کنفیوزڈ اور منافقانہ سیاست کی وجہ سے جماعت اسلامی بسترمرگ پر ہے۔ اتنا نقصان پی پی کو زرداری نے نہیں پہنچایا جتنا نقصان سراج الحق نے اپنی احمقانہ حرکتوں سے جماعت اسلامی کو پہنچایا ہے
جماعت اسلامی کو صرف ايک کام کرنا چاہيے کے اپنی جماعت کے نام سے اسلامی نکال ديں۔ اور کوئی دوسرا نام رکھ لے جيسے عوامی ليگ، نئی تحريکِ استقلال ، منصورہ ليگ يا ٹھوکر نياز بيگ پارٹی ۔ پتہ نہی يہ اسلام اور اسلامی کے پيچھے کيوں ہيں۔اسلام ايک سچا مذہب ہے۔ اس بندے کا بيان سُن کر لگتا ہے کہ يہ يا تو چاند پر رہتا ہے يا پھر انڈيا ميں۔
ye aur inke jaise confused, jahil mullah hi thay jo sara ramzan shore machate rahe ke masjidain kholon hamari dukan bund ho rahi hai....ab ilzam dossron pe..