Advertisement

کسی کو کچھ پتہ نہیں کہ ایک سابق وزیراعظم کیساتھ کیا ہورہا ہے:بے نظیرشاہ


"2018 میں نواز شریف کو اڈیالہ جیل سے پمز لے جایا گیا، جہاں انہوں نے اپنے ذاتی معالج سے مشورہ کیا اور کہا کہ ٹھیک ہے، میں یہاں اپنا علاج کروا لیتا ہوں۔ پھر 2019 میں انہیں کوٹ لکھپت جیل سے سروسز ہاسپٹل لایا گیا، جہاں ان کی ملاقات والدہ اور بیٹی کے علاوہ سیاست دانوں سے بھی ہوئی، لیکن آج ایک سابق وزیراعظم کے بارے میں کسی کو پتا ہی نہیں کہ ان کے ساتھ کیا ہوا اور نہ میڈیا کو بتایا جارہا ہے، عمران خان کے ناقدین بھی بول رہے ہیں کہ آپ کا ایک سابق وزیراعظم کیساتھ کس قسم کا رویہ ہے"۔ بے نظیر شاہ
Loading X post…
Open original post on X
​