سعودی عرب کی سپریم علما کونسل کے اس فتوے نے بہت ساری نئی بحثوں کو جنم دے دیا ہے اگرچہ یہ فیصلہ دیر سے آیا ہے اور امت مسلمہ کو کفر کے فتاوی سے ناقابل تلافی نقصان ہوچکا ہے مگر پھر بھی دیر آید درست آید ، اس بیان کے بعد کیا پاکستانی آئیں میں بھی کوی پارلیمانی ترمیم متوقع ہے ؟ پاکستان کا زوال اس وقت شروع ہوا جب اسلامی تعلیمات سے نابلد سیاستدانوں اور قرآن مجید کے ترجمہ سے نا آشنا علما نے طاقت کے مراکز پر قبضہ کر کے اپنے فکری مخالفین کو کفر کے فتاوی سے نوازنا شروع کردیا ، ملک میں بہت ساری مذہبی لابیاں ایکدوسرے کو کافر قرار دیتے نہیں تھکتیں ، ان مذہبی لابیوں سے بھی بڑھ کر سیاستدان اپنے اقتدار کو دوم بخشنے کیلئے اپنی مذھب سے وابستگی کے ڈرامے کرتے دکھائی دیتے ہیں ، جتنا بڑا کوی دو نمبری ہے یا شرابی اور زانی ہے اتنا ہی زیادہ وہ اپنے آپکو اسلام سے محبت کرنے والا شو کرتا ہے حالانکہ اسلام سے اگرانکو حقیقی محبت ہو تو نماز کیوں چھوڑیں ، زنا کیوں کریں ، شراب کیوں پئیں ، کرپشن کیوں کریں پاکستان کو ٹکڑوں میں بانٹنے والے اب اپنے انجام کو پنہچنے والے ہیں اور ملک عزیز ایک بار پھر ترقی کی معراج پر پنہچے گا انشاللہ
تکفیری ان علما کو کہا جاتا ہے جو کفر کے فتاوی جاری کرتے ہیں ، اسی طرح وہ سیاستدان بھی تکفیری ہیں جو امت مسلمہ کو ٹکڑوں میں بانٹ کر اقتدار کو مضبوط کرلیتے ہیں حالانکہ انکے ان وقتی فوائد کی قیمت ہمیں شدید قسم کے زوال کی صورت اٹھانی پڑتی ہے
There is no concept of sectarianism in Islam, whosoever believes in one Almighty Allah, the last holy divine book the Qran and in the last prophethood of Muhammad pbuh is muslim. By dividing ourselves in sects whatsoever it may be we are doing blatant violation of the Quran and the orders of our beloved Prohetpbuh. May Allah guide us to right path, Ameen.
After killing thousands of Muslims by this allegation specially in Pakistan, these Saudis have realized what is actually the education of our prophet Muhammad (Peace be upon him).
So happy day for Shia and Brailvies who were KAFIR according to these Saudis.
mullah ke samajhne ki asal baat yeh hai keh islam deen hai mazhab nahin hai. jis din mullah aur un ke peechhe chalne waale is baat ko achhi tarah se samajh jaayen ge ummat ka wajood duniya main nazar aana shuroo ho jaaye ga. albata yeh ussi waqt mumkin hai jab log quran ko theek tarah se samajhne ki koshish karen ge. To understand the quran and deen of islam properly one can find ample help HERE and HERE.
اسلام کے بنیادی عقائد کے ماننے والوں کو کافر کہنا تکفیریت کی وہ قسم ہے جس کے آج کے دور میں داعش اور القائدہ علم بردار ہیں اسی طرح مقدس شخصیات کو مرتد اور دائرہ اسلام سے خارج کرنا اور انکی تکفیر کے علم بردار آل مجوس رہی ہے تاریخی طور پر یہ دونوں طبقات طبقے اسلام کے پیغام امن ہونے اور اسکے منتقی ہونے کے ازلی و ابدی دشمن ہیں
اسی طرح اسلام کے بنیادی عقائد کے منکرین جیسے الله کے نبی صلی الله علیہ وسلم کو آخری نبی نا ماننا، ارکان اسلام سے انکار، اتباع رسول صلی الله علیہ وسلم کے منکر، قران کے منکر، صحابہ و امہات المومنین کے منکر وغیرہ کی تکفیر نا کرنا درحقیقت دہریت ہے یہ طبقہ درحقیقت ناجائز تکفیر کے ردعمل کے طور پر وجود میں آیا ہے
دہریت اور تکفریت کا مقابلہ اس وقت علماء اسلام کے لئے بڑا چیلنج ہے
ایک اور بات، تکفیر عام و معین صرف اور صرف علماء کا کام ہے عوام کو ویسے بھی اس سے دور بلکے بہت دور رہنا چاہیے
اسلام کے بنیادی عقائد کے ماننے والوں کو کافر کہنا تکفیریت کی وہ قسم ہے جس کے آج کے دور میں داعش اور القائدہ علم بردار ہیں اسی طرح مقدس شخصیات کو مرتد اور دائرہ اسلام سے خارج کرنا اورانکی تکفیر کے علم بردار آل مجوس رہی ہے تاریخی طور پر یہ دونوں طبقات طبقے اسلام کے پیغام امن ہونے اور اسکے منتقی ہونے کے ازلی و ابدی دشمن ہیں
اسی طرح اسلام کے بنیادی عقائد کے منکرین جیسے الله کے نبی صلی الله علیہ وسلم کو آخری نبی نا ماننا، ارکان اسلام سے انکار، اتباع رسول صلی الله علیہ وسلم کے منکر، قران کےمنکر، صحابہ و امہات المومنین کے منکر وغیرہ کی تکفیرنا کرنا درحقیقت دہریت ہے یہ طبقہ درحقیقت ناجائز تکفیر کے ردعمل کے طور پر وجود میں آیا ہے
دہریت اور تکفریت کا مقابلہ اس وقت علماء اسلام کے لئے بڑا چیلنج ہے
ایک اور بات، تکفیر عام و معین صرف اور صرف علماء کا کام ہے عوام کو ویسے بھی اس سے دور بلکے بہت دور رہنا چاہیے
ال مجوس کو اگر تم سمجھتے ہو کے انہوں نے یہ کام شروع کیا تو پھر ابو حنیفہ سے لے کر بخاری امام مسلم ترمزی،غزالی طبری امام نسائی جن کو کے شہید کیا گیا کیوں کے انہوں نے مولا علی کی شان بیان کی تو بنو امیہ والوں نے انکو شہید کر دیا تو پھر یہ سب کیا ہوں گے اگر یہ مجوسی کافر ہیں؟ تو پھر تمارا سارا کا سارا دھرم آسمان سے نیچے گر پڑا ہے اسی طرح صحابہ کو جنہوں نے گالیاں دیں یا ام المومنینچھوٹی امی جان حضرت عایشہ پر جنہوں نےتھمت لگائی وہ صحابی رسول حضرت حسان تھے اور ایک ابو بکر کے بھانجے بھی تو ان کو کیوں رضی الله کہتے ہو ؟ جس نے یہ بدعت شروع کی ممبر پر مولاے کائنات علی ابن ابی طالب پر سب شتم کی اگر صحابہ کا منکر انکو گالیاں دینے والا کافر تو پھر ان کےبارے کیا خیال ہے ؟ اگر وہ بچ جاتے ہیں تمارے دھرم کے حساب سے تو کوئی ایسی حدیث دکھا دو کے فلاں کی اولاد اگر علی علیہ سلام کو سب شتم کرے تو اس کو آزادی ہے اور پہلے تین کی جو تکفیر کرے وہ کافر نہیں ؟ یاد رہے ہم کسی کی تکفیر نہیں کرتے نبی پاک کی بزم میں اچھے بھی تھے بڑے بھی سوره منافقوں آج بھی موجود ہے نبی پاک کو گھاٹی سے گرا کر شہید کرنے کی سازش کرنے والے کفار نہیں صحابہ ہی تھے اور نبی پاک نے صحابی حزیفہ کو ان کے چہرے دکھا دیے تھے
وہاب نے وہ مذھب بنایا جس کی بنیاد ہی دوسروں کی تکفیر پر تھی اور آج پوری دنیا ممیں یہ مسلمانوں کو رسوا کر رہے ہیں لیکن برادران اہلسنت جاگ اٹھے ہیں انہوں نے چیچنیا میں ان کو سنیوں سے خارج کر دیا ہے شکریہ چیچن صدر
mullah ke samajhne ki asal baat yeh hai keh islam deen hai mazhab nahin hai. jis din mullah aur un ke peechhe chalne waale is baat ko achhi tarah se samajh jaayen ge ummat ka wajood duniya main nazar aana shuroo ho jaaye ga. albata yeh ussi waqt mumkin hai jab log quran ko theek tarah se samajhne ki koshish karen ge. To understand the quran and deen of islam properly one can find ample help HERE and HERE.
Aaj jab saudi per charo atraf se pathar baras rahe hein to un k ulema ab jhaage hein. Pak, Afghan, Syria, Iraq, Yemen mein kafir ka label laga ker hazaron ka qatale aam jab ho raha tha tab woh Saudi tel pi ker so rahe the.
Aaj jab saudi per charo atraf se pathar baras rahe hein to un k ulema ab jhaage hein. Pak, Afghan, Syria, Iraq, Yemen mein kafir ka label laga ker hazaron ka qatale aam jab ho raha tha tab woh Saudi tel pi ker so rahe the.
JO LOG JALA DAITAY HAIN AUROO KA NASHEMAN
WOH LOG KABHI CHAN SEY SOYA NAHI KERTAY
SA have been at fore front in supporting terrorists and those who spread hate for long enough .Its time to reap what they have been watering for long long time .when others were on fire they were enjoying their lavish life style ignoring the pleas of innocents and now same fire has come to their door steps .
قادیانی دنیا کے کسی بھی خطے میں ہوں، ان کا شمار مسلمانوں میں نہیں ہوتا۔ ِ قادیانی اسمبلی میں بل پاس ہونے کی وجہ سے کافر نہیں ہیں، بلکہ اسمبلی میں بل اس لئے پاس ہوا ہے کہ وہ کافر ہیں
آج کل کافر سے زیادہ دہشت گرد قرار دینا زیادہ بڑا مسئلہ ہے، اور یہ حقیقت ہے کہ جتنے لوگوں کو دہشت گرد قرار دے کر مارا گیا ہے، کفر کے فتوی لگا کر نہیں۔ ترک کے لئے کرد دہشت گرد ہیں، سعودیوں کے لئے حوثی دہشت گرد ہیں، انڈیا کے لئے کشمیری دہشت گرد ہیں، ایران کے لئے شامی باشندے دہشت گرد ہیں، اور امریکا کے لئے ہر وہ شخص دہشت گرد ہے جو اس کے سامنے جھکنے سے انکار کر دے
قادیانی دنیا کے کسی بھی خطے میں ہوں، ان کا شمار مسلمانوں میں نہیں ہوتا۔ ِ قادیانی اسمبلی میں بل پاس ہونے کی وجہ سے کافر نہیں ہیں، بلکہ اسمبلی میں بل اس لئے پاس ہوا ہے کہ وہ کافر ہیں
Considering some one Kaifr is different than declaring him/her kafir by state. All the religions consider them right but imagine Christians declaring Islam false religion in west or Suadi Arabia passing a bill declaring Christianity a wrong religion.
Similarly all the sects in Muslim Ummah claim they are right and all others are on wrong path . Most recently Saudi Imam declaring Iranians not pure muslims . Now imagine each sect declare others Kafir (though they think they are) .
Now coming back to Ahmadis , You have every right to consider Ahmadis Kafir/Non muslim but the state has no right to declare this and make this a law.