- Joined
- Jun 16, 2012
- Posts
- 49
- Reaction score
- 190
- Points
- 0
فرض کریں ۔۔
اِس فیصلے میں میاں صاحب نااہل نا ہوئے ہوتے ۔تو اس وقت میاں صاحب کی جگہ عمران خان جی ٹی روڈ پر ہوتا اور اس سے زیادہ عوام کٹھی کر لیتا وہ بھی سرکاری مدد کے بغیر ۔ سارے جمہوریت کے چیمپئن "فرما"رہے ہوتے عمران خان عدلیہ کا احترام نہیں کرتا ۔
عمران خان وزارتِ عظمیٰ کے لالچ میں سارےجمہوری نظام کو لپینٹنا چاہتا ہے ۔۔
دونوں میں ایک کو تو جی ٹی روڈ پر جانا ہی تھا ۔۔
مگر ۔۔
میرا مشورہ ہے خان صاحب کو اِن کا مارچ ختم ہوتے ہی ،آپ ایک مارچ کا اعلان کریں اسی جی ٹی روڈ پر اور مارچ کو نام دیں "کرپشن مکاؤ ملک بچاؤ "۔۔میں گارنٹی لیتا ہوں کے اس دس گنا تعداد میں عوام نکلیں گے۔
فائدہ کیا ہوگا ؟
فائدہ یہ ہوگا کے پاکستان سمیت ساری دنیا کو پتا چلے گا کہ پاکستان کی اکٽریت "پھُدو"نہیں ہے ۔پاکستانی عوام کرپشن کے خلاف ہے ۔۔
افسوس ۔۔
میں ایک عام آدمی اور عام سا لکھاری میری بات پر کون کان دھرے گا ۔۔
(علامہ تصور عنایت )

Last edited by a moderator: