Advertisement

کمسن بچوں سے زیادتی کے واقعات بڑھنے لگے


کراچی : سات سال کے بچے کو بدفعلی کے بعد قتل کر دیا گیا، لاش نیشنل کوچنگ سینٹر سے ملی دوسرے واقعے میں ملیر میں آٹھ سال کی بچی کو گھر میں گھس کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

maxresdefault.jpg



تفصیلات کے مطابق روشنیوں کے شہر کراچی میں کمسن بچوں سے زیادتی کے واقعات بڑھنے لگے، جنسی درندے نے سات سال کے بچے سے بدفعلی کے بعد اسے گلا دبا کر قتل دیا، لاش نیشنل کوچنگ کی جھاڑیوں سے ملی۔

پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بچے سے بدفعلی کی تصدیق ہو گئی، ایم ایل او سول اسپتال کے مطابق بچے کو بدفعلی کے بعد رسی سے گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا، نیو ٹاؤن تھانے میں نامعلوم افراد کے خلاف واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

دوسری جانب ملیر کے علاقے سکھن میں نامعلوم ملزمان نے آٹھ سال کی بچی کو گھر میں گھس کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا، بچی کو طبی معائنے کے لئے ا
[FONT=&quot]آئی جی سندھ نے دونوں واقعات کا نوٹس لے کر رپورٹ طلب کر لی ہے۔[/FONT]
سپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Source
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
May Allah forgive us for our sins . How can we face our beloved prophet (PBUH) in medan-e- hashar when we are not doing any thing to stop such acts