Advertisement

کفن چور اور پاکستان ٹیم کا نیا کپتان

آج بنگلہ دیش کی بی ٹیم کے ہاتھوں پاکستان کی شکست دیکھ کر یہ لطیفہ یاد آیا

ایک کفن چور مرنے لگا تو وہ اپنے بیٹے کو بلا کر نصیحت کرنے لگا
اس کا بیٹا بولا آپ بے فکر رہو میں ایسا کام کروں گا کہ لوگ آپ کو یاد کریں گے اور آپ کو اچھا بیان کریں گے
باپ کے مرنے کے بعد بیٹے نے بھی کفن چوری کا کام جاری رکھا اور ساتھ ساتھ مُردوں کی بے حرمتی بھی کرنے لگا
یہ دیکھ کر لوگ کہنے لگے کہ باپ تو اچھا تھا کم از کم لاشوں کی بے حرمتی تو نہیں کرتا تھا



تو جناب مصباح صاحب نے جاتے جاتے پی سی بی کو ایسا مشورہ دیا ہے کے لوگ اظہر علی کی ٹک ٹک دیکھ کر مصباح کو یاد کریں گے کہ وہ تو کبھی کبھی 6 مار لیتا تھا
اور اظہر علی کو سرفراز کی جگہ اوپننگ کرتے دیکھ کر اپنے بال نوچھیں گے:angry_smile:
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
kha pr hy wo Bherway jin ko Misbah "G" me chubhta tha :angry_smile::angry_smile:
na-layaq or behuda awam :angry_smile:
 
Advertisement
تھریڈ سٹارٹر کو کرکٹ کی الف بے معلوم نہیں اور چلا ہے مصباح اور اظہر کی برائی کرنے

لگتا ہے مصباح ریٹائرمنٹ سے پہلے بلا تھریڈ سٹارٹر کو کسی غلط مقام پر دے گیا ہے
 
Lessen we learn from World Cup defeat !!

New captain with experience of only 14 ODIs and who's strike rate is even lower than Misbhah..who was out of ODIs since last 2-3- years ..and for more defensive captain then Misbhah.

What other results you were expecting from them !!

Waqar Younis must be kicked out immediately to save cricket !
 
کرکٹ کی الف ب کس کو معلوم ؟
چھ باولرز کے ھوتے اظہر علی کی اوور کروانے کی تک؟
اور سرفراز کے ہوتے اظہر علی کا خود اوپن کرنا اس کی وجہ؟
اور پھر بنگلہ دیش کی بی ٹیم کے ہاتھوں شکست اگر اچھے کپتان کی دلیل ہے تو آپ کو کرکٹ کا اچھا پتہ ہے



تھریڈ سٹارٹر کو کرکٹ کی الف بے معلوم نہیں اور چلا ہے مصباح اور اظہر کی برائی کرنے

لگتا ہے مصباح ریٹائرمنٹ سے پہلے بلا تھریڈ سٹارٹر کو کسی غلط مقام پر دے گیا ہے
 
Cricket ki shi alif b ya najam sethi ko pta hai ya ganjuu baba ko is say achi cricket aur kia ho gi k bangladesh ki b team say b haar gaye
تھریڈ سٹارٹر کو کرکٹ کی الف بے معلوم نہیں اور چلا ہے مصباح اور اظہر کی برائی کرنے

لگتا ہے مصباح ریٹائرمنٹ سے پہلے بلا تھریڈ سٹارٹر کو کسی غلط مقام پر دے گیا ہے
 
Advertisement
Believe me this guy has no germs of a leader atall.. this guy will ruin our team more then anyone else... what the hell PCB found in this guy yaaaaaaaaaaaaaaaaaaaar
 
Asaal Maqsad Pakistan cricket ko tabah karna hay jo k kafi had tak tabah ho chuki hai.

Jab har cheez main siasat ghusay gi to phir uska anjaam bhi kuch aisa hi ho ga... Cricket bohat advance ho chuki hy aur PCB abhi tak 1970 ke hesab say soch raha hai.

PCB officials khud tasleem karte hain Azhar Ali ODI main kisi bhi angel sey fit nahin tha, is liya usay kabhi ODI nahin khelaya lakin ajj woh hi captain hai.


 
Sarfraz being sent down the order is a necessity as After Afridi's departure you need a master blaster to finsh it of in style. Azhar Ali is normally considered to be a better bowler than Haris Sohail in the domestic cricket so him bowling an over wasn't a surprise but a good decision to not bowl the second when he went for runs in the first. My only concern is playing Asad Shafiq who rarely scores in ODIs and has an average of only 24. Haris is also not suited to limited over games and then he is used to fall as long as he has crossed 20. Pakistan should play Sami Aslam with Azhar Ali to open and Hafeez should come at one down. I hope they keep playing Rizwan too who can score at a good strike rate. I would like this team to play: Sami Aslam, Azhar Ali, Hafeez, Rizwan, Fawad Alam, Sarfraz, Saad Nasim, Wahab, Rahat, Junaid and Ajmal.


کرکٹ کی الف ب کس کو معلوم ؟
چھ باولرز کے ھوتے اظہر علی کی اوور کروانے کی تک؟
اور سرفراز کے ہوتے اظہر علی کا خود اوپن کرنا اس کی وجہ؟
اور پھر بنگلہ دیش کی بی ٹیم کے ہاتھوں شکست اگر اچھے کپتان کی دلیل ہے تو آپ کو کرکٹ کا اچھا پتہ ہے