- Joined
- Oct 17, 2012
- Posts
- 9,397
- Reaction score
- 10,632
- Points
- 113
کرپشن کا جن اور اسکے معاشی اثرات
٦٨ سالہ پاکستان میں جو بھی حکمران آیا ہے وہ پاکستان کو کھوتی سمجھ کر اس پر چڑھ بیٹھا ہے . پاکستان میں سانحات کی ایک تاریخ ھے اور وہ ساری تاریخ ، تاریخ کے صفحوں میں گم کر دی گئی ہے . پاکستان میں ادارے مافیا کی شکل اختیار کر گئے ، اور ١٩٤٧ میں حاصل کی گئی آزادی مادر پدر آزادی میں تبدیل ہو گئی . مگر مادر پدر آزادی صرف برہمن مافیا کو ہی نصیب ہو سکی اور ہم سب اپنے ہی وطن میں محکوم بن کر رہ گئے . سوشل میڈیا کے انے کے بعد سیاسی حمام اور انتظامی حمام میں سب ننگے دکھائی دئیے . جب ایک دفعہ شرم اتر جاے تو پھر کیسی عزت اور کیسی بے عزتی ؟
پانامہ لیکس نے سیاسی اور انتظامی تمام کرداروں کو ثبوت کے ساتھ ننگا کر دیا ہے اور ثبوت اکٹھے کرنے کے غم سے آزاد کر دیا . وائٹ کولر کرائم کو ثابت کرنا انتہائی مشکل کام ہے مگر جن لوگوں نے کئے انہوں نے تمام ثبوت ایک ٹوکری میں رکھ کر لاء فرمز کو دئے دیں . لوٹ مار کے بعد اثاثہ جات کی بہت سی تفاصیل لوٹنے والوں نے خود جمع کر کے اپنے اپنے لاء فرمز کو دے دیں تھی ، اب صرف یہ کام رہ گیا ہے کے چیک کیا جاے کے وہ دولت کیسے کمائی گئی اور باہر کیسے پونھچی . اب کام صرف دنوں کا ہے چور کتنا بھی ماہر ہو وہ کوئی نہ کوئی سرا چھوڑ جاتا ہے ، باقی کام تنقیش کرنے والوں کا ہوتا ہے . سوال یہاں یہ اٹھتا ہے کے
جب ثبوت ہیں اور انکی تنقیش ہونا باقی ہیں تو وہ کونسا ادارہ ہے جو بلی کے گلے میں گھنٹی ڈالے گا ؟
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کے صرف سیاست دان ہی کیوں ؟
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کے اتنی کامیاب کرپشن کے بعد ملک پر کیسے اثرات پڑے ہیں اور پڑیں گے ؟
یہی میرے تھریڈ کا مقصد ہے . سب سے پہلے اتے ہیں کے مملکت پاکستان کا دنیا میں کرپشن کے حوالے سے کیا مقام ہے ؟
پہلے دیکھتے ہیں کے پاکستان اپنی معاشی پالیسی میں کتنا آزاد ملک ہے . یہ چارٹ ظاہر کرتا ہے کے ٥ درجوں میں ہم چوتھے درجے میں کھڑے ہیں
اب ہم دیکھتے ہیں اقوام عالم کے ١٧٨ ملکوں میں سے پاکستان اور انڈیا کرپشن کی لسٹ میں کہاں کہاں کھڑے ہیں . یہ چارٹ ظاہر کرتے ہیں ہندو ملک ہم سے بہت اچھا ہے . مملکت پاکستان کے حکمران جو بات شروع ہونے سے پہلے انشاللہ کہنا نہیں بھولتے اور جو رمضان کریم کے آخری عشرہ ہر قیمت پر الله کے گھر میں گزارتے ہیں انکا ملک کرپشن کے حوالے بدترین درجے پر ہے
٢٠١٥ میں پاکستان ٣٠ سکور کے ساتھ ١١٧ اور انڈیا ٣٨ سکور کے ساتھ ٧٦ نمبر پر ہے
٤١ پوائنٹس کا فرق
نواز شریف کا پہلا دور حکومت ١٩٩٠ - ٩٣ تھا جس میں کوآپریٹیو سکنڈل اے تھے اور موٹر وے پر کمیشن کھائی تھی جسکے نتیجے میں اسحاق خان نے انکو فارخ کر دیا تھا
نواز شریف کا دوسرا دور حکومت ١٩٩٧-١٩٩٩ جس میں پاکستان کرپشن کے حوالے سے بلترتیب ١٤٢، ١٣٨. ١٤٢ پر تھا جو کے کرپشن کے حوالے سے بہت اوپر تھا. یہی وہ وقت تھا جب نواز شریف بیرون ملک جائیدادیں خرید رہے تھے . نواز شریف کے جانے پر پاکستان کے ریزرو صرف ٤٠٠ ملین ڈالر رہ گئے تھے اور اس دور میں انہوں نے سپریم کورٹ پر حملہ کیا تھا . جنرل جہانگیر کرامت کو برخواست کر دیا تھا مگر جنرل مشرف نے دوسری مرتبہ یہ نہ ہونے دیا تھا. ١٩٩٩ میں ان پر ٹیکس چوری کا مقدمہ ہوا تھا . لاہور کی کورٹ نے انہیں ٤٠٠ ملین ڈالر جرمانہ اور ١٠ سال قید سنائی تھی
٢٠٠٨ -٢٠١٣ تک نواز شریف فرینڈلی اپوزیشن کا کردار ادا کر کے پنجاب میں اگلی باری کی رہ ہموار کرتے رہے اور کرپشن پر کبھی بھی نہ بولے . پاکستان کرپشن کے چارٹ پر ١٣٤- ١٢٧ نمبر پر تھا. پاکستان انتظامی لحاظ سے کمزور ترین ہو گیا اور بجلی کا بحران سنگین ترین ہو گیا جسے تجارت اور صنعتی ترقی روک گئی اور پاکستان ریورس گیر میں چلنا شروع ہو گیا
٢٠١٣ عدالتی الیکشن میں موصوف نے اپنے سارے بدلے گن کر پاکستان سے لئے اور پاکستان کو ایک دفعہ پھر ڈیفالٹ کے قریب پونھچا کر پانامہ لیکس کا واقع ہو گیا . پانامہ لیکس نے شائد ساری عمر کی لوٹ مار کی کمائی دنیا کے سامنے لے آئی مگر فل حال تک انکی حکومت جاری ہے . نواز شریف دور حکومت اور انکی فرینڈلی اپوزیشن کی وجہ سے کیا حال ہوا ، یہ گراف آپکو بتا دیں گے
پاکستان اپنے محل وقوع کے حوالے سے خطرات میں گھرا ملک ہے . لھذا پاکستان آرمی ٹوٹل بجٹ کا ٦٠ فیصد امریکی مفادات کے تحفظ پر خرچ کرتی ہے اور کولیشن سپورٹ کے نام پر زکات کے طور پر کچھ ملین وصول کرتی ہے . اگر وہ کوئی غلطی سے اپنا بندہ پکڑ لیں تو سرزنش کر کے اور تمام مراعات کے ساتھ چھوڑ دیتے ہیں . بڑے فوجی کو کمر درد ہونے پر باعزت باہر بھیج دیا جاتا ہے . افسر شاہی اور عدلیہ کا ذکر بھی کہیں نہیں اتا . افسر شاہی اپنے تجربے کی بنیاد پر سیاسدانوں سے تمام وارداتیں ڈلواتی ہے اور عدلیہ انہیں تحفظ فراہم کرتی ہے. یہ چار کا ٹولہ باھم افہام اور تفہیم سے ایک دوسرے پر کپڑے ڈالتا ہے . اگر ان میں سے کوئی ایک بگڑ جاے تو دوسرا سفید جھنڈا یعنی انکی کوئی فائل دکھا کر انکا مکھو ٹھپ دیتا ہے . عوام تالیاں بجاتی ہے اور پھر کسی اور تماشے کے لئے تیار ہوتی ہے
کرپشن کے معاشی اثرات
برہمنوں کی دولت میں اضافہ اور پاکستان کے قرضوں میں بےتحاشا اضافہ . سود اور اصل زر کی ادائیگی کے بعد عوامی پروگرام کے لئے لئے کم سے بجٹ. پاکستان میں میگا بجٹ اور الیکشن جیتنے کے نام پر کرپشن اور وہی پروجیکٹ حکومت کے لئے سفید ہاتھی ثابت ہوتے ہیں. پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں ٹیکس دینے والوں کے پیسے سے ١٠٠٠ گنا مہنگے پروجیکٹ مکمل کرکے الیکشن لڑتے بھی ہیں اور جیتتے بھی ہیں . اپنے دولت بچوں کے نام پر بھر بھیج دیتے ہیں . یہ ہے پاکستان کے ایکسٹرنل ڈیبٹ کا گراف
کرپشن کے سیاسی ، انتظامی اور اثرات
سیاست دان سیاست کو کاروبار سمجھتا ہے . تختہ سے بچنے کے لئے ہر ممکن طور پر تخت حاصل کرنا ایک مقدس مشن ہوتا ہے
ہر میگا پروجیکٹ اگلا الیکشن جیتنے کے لئے شروع کیا جاتا ہے اور عوام اسے ترقی سمجھتی ہے . عوام ، سیاست دان افسر شاہی ، عدلیہ غرض جس کا داؤ لگتا ہے لگا رہیں ہیں اور بڑے بڑے محلات پر هذا من فضل ربی کا تختہ لگ جاتا ہے
ایک کرپٹ سیاسدان سب سے پہلے انتظامی اداروں کو کمزور کرتا ہے . ہم نے دیکھا ہے کے کیسے الیکشن کمیشن پر اثر انداز ہو کر
پاکستان کی اعلی عدلیہ کے زیر نگرانی انتخابات کرواے گئے جس سے جمہوریت کو نقصان ہوا اور ادارے مزید ٹھوٹ پھوٹ کر شکار ہو گئے
افسر شاہی بھی مکمل سیاسی بن گئی . احتساب کے نظام کو مفلوج بنا کر گزشتہ دو سیاسی حکومتوں نے طوفان بدتمیزی پیدا کر دیا گیا پاکستان کا میڈیا کھل کر ہوشربا کرپشن کی داستانیں رقم کرتا رہا مگر دیمک زادہ نظام ٹس سے مس نہیں ہوا . نتیجے میں آرمی کو بھی گونگلوں سے مٹی جھاڑنے کا موقع ملا. سب کچھ تباہ ہوتا نظر آرہا ہے مگر نظام ثابت قدم کھڑا ہے
کرپشن کے نیتجے میں بزنس کوسٹ پڑھنی شروع ہو گئی اور بزنس پاکستان سے ہجرت کر گیا
کرپشن کے نتیجے میں بجلی کے نہ ہونے سے بیروزگاری میں اضافہ ہو گیا
قصہ مختصر ہر وہ چیز جس سے ہماری زندگی متاثر ہوتی ہے وہ کرپشن کاشاخسانہ ہے
کسی بھی ملک میں یا کرپشن رہ سکتی یا اس ملک کی آزادی
فیصلہ اپ کریں

Last edited: