- Joined
- Mar 6, 2010
- Posts
- 17,203
- Reaction score
- 23,269
- Points
- 113
یرس: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف اتوار کے روز کشمیر انٹر نیشنل فورم کے زیر اہتمام پیر س کی تاریخ کی سب سے بڑی احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
فضا ء مودی دہشت گرد کے نعروں سے گونج اٹھی۔ فرانس، عرب ممالک ،کشمیریوں اور پاکستانیوں کی بڑی تعدادنے ریلی میں شرکت کی ۔مقررین نے یورپی یونین سے کشمیر میں ظلم و بربریت اور قتل عام کے خلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ کیا۔ ریلی گاژدی ایسٹ سے لے کر ری پبلک تک نکالی گئی۔

کشمیریوں کی حمایت میں پیرس میں تاریخ کی سب سے بڑی ریلی - ایکسپریس اردو
ریلی کے شرکا نے یورپی یونین سے کشمیر میں ظلم و بربریت اور قتل عام کے خلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ کیا