Advertisement

کرپشن کی تحقیقات "نیب" نے کرنی ہے

کرپشن کی تحقیقات "نیب" نے کرنی ہے،...کام کیسے رک جایں گے....؟

" ایک بھی سکینڈل نہیں آیا"، ....کیا مطلب....؟ .... قوم کو بیوقوف بنانے کی جاہلانہ کوشش......

.سکینڈل کا کھوج لگانے اور تفتیش کرنے والے ادارے 'نیب' کا چیئرمین "قمر الزماں چودہری ' جب اپنا ہی پوسٹ کردہ منظور نظر ہے تو ڈر کس بات کا،...

سکینڈل بنے کیسے....جب اس نے 'شریف فیملی ' کے کیس نہ کھولنے کی قسم کھائی ھوئی ہے....
میڈیا، جس نے سکینڈل کی تفصیل پبلک کرنی ھوتی ہے، اسےچار سالوں میں، 15 ارب روپے اشتہارات کے بہانے عطا کر کے، فرمان بردار بنایا جا چکا ہے.....

جھوٹ ,مکاری، عیاری، دھوکہ دہی،عیا شی، کی بھی پہلے تو کوئی حد ہوا کرتی تھی , آپ تو سب حدیں کراس کر گئے ہیں..... اس طرح کی بیان بازی اور حرکتوں سے ثابت ہوتا ہے کہ آپ کا موت، قیامت، آخرت کا حساب کتاب، کسی پر بھی ایمان نہیں ہے.....ورنہ کچھ تو خدا کا خوف ہوتا....​
​


18341721_1436045676455098_5023272399331620028_n.jpg




​

​
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Advertisement