Advertisement

کل جلسے میں حقیقی آزادی کے اگلے نازک مرحلے کا اعلان کروں گا،عمران خان

Advertisement
عمران خان نازک مرحلے کا اعلان کرتے ہوئے
FE933493-7F35-4C5F-AE0D-9B3E54D45694.jpeg
EE7A494B-6263-48C4-A144-5AC169493A81.jpeg
 
Advertisement
Advertisement
ریاست عوام کا دوسرا نام ہے ، ادرے ریاست کو عوام کی مرضی کے بغیر نہیں چلا سکتے، حکومت عوام کی روز مرہ کی منشا کا نام ہے ۔ امپورڈد کے پیچھے عوام نہیں کھڑی ، اگر الیکشن نہیں کرواتے تو عوام کو نکالیں اور ریاست کو ادروں سے واپس لے لیں اور یہ عین آئینی کام ہے۔ نپولین کی طرح عمران خان کے سامنے تاج زمین پہ پڑا ہوا ہے ہمت کریں اور اٹھا کر سر پر رکھ لیں۔ یہ سارے نوسرباز اور ان کی نسلیں گدھے کے سر سے سینگھ کی طرح غائب ہو جائیں گے
 
Advertisement