکتا . یا تو یہ ملک ختم ہو جاۓ گا یا پھر فوجی ، جج ، بیورو کریٹ اور سیاستدان پر ایک قانون لاگو ہو گا اور سب کا احتساب ہو گا
​
 
Advertisement
اگر کٹ پتلی ہے تو یہ صاحبہ کیا بک رہی ہے۔۔ جسے آج کل گلالئی جیسیاں بھی جوتے مار رہی ہیں۔ ?۔۔
​
D5U_iLTW0AASZJi.jpg

Loading X post…
Open original post on X

D5UzQPWUUAIURmm.png
 
Last edited:

BC who's kutta is rao anwar and who created ptm? dalla zardari and batty shemale billo rani!
 
Advertisement
اگر کٹ پتلی ہے تو یہ صاحبہ کیا بک رہی ہے۔۔ جسے آج کل گلالئی جیسیاں بھی جوتے مار رہی ہیں۔ ?۔۔
​
D5U_iLTW0AASZJi.jpg

Loading X post…
Open original post on X

D5UzQPWUUAIURmm.png
ایسے انگوٹھا چوسوں کی باتوں کا برا کیا منانا جو کہتے تھے عمران خان کے آتے ہی دودھ شہد کی نہریں بہنا شروع ہو جائیں گی
فوج پوری قوم کا ادارہ ہے اس کو سیاسی اور متنازہ بنانے والوں پر لعنت یہ لوگ اس ملک کے سب سے بڑے دشمن ہیں جو فوج کو اپنی عوام کے سامنے کھڑا کرتے ہیں .
​
 
Advertisement
I thought Bilwal may become PM one day but that was before I found out that this billo is a khusri.I have nothing against khusras or khusris but I doubt if Pakistanis will vote for a khusri.America which is the most advanced country has still not elected a woman as its president.Pakistanis are very conservative so there is no chance for billo khusri to get to the highest office.
 
آج کی ڈولپمنٹ اس بات کا ثبوت ہے کہ کٹھ پتلی حکومت ملک چلانے میں ناکام ہو چکی ہے . .اس سے یہ بات واضح ہے کہ حکومت اور سیکورٹی کا ادارہ ایک پیج پر نہیں . یا سیکورٹی اسٹبلشمنٹ حکومت کو اعتماد میں لینے کے قابل نہیں سمجھتی. اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ یہ ایک کٹھ پتلی حکومت ہے جو عوام پر نہیں ڈوری ہلانے والوں کے سہارے کھڑی ہے اور ان کی مرضی کے وزیر لگاتی ہے انتہائی حساس اور سیاسی معاملات میں سیکورٹی ادارے کا ملوث ہونا اس کی ساکھ خراب کر سکتا ہے ویسے تو ساکھ کا جنازہ الیکشن والی رات ہی پڑھا جا چکا ہے اس کے ساتھ ساتھ کتے کتے کی صدائیں بھی دارالحکومت میں گونج چکی ہیں . شاید سیکورٹی کے ادارے کو اس کی حرکتوں کی وجہ سے روایتی جی ٹی روڈ والی حمایت بھی حاصل نہ ہو . اور جس شوخ شنگے کی بنیاد پر جارحانہ انداز اپنایا جا رہا ہے اس کی اوقات پچھلے شوخ شنگوں سے بھی کم ہو . اب یہ ادارہ کشمیر اور فلسطین ماڈل کی طرف بڑھ رہا ہے جہاں مقبوضہ طاقتیں پتھر اور گالی کھا کر بھی اپنا قبضہ جاری رکھے ہوے ہیں . یہ پوری قوم کے لیے لمحہ فکریہ ہے کہ ایک انتہائی غیر جانبدار اور نیوٹرل ادارے کو متنازہ بنا دیا گیا ہے . حد تو یہ ہے کہ یہ اب سیاسی جماعتوں پر فقرے کس رہے ہیں . یہ لوگ جو اپنے ادارے کو سیاسی جماعتوں اور عوام کے سامنے کھڑا کر رہے ہیں اس قوم کے سب سے بڑے مجرم ہیں . بنگلہ دیش اور بلوچستان میں روایتی بدمعاشی کے نتائج کسی سے ڈھکے چھپے نہیں اب ایک اور ایڈونچر کا مطلب پاکستان کا خاتمہ ہی ہو گا
بھارت ایک کھرب ڈالر بھی دے دے تو بھی ویسی تحریک نہیں پیدا ہو سکتی جیسی اکبر خان بگٹی کو مار کر اور راو انوار کو کھلا چھوڑ کر پیدا کی گئی . مجاہدین جو بعد میں دہشت گرد بنے بد قسمتی سے بھارت کی فوج سے ٹرینڈ نہیں ہوے اپنی فوج نے انھیں ٹرین کیا . صرف ایک شیطانی آنا اور ابلیسی تکبر اور فرعونیت کے احتساب کے خوف نے اس ملک کو بربادی کی آخری نہج تک پہنچا دیا . ادھر ملک کا دیوالیہ نکل رہا ہے ادھر نۓ محاز کھولنے کی تیاریاں ہو رہی ہیں . اپنی اداؤں کو درست نہیں کرتے ملک کو برباد کیے جاتے ہیں . آخر کیوں اس ادارے کے لوگوں کا احتساب نہیں ہوتا . یہ پوری قوم کے لیے لمحہ فکریہ ہے کہ ایک ادارے کو خصوصی بادشاہی سٹیٹس حاصل ہے اس کے احتساب کا مطالبہ کرنے والوں کو غدار ملک دشمن اور کافر و مرتد گردانہ جاتا ہے . کفر کا نظام چل سکتا ہے لیکن ظلم کا نظام نہیں چل سکتا . یا تو یہ ملک ختم ہو جاۓ گا یا پھر فوجی ، جج ، بیورو کریٹ اور سیاستدان پر ایک قانون لاگو ہو گا اور سب کا احتساب ہو گا
​
inshaALLAH ye mulk ta qayamat rahay ga.. first time a true genuine leadership came in power.. ab mulk dushman kat-putli ppp n pml-n ko neest o nabood karnay ka waqt agaya hai
 
Kaha ja raha hay, kasa ja raha hay, goonj rahi hay etc etc etc lol
Oh bhai yeh sab teray damagh main he ho raha hay, nothing in reality lol. Reality serf ye hay kay ptm kay through proxy war chal rahi thi aor uska jawab military ki taraf say aana he banta hay, thats how enemy knows its official n authentic not a political move. Iska teray govt n establishment kay page say kuch lena dena nahi, every national matter cannot be seen through same establishment/jamhooriyat goggles.
Zabardasti kay dots na joro it looks extremely funny lol
Tumhay to sharam aani chahiye, benazir murder ki reponsible tum logoo ki nazar mein ttp hay, wohi ttp ajj ptm ki himayat karti hay aor billo rani ussi ptm ki wakeel bani hui hay. Lol.
Kahan gayi extremism ki wo soch jis ko bahana bana ker Imran Khan ko taliban khan kehtay thay? Ajj billo bhi taliban zardari nahi hay kia?
Baki batoo ka koi jawab nahi banta kiun kay woh serf lafazi hay, future ki apni favorable prediction hay, ya phir daray huey insan ki duhayi hay lol. Na akbar bugti ko marnay say Pakistan ka kuch bigra, na altaf ko out karnay say aor na INSHA ALLAH ptm ko khatam karnay say kuch bigray ga. Choti choti dukanoo mein band ho rahay hain sab including brahamdagh, tafoo ******, achakzai, fazlu,asfand, aor bohot kareeb billo kay daddy n uncle nawaz . nawazardari kay tatoo bus drany ki koshish kartey kartey apni nokri ganwa dein gey lol.