کرک: صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں مندر کو نقصان پہنچانے کے کیس میں ملوث جے یو آئی رہنما سمیت 24 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں مندر کو نقصان پہنچانے کے کیس میں ملوث مرکزی ملزم شریف کو حراست میں لے لیا گیا، ایس پی انویسٹی گیشن ظاہر شاہ کا کہنا ہے کہ جے یو آئی رہنما رحمت سلام خٹک کو بھی گھر سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ایس اپی انویسٹی گیشن کے مطابق مرکزی ملزم شریف ایف آئی آر میں نامزد ہیں۔
واضح رہے چیف جسٹس گلزار احمد نے کرک میں مندر کو آگ لگانے کے واقعے کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے 4 جنوری کو واقعے کی رپورٹ طلب کی۔
چیف جسٹس نے چیف سیکریٹری ، آئی جی کے پی اور ایک رکنی اقلیتی حقوق کمیشن کو متاثرہ مندر کے دورے کا حکم بھی دیا تھا۔
قبل ازیں وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کا کہنا تھا کہ عبادت گاہوں کو نقصان پہنچانا اسلامی تعلیمات کے منافی ہے، واقعہ بین المذاہب ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے کی سازش ہے۔
علاوہ ازیں چیئرمین ہندو کونسل رمیش کمار کا کہنا تھا کہ کرک واقعے میں ملوث 24 افراد گرفتار ہوچکے ہیں، عدلیہ پر اعتماد ہے کمیشن بنادیا گیا ہےامید ہے مندر دوبارہ بحال ہوگا۔
یاد رہے کہ گذشتہ روز خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں مشتعل ہجوم نے ہندو بزرگ کی سمادھی مزار میں توڑ پھوڑ کی اور اسے نذر آتش کردیا تھا،
!!!کس نے کہا یہ جواز ہے آپ جو مرضی سوچ لیں، اب اس میں کیا
جمہوریہ سیکولریہ بھارت میں گوردواروں پر حملہ، مساجد اور گرجا گھروں کو منہدم کرنا انتخابات میں کامیابی کی ضمانت دیتا ہے. اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ایسا نہیں ہوتا

ہاہاہا...دیکھیں انصاری صاحب بابری مسجد گرانے کی وڈیو لگانے کا آپکا مقصد یہی تھا کہ دیکھو ہندوؤں نے بھی تو مسلمانوں کی مسجد گرا دی تھی ناں ؟ تو اگر مسلمانوں نے ہندوؤں کے مندر کو آگ لگا دی تو کیا. اب آپ پکڑے گئے تو آئیں بایں شایں نہ کریں پلیز

بھارتی عدالتوں کی طرح چاہے پاکستانی عدالتیں ملزمان کو چھوڑ دیں. بھارت کے برعکس پاکستان اقلیتوں کے خلاف اشتعال انگیزی کرکے ووٹر حاصل کرنے کی کوشش نہیں کی جاتی
Islam has its own path and teachings of dealing with minorities, it is not dictated by how other treat their minorities. Indian can burn down which ever the mosques, because thats what their teachings guide them, Islam does not guide us like that nor in retaliation, we should always be kind and caring to our minorities. The real task is to attract them towards the teaching of Islam not to make them enemies. Mosques can be built again if hearts are conquered.
No 2 wrongs make one right...