Advertisement

کمیشن مافیا حکمران اور لوڈشیڈنگ

2110653_34251673.jpg

http://e.dunya.com.pk/news/2016/January/2016-01-15/LHR/detail_img/2110653_34251673.jpg
 
Advertisement
چوہدری سرور کی جانب سے ن لیک کی روزانہ کی بنیاد پر کی جانے والی چھترول کی وجہ سے ہی نورے چوہدری سرور کو تحریک انصاف سے نکال رہے ہوتے ہیں۔
 
Advertisement
بات تو ایک بھی غلط نہیں .جیسی حالت پاکستان کی ہے اس سے نکلنے کا جو طریقہ نوں لیگ نے نکالا اسس کا ان کو خود پتا تھا یہ کتنا خطرناک ہے تبھی تو کشکول توڑنے کی باتیں کیا کرتے تھے اور اب تو انہوں نے ملک کو تباہ کرنے کی ٹھان لی ہے تبھی اپنے ہی دعووں کی مٹی پلید کر کے دوسروں کا پیسا بینکوں میں بھر کر ریزرو بڑھانے کی بڑھکیں مار رہے ہیں جب کے یہ پیسا بھی کسی اور کا جو واپس دینا ہے اور اسے اپنے بینکوں میں رکھنے کا سود بھی دینا ہے تو نوں لیگ نے کمال کیا کیا
؟
اور اگر کوئی کمال کر لیتے اور پاکستان کو بلٹ ٹرینیں اور سپیس شپ بنا کر دیتے تو ہم ان کے شکرگزار ہوتے لیکن حیرت ہے کے اتنے بھاری قرضوں میں ڈوبے ہوئے ملک کی حرکتیں دوسروں کو بھی ہنسنے پر مجبور کر رہی ہیں
.
 
Yup, borrowing at over 8% and depositing at 1% return, only a fool or crook would do that. Take your pick, which one are the gaaaaanjs and Dollar?

I say crook, what say you!!
 
مجھے آپ سے اتفاق ہے.
فول نہیں ہیں فول تو سارے ملک کو بنانے کی کوشش کر رہے ہیں جو لوگ بننے والے نہیں .چیخ اٹھیں گے لوگ آہستہ آہستہ جب ان کو بھی سمجھ آ جائے گی جو اس وقت ان کا پھونپو بنے ہوئے ہیں.ہر انسان میں تھوڑی بہت وطنیت تو لازمی ہوتی ہے
.