کوئی شرم ہوتی ہے ، کوئی حیا ہوتی ہے

Asmat545

Councller (250+ posts)
یہ پٹواری پن انسانی دماغ کا ایسا فالج ہے جس کا علاج ناممکن ہے۔ شریف خاندان کی حقیقت کھل کر سامنے آنے کے باوجود بھی یہ لوگ درباریوں کی طرح اس خاندان کےقصیدے پڑھے جا رہے ہیں۔

اس ملک کا خدا ہی حافظ ہے۔جس طرح نواز شریف, زرداری اور اسکے خاندان کی کرپشن اور خفیہ دولت کی گونج دنیا بھر میں سنائی دے رہی ہے

اگر کوئی غیرت مند ملک ہوتا تو اب تک وزیر اعظم ہاؤس کا گھیراؤ کرکے پورے خاندان کو سڑکوں پر گھسیٹا ہوتا لیکن کیا کریں حضور بے غیرتوں کے ہجوم کو قوم نہیں کہا جاتے غدار غدار ثابت ہو گیاہے۔غدار کون

کوئی شرم ہوتی ہے ، کوئی حیا ہوتی ہے
 
Last edited by a moderator:

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

نواز شریف کی حرام خوری بے غیرتی ، کمینگی اور کرپشن کے خلاف احتجاج کرنے سے پاکستان لیبیا شام اور عراق بن جائے گا_

ایک غلام ابن غلام پٹواری کی لاجک

اے کھوتا خور پٹواری، کیا تمھارے گنجون ساپ کی لوٹ مار سے پاکستان امریکہ ، یورپ اور چین بن رہا ہے ؟

(yapping)​
 
Asmat545

Councller (250+ posts)

نواز شریف کی حرام خوری بے غیرتی ، کمینگی اور کرپشن کے خلاف احتجاج کرنے سے پاکستان لیبیا شام اور عراق بن جائے گا_

ایک غلام ابن غلام پٹواری کی لاجک

اے کھوتا خور پٹواری، کیا تمھارے گنجون ساپ کی لوٹ مار سے پاکستان امریکہ ، یورپ اور چین بن رہا ہے ؟

(yapping)​

جب ساری دنیا اس شخص کی مخالفت اور بے حیائ کرتی ھے تو مجھے یہی بات یاد آ جاتی ھے کی "حق بات کی سب سے زیادہ مخالفت کی جاتی ھے" بس یہی سوچ کر حوصلہ بڑھ جاتا ھے کہ ایک دن اس انسان کی محنت اور کوششیں رنگ لائیں گی اور پاکستان چوروں لٹیروں اور ظالموں سے آزاد ھوگا۔ پاکستان کو اتنا خطرہ سی آی اے موساد اور را سے نہی جتنا شریفوں اور ڈاکوؤں سے ھے را اور سی آی اے سے تو آرمی نمٹ لے گی پر ان لٹیروں اور حراموں سے کوں نمٹے گا۔
 
عمران خان کے سچا ہونے کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ زمانے کے سارے چور، لٹیرے اور ٹھگ اس کے خلاف اکٹھے ہیں_ ن لیگ، پیپلزپارٹی، جے یو آئی، ایم کیو ایم، اے این پی اور جیو گروپ کے کارنامے کوئی ڈھکے چھپے تو ہیں نہیں_

imtiazahmed

MPA (400+ posts)
جب ساری دنیا اس شخص کی مخالفت اور بے حیائ کرتی ھے تو مجھے یہی بات یاد آ جاتی ھے کی "حق بات کی سب سے زیادہ مخالفت کی جاتی ھے" بس یہی سوچ کر حوصلہ بڑھ جاتا ھے کہ ایک دن اس انسان کی محنت اور کوششیں رنگ لائیں گی اور پاکستان چوروں لٹیروں اور ظالموں سے آزاد ھوگا۔ پاکستان کو اتنا خطرہ سی آی اے موساد اور را سے نہی جتنا شریفوں اور ڈاکوؤں سے ھے را اور سی آی اے سے تو آرمی نمٹ لے گی پر ان لٹیروں اور حراموں سے کوں نمٹے گا۔

انشاء الله ! انشا الله ! ٢٠٦٠ میں ضرور بہ ضرور عمران خان وزیر اعازم ہونگے - آمین