کل کپتان نے تین انتخابی جلسوں سے خطاب کیا
پہلا جلسہ صوابی میں، دوسرا مردان اور تیسرا واہ کینٹ میں تھا
یوں تو ماشالله تینوں جلسے ہی ایک سے بڑھ کے ایک تھے لیکن صوابی کا تو کوئی جواب ہی نہیں
یہ مختصر سی ویڈیو دیکھیں کہ کیسے صوابی عمران خان کی ایک جھلک دیکھنے کو امڈ آیا تھا
اگر پرسوں پٹواری اسکا پانچواں حصہ بھی نکل آتے تو پاکستانی سیاست کا نقشہ ہی الگ ہوتا ، کم از کم شہباز شریف ائیرپورٹ تک پہنچ جاتا
صوابی کے خان سے پیار پر شکریہ صوابی کہنا تو بنتا ہے