Advertisement

کونسلر کا الیکشن جیتنے کی حیثیت نہیں تھی اور اۤج وہ کہاں کہاں پہ ہیں: حبیب


جو لوگ اس لڑائی سے فائدہ اٹھا رہے ہیں وہ کیوں چاہیں گے کہ یہ ختم ہو؟ لوگوں نے اس لڑائی میں بڑے بڑے عہدے حاصل کئے ہیں، بڑے بڑے فوائد حاصل کئے ہیں۔ جو "واقفیت" کے زور پر بڑے بڑے عہدوں پر اۤگئے ان کو تکلیف ہوگی۔۔اس لڑائی کی وجہ سے کوئی چھوٹے چھوٹے عہدے لئے گئے ہیں؟ بعض لوگوں کی کونسلر کا الیکشن جیتنے کی حیثیت نہیں تھی اور اۤج وہ کہاں کہاں پہ ہیں: حبیب اکرم
Loading X post…
Open original post on X


"(اہم سیکیورٹی عہدیدار سے ہونیوالی ملاقات کے دوران) سوشل میڈیا کے حوالے سے بات چیت ہوئی تو ہمارے کئی سینیئرز نے اکسانےکی کوشش کی۔ پہلے کہا کہ گرفتار آپ کرتے ہیں تو یہ زیادہ پاپولر ہوجاتے ہیں۔ ابھی بھی پروپیگنڈا چل رہا ہے، اِن کا کوئی اور حل ڈھونڈیں۔۔پھر کہا گیا کہ گرفتاریاں صحیح کیوں نہیں ہوتیں؟۔۔ جواب میں کہا گیا کہ ہم کسی کا سوشل میڈیا نہیں دیکھتے"۔ اکبر باجوہ
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: