حقیقت پر مبنی تجزیہ کیا جائے تو ریاست ماضی قریب تک ہمیشہ ان مذہبی پریشر گروپس کے سامنے گھٹنے ٹیک دیتی تھی۔ عوام بھی اس ایشو کو صحیح سے سمجھ نہ سکی اور وزیراعظم کے علاوہ تمام پارٹیز نے سمجھانے کی کوشش بھی نہ کی۔ پوری نہ سہی پر اب ریاست کی کھوئی ہوئی رٹ بتدریج بحال ہوتی نظر آتی ہے۔
Yes those culprits specially who beat the Police must not be released even if someone not arrested yet should be recognized, traced and arrested.
Their intentions were to kill the policemen which can not be ignored.
You are right but usually Government stops following up and the cases go in the history until a new situation appears.
اگر معاہدے میں یہ لکھا گیا ہے۔ کہ کسی بھی ملک کے سفیر کو نکالنا یا رکھنا کسی مذہبی گروہ کی ڈیمانڈ پر نہیں کیا جاے گا تو حکومت بالکل نہیں لیٹی اور نہ ہی گھٹنوں پر ہے
اگر معاہدے میں یہ لکھا گیا ہے۔ کہ کسی بھی ملک کے سفیر کو نکالنا یا رکھنا کسی مذہبی گروہ کی ڈیمانڈ پر نہیں کیا جاے گا تو حکومت بالکل نہیں لیٹی اور نہ ہی گھٹنوں پر ہے
نواز شریف کو بولو ایک بیان ہی دے دے فرانس کے خلاف کہ صرف پاکستان کے خلاف ہی بولنا آتا ہے اسے۔ خیر یہ تو مذاق ہو گیا میں چیلنج کرتا ہوں نواز شریف ایک لفظ نہی بولے گا ۔

ابھی کل شام کو وزیراعظم عمران خان نے قوم سے طویل خطاب کیا اور وضاحت کی کہ فرانس کے ساتھ تعلقات خراب کرنے سے پاکستان کا کس قدر نقصان ہوسکتا ہے۔۔ اس خطاب کو چند گھنٹے بھی نہیں ہوئے تھے کہ عمران خان المعروف یوٹرن خان نے حسبِ سابق اپنے خطاب سے یوٹرن لیتے ہوئے ٹی ایل پی کے مطالبے کے سامنے سرنڈر کرتے ہوئے اسمبلی میں فرانس کے سفیر کو نکالنے کی قرار داد لانے کا اعلان کردیا۔۔ آج خادم رضوی کے لونڈے کو بھی جیل سے باعزت بری کردیا گیا ہے۔ تحریک لبیک کے جن لوگوں نے پولیس اہلکاروں پر تشدد کیا، لوگوں کی گاڑیوں کو توڑا، املاک کو آگ لگائی، پولیس اسٹیشن پر حملہ کرکے سولہ پولیس والوں کو اغوا کیا، سات سو پولیس اہلکاروں کو زخمی کیا، پانچ چھ پولیس والوں کو قتل کیا، ان سب کے خلاف درج مقدمات خارج کردئے گئے ہیں اور ان سب کو رہا کرنے کا پروسیجر شروع کردیا گیا ہے۔۔ ابھی کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے جب ہزارہ والے اپنی لاشیں رکھ کر وزیراعظم سے اپیل کررہے تھے کہ ہمارے پاس آئیں اور ہماری فریاد سنیں، مگر یہ شخص اکڑ گیا کہ میں نہیں جاتا، جب تک لاشیں نہیں دفناتے۔ وہ کمزور لوگ تھے، ان کے پاس طاقت نہیں تھی، بدمعاشی نہیں تھی، وہ ہار گئے اور وزیراعظم سینہ چوڑا کرکے جیت گئے۔
I don’t believe in tweets of Arslan Khalid. He is social-media mouthpiece of PTI. Please show the scanned copy of the agreement with TLP. Arslan doesn’t hold any position in Punjab or Federal Governments.
ظلم ہے بھئی ظلم ہے- یہاں بھابھی درد کی شدت سے چینخ رہی تھی اور پولیس نے یہ سمجھ کر اسے گرفتار کر لیا کہ وہ تحریک لبیک کے حق میں نعرہ بازی کر رہی ہے ہمارا مطالبہ بھابھی کو فوری رہا کرو
اگر معاہدے میں یہ لکھا گیا ہے۔ کہ کسی بھی ملک کے سفیر کو نکالنا یا رکھنا کسی مذہبی گروہ کی ڈیمانڈ پر نہیں کیا جاے گا تو حکومت بالکل نہیں لیٹی اور نہ ہی گھٹنوں پر ہے
صاف بات یہ ہے کہ احسن اقبال اور شاہد خاقان کی حرکتوں کے علاوہ ان کی تقریر سننے کے بعد لگتا ایسا ہی ہے کہ اندرونی طور پر وہ بھی مانتے ہیں کہ کسی پریشر گروپ کی وجہ سے کسی ملک کے سفیر کو ملک بدر کرنا انتہائی بڑی بیوقوفی ہے۔
معلوم یہ ہوتا ہے کہ وہ خود بھی کوئی ایسی روایت کی داغ بیل نہیں ڈالنا چاہتے جس کا شکار وہ خود کہیں مستقبل میں ہوجائیں۔
لگتا تو یہی ہے کہ لوگوں نے کچھ عقل کے ناخن لینا شروع کردیئے ہیں۔