Advertisement

کسی کے باپ کا راج ہے؟ میری سیٹ مصطفیٰ کمال کودیدی گئی، پی پی رہنما

"مصطفیٰ کمال 3847 ووٹ لیکر فارم 47 پر بیٹھا ہوا ہے، مجھے فیصل واوڈا نے الیکشن سے 2 ماہ پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ یہ کراچی کی سیٹ آپکو نہیں مل سکتی، یہ مصطفیٰ کمال کو دیدی گئی ہے۔یہ کسی کے باپ کا راج چل رہا ہے ؟ کیا چل رہا ہے؟ اب تو میڈیاکے بڑے بڑے چینل اور اینکرز کراچی دشمنی پر اترے ہوئے ہیں "۔ رہنما پیپلز پارٹی قادرمندو خیل غصے میں۔۔

"فیصل واوڈا آپ کے ہی ووٹوں سے سینیٹر بنا ہے"۔ لیگی رہنما
Loading X post…
Open original post on X
​
 
aqal kay andhay.....PTI ki 100 se upar seats ko aisey kha gaye noon league aur MQM (aur PPP), lekin tumhein apni aik seat ki us se zyada takleef hai?

aaj bhi election kara lo to mulk PTI aur imran khan ko hi vote de ga