Advertisement

کرپٹ سیاستدان توبہ کرلیں ورنہ۔۔۔

Advertisement
Re: بدعنوان سیاست دان توبہ کر لیں --- ورنہ

ہم تو پیرو مرشد سمجھتے ہیں سیاستدانوں کو ، مخدوم سمجھتے ہیں ، ہیرو ورشپر ہیں ہم ، سیاستدان بیشک ہیرو ہوں نہ ہوں
غلامی ذہنوں میں ہے ہمارے ، انگریز گئے لیکن ہماری غلامی والی سوچ نہیں گئی
 
وہ کافر اور سیکولر لوگ ہیں جو اپنے کرپٹ لیڈروں کو سزا دیتے ہیں

ہمارے ہاں اسلام ہے

سراج کو دیکھ لو .... مولوی مک مکا

اس سے پہلے قاضی تھا

:lol:.....ظالموں........ قاضی مشرف کے ساتھ حکومت میں تھا
 
Last edited:

کتنی حیرانی کی بات ہے کہ چوہدری مثالیں کافروں ، سیکولر ، لبرل لوگوں کی دیتا ہے

اور تنقید بھی انہی پر کرتا ہے
 
Hypocrite "religious scholars" should be treated in a similar manner...
 
عدل ہے فاطر ہستی کا ازل سے دستور
مسلم آئیں ہوا کافر تو ملے حور و قصور
 
Re: بدعنوان سیاست دان توبہ کر لیں --- ورنہ

اوے چودھری تیری ایک بار پھر لے لی ہے لوگوں نے اس تھریڈ میں

:lol::lol::lol::lol:ہاہا ..ہاہا.. ہاہا..ہا ہاہا
 
Advertisement
Re: بدعنوان سیاست دان توبہ کر لیں --- ورنہ

وہ کافر اور سیکولر لوگ ہیں جو اپنے کرپٹ لیڈروں کو سزا دیتے ہیں

ہمارے ہاں اسلام ہے

سراج کو دیکھ لو .... مولوی مک مکا

اس سے پہلے قاضی تھا

:lol:.....ظالموں........ قاضی مشرف کے ساتھ حکومت میں تھا

Putin-Clapping.gif
 
Re: بدعنوان سیاست دان توبہ کر لیں --- ورنہ

Hypocrite "religious scholars" should be treated in a similar manner...

Putin-Clapping.gif
 
Re: بدعنوان سیاست دان توبہ کر لیں --- ورنہ

Pakistan ke tamaam corrupt siasat dano, bureaucrats , Judges aur Generals aur Molvion ke saath bhi kuch aisa hi karnay ki zarooratt hai