Advertisement

کشمیر تقریر کے ساتھ آزاد نہیں ہوگا، سینیٹ سراج الحق

Advertisement
Advertisement
کشمیر آزاد کروانے کے لئے ماضی میں کیا تدبیر کی گئی! موجودہ حکومت حذب اختلاف کو اعتماد میں لے کر سوائے تقریروں کے کیا تدبیر کریں​
 
تو جماعت اسلامی کا لشکر کس لئے ہے ؟انھیں لے کر جانا تھا اور آزاد کروا لیا ہوتا
 
جب ایم ایم اے کی حکومت تھی اس وقت کشمیر آزاد ہونے ہی والا تھا جماعت اسلامی کا لشکر کشمیر میں داخل ہونے کے قریب تھا مگر اسی وقت مولوی سراج کی نسوار ختم ہو گئی تھی تو مجبورن لشکر واپس لانا پڑا اگر نسوار ختم نا ہوتی تو مولوی سراج نے اپنی حکومت کے دوران کشمیر آزاد کرا لینا تھا ، برّا ہو مولوی سراج کی اس نسوار کا جسکی وجہ سے کشمیر آزاد نا ہو سکا
 
تو جماعت اسلامی کا لشکر کس لئے ہے ؟انھیں لے کر جانا تھا اور آزاد کروا لیا ہوتا
نہ جی نہ ---جب ٢٠ ہزار ناچوں کا لشکر خان کو امریکا فتح کروا سکتا ہے تو کشمیر کیوں نہیں - بس ڈھینچوں ڈھینچوں کے آواز آے اور ناچے جمع ہوں - تے فر تکنے جاؤ

Imran Khan in Washington: He came, he saw, he conquered
 
تو جو مجھے کیوں نکالا جیسے پھٹے ڈھول کی آواز والے کھوتے کی بے سری ڈھیٹ راگنی پر بیس ہزار کھوتے ناچ رہے تھے وہ مر گئے ہیں کیا؟ اس کے دور حکومت میں بجائے کشمیر آزاد کرانے کے بھگوڑا ڈرامہ الٹا پاکستان پر دہشت گردی کے الزام لگاتا تھا برطانویوں اور امریکنوں کے سامنے کے آؤ پاکستان کو سزا دو تب کشمیر آزاد کروا لیا تھا کیا؟ بے شرم تولیڈر اور پٹواری کھوتے کشمیر کا نام تک نہیں لیتے تھے. آج سراج الحق کے پیچھے چپ کر کشمیر آزاد کروانے آ گئے ہیں جو اپنی پارٹی بھی کھو چکا ہے اوراس کی اپنی سیٹ بھی پی ٹی آئ کی خیرات ہے
حد ہے بے شرمی کی
 
او چلو چھوڑو جی ناراض نہ ہوو --- حدر دیکھو -اتھے کی لکھیا ہویا اے