Advertisement

کرک میں پولیس پر حملہ:ڈی ایس پی عمران الدین شہید

کرک لتمبر پولیس حملے میں ڈی ایس پی سی ٹی ڈی عمران الدین شہید ہوگئے
ایس ایچ او تھانا لتمبر افضل اعوان نے بھی جام شہادت نوش کیا جبکہ واقعے میں سی ٹی ڈی اہلکار کاظم اوربی ڈی یو اہلکار امجد بھی شہید ہوگئے، پولیس
Loading X post…
Open original post on X

کرک میں پولیس پر حملہ

ڈی ایس پی سی ڈی ٹی عمران الدین اور ایس ایچ او افضل اعوان جاں بحق ہونے کی اطلاع

مقابلے میں دو دہشتگردوں کی ہلاکت کی بھی اطلاعات
Loading X post…
Open original post on X
​