- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
صحافی ثاقب بشیر کے مطابق 26 اکتوبر کو نوازشریف باعزت بری ہوسکتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں نواز شریف کی اپیلیں بحالی کیس میں کل بڑی اس لئے بھی آسکتی ہے کیونکہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری طور پر نیب سے پوچھ لیا ہے جب آپ کو اپیل بحالی پر اعتراض نہیں ، گرفتار آپ نہیں کرنا چاہتے لگے ہاتھوں یہ بھی بتا دیں نیب نواز شریف کی اپیلوں کی پیروی بھی کرنا چاہتے ہیں یا ریفرنس واپس لے گا ؟
ثاقب بشیر کا کہنا تھا کہ اس پر نیب نے جواب کیلئے کل تک مہلت مانگی ہے متوقع جواب ریفرنسز واپس لینے کا آ سکتا ہے
گزشتہ روز ثاقب بشیر نے دعویٰ کیا تھا کہ 26 اکتوبر نوازشریف کی بریت کا دن ہوگا۔
انہوں نے مزید کہا کہ العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں نواز شریف کی اپیلیں بحالی کیس میں کل بڑی اس لئے بھی آسکتی ہے کیونکہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری طور پر نیب سے پوچھ لیا ہے جب آپ کو اپیل بحالی پر اعتراض نہیں ، گرفتار آپ نہیں کرنا چاہتے لگے ہاتھوں یہ بھی بتا دیں نیب نواز شریف کی اپیلوں کی پیروی بھی کرنا چاہتے ہیں یا ریفرنس واپس لے گا ؟
ثاقب بشیر کا کہنا تھا کہ اس پر نیب نے جواب کیلئے کل تک مہلت مانگی ہے متوقع جواب ریفرنسز واپس لینے کا آ سکتا ہے
Loading X post…
Open original post on Xگزشتہ روز ثاقب بشیر نے دعویٰ کیا تھا کہ 26 اکتوبر نوازشریف کی بریت کا دن ہوگا۔
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/9nKsGhj/saqibh111i.jpg





