Advertisement

کمزور معیشت والی جوہری ریاست کا مستقبل؟

کمزور معیشت والی جوہری ریاست کا مستقبل؟
مبشر علی زیدی

امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ پاکستان کی فوجی امداد روکنے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا گیا ہے اور یہ پہلو نظر میں رکھا گیا ہے کہ ایک جوہری ریاست کے خلاف ایسے اقدام کے کیا نتائج ہو سکتے ہیں۔ واشنگٹن میں تھنک ٹینک، ’فیڈرلسٹ سوسائٹی‘ سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ یہ خدشہ موجود ہے کہ پاکستان کی حکومت پر دہشت گرد قبضہ کرسکتے ہیں اور جوہری ہتھیار ان کے ہاتھوں میں جا سکتے ہیں۔

بولٹن نے بتایا کہ وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے پاکستان کے دورے میں واضح کیا کہ امریکا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کا مکمل تعاون چاہتا ہے جس کا وہ وعدہ کر چکا ہے۔ امریکا کے لیے یہ معاملہ غیر معمولی اہمیت رکھتا ہے۔ اس سے پاکستان کی اپنی بقا کو بھی خطرہ ہے۔

جان بولٹن نے واضح الفاظ میں سنگین خدشات کا اظہار کیا ہے۔ لیکن کیا پاکستان ان کی بات سن رہا ہے؟

سابق سیکریٹری داخلہ تسنیم نورانی نے ’وائس آف امریکا‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کو کوئی خطرہ نہیں۔ ایٹم بم کسی الماری میں نہیں رکھا ہوتا کہ کوئی بھی آکر انھیں چھین سکتا ہے۔ پاکستان کے 99 فیصد شہری طالبان کی سوچ سے اتفاق نہیں کرتے۔ کیا امریکا کو ان سے زیادہ پاکستان کی فکر ہوسکتی ہے؟ ملک کی معاشی صورتحال ضرور خراب ہے لیکن وہ ڈیڑھ دو سال میں ٹھیک ہوجائے گی‘‘۔

سینئر تجزیہ کار عامر احمد خان کہتے ہیں کہ ہر سوچ کی ایک فطری میعاد ہوتی ہے۔ ’’پاکستان کے اندر ایک سوچ ہے کہ چونکہ یہ ایک جوہری طاقت ہے اس لیے دنیا اس سے منہ نہیں موڑ سکتی یا ایک حد سے زیادہ سختی نہیں کرسکتی۔ یہ سوچ مشرف دور سے اب تک موجود ہے۔ پاکستان کی نیت اور کردار کے بارے میں جو شکوک و شبہات پائے جاتے ہیں، اس کے پیچھے بھی یہی سوچ ہے۔ پاکستان کو اب یہ سمجھ جانا چاہیے کہ اس سوچ کی مدت اب ختم ہوگئی ہے۔ اب عالمی برادری کی بات ماننا پڑے گی ورنہ وہ پاکستان سے فاصلہ برقرار رکھے گی‘‘۔

ممتاز دانشور مبارک حیدر کا کہنا ہے کہ ’’دہشت گردوں کی پاکستان کے جوہری ہتھیاروں تک رسائی کا خطرہ حقیقی ہے۔ صرف امریکا یا مغرب نہیں، چین بھی اس خدشے میں ان کا شریک ہے۔ کبھی یہ خطرہ بڑھا تو عالمی برادری اسے روکنے کے لیے براہ راست اقدام کرے گی اور بڑھے ہوئے ناخن تراش دے گی۔ خدانخواستہ پاکستان کے وجود کو بھی خطرہ لاحق ہوسکتا ہے۔ فیصلہ کن وقت آگیا ہے اور پاکستان کو اپنی ترجیحات پر دوبارہ غور کرنا پڑے گا‘‘۔

غیر جانب دار تجزیہ کار سمجھتے ہیں کہ پاکستان کو عالمی برادری کے اعتماد کی بحالی کے اقدامات کرنا ہوں گے۔ اگر خدشات پر دھیان نہ دیا تو اندرونی اور بیرونی خطرات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

Source
​
 
Advertisement
امریکی حکومت اپنے صدر کے خلاف چھپنے والے مضمون کے لکھاری کر پتہ نہیں چلا سکی لیکن اسے پاکستان کے ایٹمی ہتیاروں کی فکر کھائی جا رہی ہے. ایٹمی ھتیار نا ہوئے ریڑھی پر رکھی گنڈیری ہوئی جیسے کوئی راہ چلتے اٹھا لے گا​
 
ہمارے سراج اور فضلو اور باقی ملا آج بھی نواز اور زرداری لبروں کے ساتھ کھڑے ہیں
یہی لوگ ہیں جنہوں نے پاکستان کو معاشی طور سے کمزور کیا
 
Advertisement
امریکی حکومت اپنے صدر کے خلاف چھپنے والے مضمون کے لکھاری کر پتہ نہیں چلا سکی لیکن اسے پاکستان کے ایٹمی ہتیاروں کی فکر کھائی جا رہی ہے. ایٹمی ھتیار نا ہوئے ریڑھی پر رکھی گنڈیری ہوئی جیسے کوئی راہ چلتے اٹھا لے گا​
اگر فوج کا ادارہ تھوڑا بہت مظبوط نہ ہو تو یہ اٹم بم گنڈیریوں سے بھی زیادہ غیر محفوظ ہیں
تمھارے طالبان کا تو یہی ارادہ ہے
طالبان بھی بینظیر نے امریکہ کے کہنے پر اسی لئے بناۓ تھے

....طالبان کو پیسے دو کام کرواؤ
 
او بھئی کیوں ڈرا رہے ہو ---- کوئی گل نہی --- ستے خیراں نے -- ستر سال سے لوگ ڈرا رہے ہیں مگر ملک خدا چلا رہا ہے اور انشا الله چلتا رہے گا
 
اگر فوج کا ادارہ تھوڑا بہت مظبوط نہ ہو تو یہ اٹم بم گنڈیریوں سے بھی زیادہ غیر محفوظ ہیں
تمھارے طالبان کا تو یہی ارادہ ہے
طالبان بھی بینظیر نے امریکہ کے کہنے پر اسی لئے بناۓ تھے

....طالبان کو پیسے دو کام کرواؤ
طالبان ہمارے ہیں، جمہوری حکومت اور فوج نے امریکا کے کہنے پر تیار کئے. جنگ ہماری نہیں تھی
تم جیسوں نے امریکا کو بلانے کے لیے ٹل کا زور لگا لیا، افوائیں پھیلائیں طالبان اسلام آباد تک پہنچ گئے ہیں
 
طالبان ہمارے ہیں، جمہوری حکومت اور فوج نے امریکا کے کہنے پر تیار کئے. جنگ ہماری نہیں تھی
تم جیسوں نے امریکا کو بلانے کے لیے ٹل کا زور لگا لیا، افوائیں پھیلائیں طالبان اسلام آباد تک پہنچ گئے ہیں

امریکہ تو ضیاء کو لے کر آیا تھا سب سے پہلے کہ آ اور ہمارے لئے لڑ
سعودیہ سے بھی سارے وہابی آ گے، سارے ملا پاکستان میں اکٹھے ہو گئے ، کہ اسلام آ رہا ہے
تھوڑا بڑا فراڈ کیا تھا کافروں کے ساتھ مل کر ہمارے مولویوں نے
وہ تیری ماسی کا اپنی سینٹ میں بیان سن لیا کر روزانہ ...تیرے لئے آیت الکرسی کا اثر رکھتا ہے
 
Advertisement
Americunts live in their own world inspired by Hollywood movies. They have been spreading this propaganda for the last fifteen years but to no avail. There is more chance of terrorists attaining/capturing American atom bombs than Pakistani ones. Many American generals & troops are involved in drugs smuggling & terrorist activities. America should worry about its own atom bombs & people rather than others.
 
Why should any overseas Pakistani donate money? Government says they don't have money for dams? So how do they have money to build nuclear bombs? Pakistan has crossed 200 mark in terms of the number of warheads. This is 5th largest in the world. So no donations from me.
 
We don’t need your donations. There are enough overseas Pakistanis who are happily & willingly donating in the dams fund.
 
We don’t need your donations. There are enough overseas Pakistanis who are happily & willingly donating in the dams fund.

Yes you do. Otherwise, you won't ask for it. The only thing Pakistan is good at right now is begging money. You need mine and other overseas Pakistanis money.
 
Advertisement
Yes you do. Otherwise, you won't ask for it. The only thing Pakistan is good at right now is begging money. You need mine and other overseas Pakistanis money.
I am also an overseas Pakistani. There are millions of overseas Pakistanis like me who are donating money in the dams fund. It is your choice if you want to donate or not, no one is forcing you. Begging money from Pakistanis is not a crime because that money will be used for the betterment of Pakistan & our future generations.
 
Please donate some my way too. I really need it. I am also a fellow poor Pakistani living in Canada. We need more people like you. I unfortunately got involved with wrong people, and now I need money. Can you please send me $1000? I can dm you.
 
My money is more needed in the dams fund. My hard earned money is not going to unreasonable people :tongue2:
 
My money is more needed in the dams fund. My hard earned money is not going to unreasonable people :tongue2:

Abey chal bhaag. Aaya bada "My money is going to dam fund." Your money aint worth ****. We will be thanking China, IMF, Saudi after this dam is built. Not you
 
Advertisement
Abey chal bhaag. Aaya bada "My money is going to dam fund." Your money aint worth ****. We will be thanking China, IMF, Saudi after this dam is built. Not you
Why are you so butthurt, apply some burnol. You don’t need to thank anyone, this has nothing to do with you. Beganay ki Shadi may Abdullah dewana. It is our Dam & we will InshAllah build it.
 
Why are you so butthurt, apply some burnol. You don’t need to thank anyone, this has nothing to do with you. Beganay ki Shadi may Abdullah dewana. It is our Dam & we will InshAllah build it.

pehlay pesay tau jama kerlo phir dam banana. lol
 
ہماري معيشت کمزور نہيں ہے ہمارے ادارے کمزور ہيں جو چوروں اور ڈاکوؤں کے خلاف کچھ بھي کرتے وقت تھر تھراتے ہيں کہ کيا پتہ کل کو ان ہي کي حکومت پھر آجائے ليکن اس بار قوم ان کے خلاف فيصلہ دے چکي ہے ان کا خاتمہ نوشتہ ديوار ہے جتني جلدي پڑھ ليں اچھا ہے