Advertisement

کونسی شریعت؟ جواب حاضرہے

dgr2.jpg
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: Talibani yaa PTI Shar-iat ?

Writer sahab, Fatway aur Taqway mein farq bata dein. Ap key pechay sari namazain phir sey aada karon ga.
 
Re: Talibani yaa PTI Shar-iat ?

محمدpbuh اور ان اصحاب سے زیادہ کون اپنے اوپر شریعت نافذ کر سکتا ہے. کیا مسائل حل ہو گئے تھے. سود اور ناحق خون بہانے کی حرمت کب آ چکی تھی تب بھی حجتہ الوداع کے موقع پر آپ نے اپنے خاندان سے آغاز کیا. اسلام یہ نہیں کہتا کے ننگی عورت کو مرد کے سامنے پیش کرکے اس کے ایمان کا امتحان لو. بلکہ وہ عریانی کا سدباب کرتا ہے. سرکاری سرپرستی میں سود لون سیکم شروع کرکے نوجوانوں کو سود سے بچایا جا رہا ہے یا اس میں پھنسایا جا رہا ہے
​
 
Advertisement
Re: Talibani yaa PTI Shar-iat ?

yeh sab kuch baja magar logon ko qatal karna jo iskay zimma dar bhi nah hon chay maani dard ?
محمدpbuh اور ان اصحاب سے زیادہ کون اپنے اوپر شریعت نافذ کر سکتا ہے. کیا مسائل حل ہو گئے تھے. سود اور ناحق خون بہانے کی حرمت کب آ چکی تھی تب بھی حجتہ الوداع کے موقع پر آپ نے اپنے خاندان سے آغاز کیا. اسلام یہ نہیں کہتا کے ننگی عورت کو مرد کے سامنے پیش کرکے اس کے ایمان کا امتحان لو. بلکہ وہ عریانی کا سدباب کرتا ہے. سرکاری سرپرستی میں سود لون سیکم شروع کرکے نوجوانوں کو سود سے بچایا جا رہا ہے یا اس میں پھنسایا جا رہا ہے
​
 
Yes very nice and true words .. unfortunately most of these Idiots living in Pakistan who support Talibani Janwar would not get it ;-)