Advertisement

کرپشن کی کہانی ، کہاں تک سنو گے کہاں تک سننا&a

143409_62581980.jpg

رشوت کے بعد لیپ ٹاپ لینے اور دینے والوں کی کہانی

پنجاب حکومت کی طرف سے لیپ ٹاپ منصوبے میں بوگس انٹریوں کا انکشاف ہوا ہے اور درجنوں طلبا دو دو بار لیپ ٹاپ لے چکے ہیں جن میں جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے 22 طلبا بھی شامل ہیں۔
بوگس انٹریوں پر لیپ ٹاپ کی تقسیم کے انکشاف پر انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی ہے اور تمام فہرستوں کی دوبارہ چیکنگ شروع کی جارہی ہے۔ذرائع کے مطابق جن طلبا نے ایک سے زیادہ لیپ ٹاپ حاصل کئے ہیں ان کا تعلق ایم اے یا ایم ایس سی کے مختلف شعبوں سے ہے۔ان طلبا نے ایک سال قبل وزیراعلی پنجاب کی جانب سے اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں لیپ ٹاپ لئے تھے ۔ بعد میں جی سی یونیورسٹی میں انرولمنٹ کرالی۔ 8 نومبر کو ہونے والی تقریب میں مسلم لیگ ن کے رہنماحمزہ شہباز شریف نے جی سی یونیورسٹی کے23سو طلبا میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے جن میں بائیس ایسے طلبہ شامل ہیں جنہوں نے دوبارہ لیپ ٹاپ حاصل کیے۔قائم مقام وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی ڈاکٹرعظیم نے معاملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان طلبا نے غلط بیانی کی ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔وائس چانسلرڈاکٹر ذاکرکی واپسی پران طلباکے خلاف تحریری آرڈرجاری کردیا جائے گا۔ڈائریکٹر امور طلبہ مظہر حیات نے بھی تصدیق کرتے ہوئے ایسے طلبا کے خلاف بھرپورایکشن کا عندیہ دیا۔

http://dunyanews.tv/index.php/ur/home

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: کرپشن کی کہانی ، کہاں تک سنو گے کہاں تک سنن&#157

لیپ ٹاپ کی تقسیم کا یہ طریقہ غیر قانونی ہے۔نواز لیگ غیر قانونی کام کر رہی ہے جو قابلَ سزا جرم ہے۔ 1۔ عوام کے ٹیکس کا پیسہ اتنے وسیع پیمانے پر استعمال کرنے کے لیے اسمبلی کی اجازت ضروری ہے جو نہیں لی گئی2۔ کارکردگی کی بنیاد پر انعام دینے کے لیے ایک سال پہلے معیار کا تعین اور اس کا باقاعدہ اعلان ضروری ہے۔ 3۔ ایک ایسی کمیٹی کا تعین ضروری ہے جو فیصلہ کرے کہ کون سے طلبا مستحق ہیں۔ 4۔ عوامی فنڈ سیاست کے لیے استعمال کرنا الیکشن کمیشن کے اصولون کی خلاف ورزی اور پاکستان کے ائین سے بغاوت ہے۔
اگر نون لیگ کا کوئی سنجیدہ نمائندہ ادھر پایا جاتا ہے تو مہربانی فرما کر ان سوالات کا جواب د
ے
 
Re: کرپشن کی کہانی ، کہاں تک سنو گے کہاں تک سنن&

اگر [HI]نون لیگ کا کوئی سنجیدہ نمائندہ[/HI] ادھر پایا جاتا ہے تو مہربانی فرما کر ان سوالات کا جواب د
ے

آپکے سوال میں بُنیادی سُقم ہے لِہٰذا جواب بھی ایسا ہی ہوگا۔
اگر کوئی سنجیدہ ہے تو نون لیگ میں نہیں
اگر نون لیگ میں ہے تو سنجیدہ نہیں

​
 
Advertisement
Re: کرپشن کی کہانی ، کہاں تک سنو گے کہاں تک سنن&

لیپ ٹاپ کی تقسیم کا یہ طریقہ غیر قانونی ہے۔نواز لیگ غیر قانونی کام کر رہی ہے جو قابلَ سزا جرم ہے۔ 1۔ عوام کے ٹیکس کا پیسہ اتنے وسیع پیمانے پر استعمال کرنے کے لیے اسمبلی کی اجازت ضروری ہے جو نہیں لی گئی2۔ کارکردگی کی بنیاد پر انعام دینے کے لیے ایک سال پہلے معیار کا تعین اور اس کا باقاعدہ اعلان ضروری ہے۔ 3۔ ایک ایسی کمیٹی کا تعین ضروری ہے جو فیصلہ کرے کہ کون سے طلبا مستحق ہیں۔ 4۔ عوامی فنڈ سیاست کے لیے استعمال کرنا الیکشن کمیشن کے اصولون کی خلاف ورزی اور پاکستان کے ائین سے بغاوت ہے۔
اگر نون لیگ کا کوئی سنجیدہ نمائندہ ادھر پایا جاتا ہے تو مہربانی فرما کر ان سوالات کا جواب د
ے

Sir g jis ko bhi ALLAH nay dimagh diya hai wo jaanta hia k ye saari scheme hi bad-niyyati par kharri huee hia.... agar youngsters ka itna khial thaa k 3.5 saal tu kuch nhi hua, ab kon si pains jaag uthee hian inn ko...
 
Re: کرپشن کی کہانی ، کہاں تک سنو گے کہاں تک سنن&

آپکے سوال میں بُنیادی سُقم ہے لِہٰذا جواب بھی ایسا ہی ہوگا۔
اگر کوئی سنجیدہ ہے تو نون لیگ میں نہیں
اگر نون لیگ میں ہے تو سنجیدہ نہیں

​

اب ایسی بھی کوئی بات نہیں کے آپ نے ان کو "الف نون لیگ" بنا دیا ہے
 
Re: کرپشن کی کہانی ، کہاں تک سنو گے کہاں تک سنن&

لیپ ٹاپ دینے اور لینے والے کے بارے میں کیا کہیں گے ، اس صورت حال میں
 
Advertisement
Re: کرپشن کی کہانی ، کہاں تک سنو گے کہاں تک سنن&#157

Instead of distributing laptops individually it would be better to build laboratories in all the institutions and make them accessible to all the students for a longer period of time. But yeah they can't do political jalsas then. And yeah they should provide some basic photo editing knowledge as well, that knowledge of the nation has been badly exposed recently! Most of these students have already qualified so whats the point!
 
Re: کرپشن کی کہانی ، کہاں تک سنو گے کہاں تک سنن&#157

Main Lutti gaeee
 
Re: کرپشن کی کہانی ، کہاں تک سنو گے کہاں تک سنن&

آپکے سوال میں بُنیادی سُقم ہے لِہٰذا جواب بھی ایسا ہی ہوگا۔
اگر کوئی سنجیدہ ہے تو نون لیگ میں نہیں
اگر نون لیگ میں ہے تو سنجیدہ نہیں

​
میں اس فاش غلطی کے لیے انتہائی معذرت خواہ ہوں۔خاص طور پر نون لیگ کے حضرات سے۔سنجیدگی کا الزام ان کے لیے زہرِ قاتل ہے
 
Advertisement
Re: کرپشن کی کہانی ، کہاں تک سنو گے کہاں تک سنن&#157

bus dosto saaaaaaaaab karlo par yaad rakho vote sirf IMRAN ko he milay ga.....joe nai day us key MAAAA say mai complaint karon ga.
 
Re: کرپشن کی کہانی ، کہاں تک سنو گے کہاں تک سنن

I dont understand how exactly relate Laptop with education ? one can say laptop is helpful but not necessary. Rather to give Laptop to just specific it will be good to make big computer Labs.One can buy 4-5 computers agaist one Laptop, and for students the entry could be free. You can make many digital library + labs. And you can do it in every city and also every city of punjab can take beneffit of it. It will be more effective if one thinks. Rather to get cheap popularity , one could really develop things quite efficiently and with minimal budget and for greater public access. but as Ghalib said "aah ko chahie ik umar asar hone tak" .
 
Last edited:
Re: کرپشن کی کہانی ، کہاں تک سنو گے کہاں تک سنن&#157

distribution of laptops is itself a big corruption ...a lot of commission in purchase etc
 
Re: کرپشن کی کہانی ، کہاں تک سنو گے کہاں تک سنن&#157

;)کرپشن کہ بعد لاپ ٹاپ اور سریا ، منافہ بخش کاروبار ​
 
Advertisement
Finally truth came out about corruption in Lap top distribution of Pmln.....same students got twice ...Fake kaam aisay hi hotay hain..........

AoA...Kings tou Kings Hain.........Pmln ruling Punjab 5th time but corruption and greediness..nahi Jati.....

Chalay thay National Hero IK ka mukabla kernay with Punjab Govt Resources.........

laptop-distribution-scheme.jpg

2dlnig9.png

​

http://daily.urdupoint.com/featured_189792_1_2.html
 
Last edited by a moderator:
Re: Finally truth came out about corruption in Lap top distribution of Pmln.....same students got twice ...Fake kaam aisay hi hotay hain..........

as IK always said ALLAH ber haq hai..............yeh tou hona tha.............soon public will find out Generaloun ki nasalay kioun PMLN main jati hai .....Family Mafia party have to take Generaily spoot.......
 
Re: Finally truth came out about corruption in Lap top distribution of Pmln.....same students got twice ...Fake kaam aisay hi hotay hain..........

Mr Sherlock Holmes, read the news and try to understand it before creating the thread
It was the students who deceived by registering from One Institution to another not the management

Please don't make PTI a low IQ party....
 
Re: Finally truth came out about corruption in Lap top distribution of Pmln.....same students got twice ...Fake kaam aisay hi hotay hain..........

ik laptop mera bhaia ki ,aik laptop meri lana.
gangoo voting ki din bhia ko bhi ha jana.;)
 
Re: Finally truth came out about corruption in Lap top distribution of Pmln.....same students got twice ...Fake kaam aisay hi hotay hain..........

choron ko parh gai moor ..