- Joined
- Feb 10, 2020
- Posts
- 6,444
- Reaction score
- 5,189
- Points
- 178
Loading X post…
Open original post on Xعمران خان کے خط میں آرمی چیف اور کرنل کا نام پڑھ کر چیف جسٹس یحیی آفریدی کتنی دیر تو واش روم میں بیٹھے رہے ہوں گے، عمران خان کو 772 روز سے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے، یہ غیر انسانی سلوک ہے، کوئی بھی انسان اتنی زیادہ قید تنہائی نہیں کاٹ سکتا، دیگر قیدی مکس ہو کر رہتے ہیں ایک دوسرے سے گپ شپ کرتے ہیں، کھیلتے ہیں، ان کا انسانی انٹریکشن جاری رہتا ہے، ملک کے سابق وزیراعظم کو 772 روز سے 9 بائی 11 کے سیل میں قید تنہائی میں ڈالا ہوا ہے، اس سے تو پولیس والے بھی بات نہیں کرتے، یہ سب یحیی آفریدی کی ناک تلے ہو رہا ہے، اسد طور
اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے 11ویں اور 12ویں ایڈیشنل ججز کے سامنے جسٹس بابر ستار کا فیصلہ لگایا اور انہوں نے جسٹس بابر ستار کا فیصلہ معطل کر دیا اور جرنیل کی نوکری بحال کردی۔ اس ملک میں جرنیلوں کی نوکریاں پکی ہیں۔ اسد طور
Loading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





