Advertisement

کوئٹہ میں دہشت گردوں کا حملہ، 10 افراد شہید، 6 دہشتگرد

909275_89419062.jpg

کوئٹہ: (دنیا نیوز) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں زرغون روڈ پر زوردار دھماکا ہوا جس میں 10 افراد شہید ہو گئے جبکہ سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد جہنم واصل کر دیے۔

سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ خودکش حملہ آور کے علاوہ پانچ دہشت گردوں کو مارا گیا، دہشت گردوں کے حملےمیں 2 ایف سی جوان زخمی ہوئے ہیں، حملہ آور بھی ایف سی کی وردی میں ملبوس تھے، سب مارے گئے ہیں، بھارت کے ایجنڈے پر کام کرنے والے شرپسند عناصر کے ناپاک عزائم کو ناکام بناتے رہیں گے۔

پولیس کے مطابق کوئٹہ میں زرغون روڈ کے قریب زور دار دھماکا ہوا، جس کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں، دھماکا اتنا شدید تھا کہ قریبی عمارتوں کے دروازے اور کھڑکیاں ٹوٹ گئیں، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

قبل ازیں وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے شہر بھر کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی، تمام کنسلٹنٹس، ڈاکٹرز، فارماسسٹس، سٹاف نرسز، پیرا میڈیکل سٹاف ہسپتالوں میں طلب کر لیا گیا۔

وزیر صحت بخت کاکڑ نے سول ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی اور بتایا کہ فتنہ الہندوستان کے دھماکے میں 10 افراد شہید اور 30 سے زائد زخمی ہوئے، 6 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

بخت کاکڑ نے کہا کہ دھماکے کے بعد 6 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا، دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنایا گیا ہے۔

صدر مملکت کی خودکش حملے کی مذمت

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فتنۂ الخوارج اور فتنہ الہندوستان پاکستان کے امن و استحکام کو نقصان نہیں پہنچا سکتے۔

صدر آصف علی زرداری نے سکیورٹی فورسز کو بروقت اور مؤثر کارروائی پر خراجِ تحسین پیش کیا اور کہا کہ بھارت نواز شرپسند عناصر کے ناپاک عزائم کو ناکام بناتے رہیں گے، پاکستان دشمن قوتوں کی مایوسی ان کی ناکامی اور انجامِ بد کی علامت ہے۔

انہوں نے کہا کہ عالمی اور علاقائی منظرنامہ پاکستان مخالف ریاستوں اور ان کی پراکسیز کے خلاف تبدیل ہو رہا ہے، اس لیے وہ مایوسی اور بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔

وزیراعظم کی سکیورٹی فورسز کی پذیرائی

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کوئٹہ میں دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کی پذیرائی کی اور حملے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں اور شہریوں کے لیے جلد از جلد صحتیابی کی دعا کی۔

انہوں نے کہا کہ معصوم اور نہتے شہریوں کی جان و مال کو نقصان پہنچانے والوں کے مذموم عزائم کو خاک میں ملا دیں گے، پاکستان کی سالمیت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرنے والے عناصر کو عبرت ناک سزا دیں گے۔

وزیراعظم نے کہا کہ حکومت، سیکیورٹی فورسز اور پوری قوم ملک سے دہشتگردی اور فتنہ الخوارج کے جڑ سے خاتمے کے لیے پر عزم ہیں۔

محسن نقوی کی زخمی جوانوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے 6 حملہ آوروں کو جہنم واصل کرنے پر ایف سی کے جوانوں کی ستائش کی اور زخمی ہونے والے دو جوانوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔

انہوں نے کہا کہ ایف سی کے جوانوں نے جرات کے ساتھ فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کا مقابلہ کیا اور دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا۔

وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ ایف سی جوانوں کو حملہ ناکام بنانے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

وزیراعلیٰ بلوچستان کی حملے کی مذمت

وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ واقعہ کے بعد سکیورٹی فورسز نے فوری اور مؤثر ردعمل دیا، اور دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا۔

میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ دہشت گرد بزدلانہ کارروائیوں سے قوم کا حوصلہ پست نہیں کرسکتے، عوام اور سکیورٹی اداروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔

وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ بلوچستان کو پرامن اور محفوظ بنانے کے عزم پر کاربند ہیں۔

Source​
 
Last edited by a moderator:

ناکام کہاں سے ہوگئے ؟ دس لے گئے چھ دے گئے چونگے میں زخمی بھی دے گئے
 
THIS IS LUMBER ONES JOB TO GET MORE DOLLARS NOW PEOPLE OF PAAKUUSTAAN NEEDS TO UNDERSTAND THAT LUMBER ONE IS CREATING TERRORISM TO GET MOR3 DOLLARS.UNDER THE UMBERRELLA OF TERRORISM DOLLARS PEOPLE
 
iblis e khaki da dowa maro.. yehPenchod 77 sal se pakistanis da dowa baja rahi hai
DUWA BAJNAY KA WAQT NAZDEEQ HEY BABU BAAAHHHUUUUUT JALD PAKUSTANI AWAAM NARAM NARAM DHUWAY BAJAIN GAAY KIYA SOHANA WAQT HOGA.MUNIR MECHANIC KEE KUNDEE DHUWEE KON BAJAI GAA
 
Advertisement
To stop this kind of terrorism, you have to reach their hide out before they reach you.
THERE HIDE OUTS IN ARMY AIRFORCE ISI OFFICES NOT DIFFICULT TO UNDERSTAND GROW UP PEOPLE ITS NO MORE ROCKET SCIENCE
 
DUWA BAJNAY KA WAQT NAZDEEQ HEY BABU BAAAHHHUUUUUT JALD PAKUSTANI AWAAM NARAM NARAM DHUWAY BAJAIN GAAY KIYA SOHANA WAQT HOGA.MUNIR MECHANIC KEE KUNDEE DHUWEE KON BAJAI GAA
yeh koyi fouj nahi.. lumber one ghunday hain. 77 sal se masom pakistanis ke khon main yeh molavis hain
 
Advertisement
Qatrundoo boot chat kar dou numbri say hakumat may aay hain aur jab say madherchoodh asim khanzeer aaya hay mulk may dehshat gardhi barh gai hay.