Advertisement

کنفیوزڈ حکومتی پالیسی کی وجہ سے کرونا کیسز میں اضافہ ہوا, سراج الحق

Advertisement
الیکشن 2018 میں پورے پاکستان سے ضمانتیں ضبط کروانے والے منافق مولبی
حکومت چلانےکے اسرار و رموز سکھانے کی باتیں کر رہے ہیں

پختون مذھبی لوگ ہونے کے باوجود ایم ایم اے کی نالائقیوں، اور کرپشن کی وجہ سے اِن
منافقوں کو ہمیشہ کے لئے مسترد کر چکے ہیں
 
Last edited:
Advertisement

کنفیوزڈ اور منافقانہ سیاست کی وجہ سے جماعت اسلامی بسترمرگ پر ہے۔ اتنا نقصان پی پی کو زرداری نے نہیں پہنچایا جتنا نقصان سراج الحق نے اپنی احمقانہ حرکتوں سے جماعت اسلامی کو پہنچایا ہے
​
 
What about the 100+ other countries around the world?
سر جی، ٹرمپ سمیت دنیا کے سارے عالمی لیڈر
ترچھی ٹوپی والے اس منافق سے رابطے میں ہیں، اور

کورونا کو قابو کرنے کی جماعتیوں کے ریسرچ پر روزانہ کی بنیاد پر تبادلہ خیال کرتے ہیں
 
Last edited:
سر جی' ٹرمپ سمیت دنیا کے سارے عالمی لیڈر
ترچھی ٹوپی والے اس منافق سے رابطے میں ہیں، اور

کورونا کو قابو کرنے کی جماعتیوں کے ریسرچ پر روزانہ کی بنیاد پر تبادلہ خیال کرتے ہیں
ٹرمپ امریکا کو کرونا میں لے بیٹھا اور پاک عوام نے اپنے پاؤں پر خود کلہاڑا دے مارا​
 
Advertisement
جماعت اسلامی کو صرف ايک کام کرنا چاہيے کے اپنی جماعت کے نام سے اسلامی نکال ديں۔ اور کوئی دوسرا نام رکھ لے جيسے عوامی ليگ، نئی تحريکِ استقلال ، منصورہ ليگ يا ٹھوکر نياز بيگ پارٹی ۔ پتہ نہی يہ اسلام اور اسلامی کے پيچھے کيوں ہيں۔اسلام ايک سچا مذہب ہے۔
اس بندے کا بيان سُن کر لگتا ہے کہ يہ يا تو چاند پر رہتا ہے يا پھر انڈيا ميں۔​
 
Last edited:
ye aur inke jaise confused, jahil mullah hi thay jo sara ramzan shore machate rahe ke masjidain kholon hamari dukan bund ho rahi hai....ab ilzam dossron pe..
 
Advertisement