Advertisement

کمپنی کے کرتو توں کے باعث جنازے اُٹھاتے اُٹھاتے تھک گئے ہیں۔۔کےپی پولیس

‏باجوڑ پولیس اہلکاروں نے اپنے ہی پولیس اہلکاروں کو سلامی پیش کرنے سے احتجاجاً نہ صرف بائیکاٹ کردیا
پولیس اہلکاروں نے چیخ چیخ کر قومی مشران سے اپیل کرتے ہوئے ایسے واقعات کو روکنے کیلے قومی جرگے کرنے کے اپیل کی
ویڈیو دیکر دل خون کے آنسوں رو رہا ہے
 
na_pakfouj ke generals GHQ me or onki olad europe amreka me.. ager koyi suffer kr raha hai is mulk me to woh aik amm admi hai.