Advertisement

کرپشن .عمران خان کا خوا ب محض ایک دیوانے کا خواب ہے

کرپشن پر کروائی .عمران خان کا خوا ب محض ایک دیوانے کا خواب ہے
zero_tolerance.png

سید حیدر امام
ٹورنٹو - کینیڈا

عمران خان نے بطور وزیراعظم ، لاہور میں اپنی پہلی پریس کانفرنس میں پھر دعوی کیا کے وہ کسی لٹیرے کو نہیں چھوڑیں گے جنہوں نے پاکستان کو اس حال پر پونچھا دیا ہے . عمران خان نے فرمایا ، اگر انکے نیچے نیب ہوتی تو ابھی تک ٥٠ بڑے مگر مچھ گرفتار ہو چکے ہوتے
..................... اس جملے نے مجھے چونکا دیا .....................اگر نیب انکے نیچے ہوتی تب

آج کینیڈا میں" تھینکس گیونگ" کے تہوار کا آخری دن ہے لھذا آج بھی چھٹی ہے . میں نے سوچا پاکستان میں کڑوڑوں روپے مشاہرہ لینے والے صحافی تحقیق کا کام تو کریں گے نہیں لھذا میں خود ایک مرتبہ پھر " سیدی مرشدی پیر بابا گوگل شریف کیلی فورنیا" والوں سے فیض یابی حاصل کرتا ہوں . مجھے ایک بات کا حتمی طور پر پتا ہے کے عمران خان کے راستے میں سب سے بڑا پتھر سپریم کورٹ کا ہے . اس ادارے کو قانونی طور پر وہ قابو نہیں کر سکتے لھذا انکے دعوے محض دعوے ہی رہیں گے حقیت میں بدل نہیں سکتے . شائد .....یہ صورت حال آئندہ انے والے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے بعد ہی تبدیل ہو گی . انکے فیصلوں اور انکی صلاحیتوں نے انکے ارادے سب کے سامنے رکھ دئے ہیں . اگر وہ بھی اپنے پیشرو جج حضرا ت کی طرح " پنجابی " نکلے تو پاکستان کا اللہ ہی حافظ ہے

فیڈرل انفارمیشن منسٹر فواد چودھری صاحب نے شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد چند بیانات کیا دئے ، پورا میڈیا انکے پیچھے لاٹھی لے کر کھڑا ہو گیا کے نیب ایک آزاد ادارہ ہے . بحثیت پاکستانی ہم اسے غلام ادارہ تصور کر رہے تھے جسکا کام صرف پاکستان کے غداروں کو "قانونی تحفظ" دینا تھا . پہلے کی حکومتیں نیب کے معاملات میں کھل کر مداخلت کرتی تھیں مگر اچانک ہمارے میڈیا نے قوم کو بتایا کے نیب ایک آزاد ادارہ ہے اور حکومت اس میں دخل اندازی نہیں کر سکتی . اس چکر میں ایک منسٹر اپنی نوکری سے گیا .تحریک انصاف نے کیا ثابت کیا ، سمجھ میں نہیں آیا . ایک طرف عمران خان وزیراعلیٰ پر ہونے والی تنقید پر خود دفاع کرتے ہیں اور دوسری طرف میڈیا کی تنقید پر اپنا لونگ ٹرم ورکر فارخ کر دیتے ہیں ، چلو میڈیا کا کلیجہ اب ٹھنڈا پڑگیا ہو گا جو آجکل اخلاقیات کا الم اٹھاۓ کھڑا ہے

بحثیت عام آدمی
میرے ذھن میں سوال پیدا ہوا کے نیب کے چیئرمین کو کون فارخ کر سکتا ہے؟

اس سوال کا جواب ڈھونڈھے میں مجھ پر بہت سے حیران کن انکشافات ھوے. دوستو ، نیب کا چیئرمین وزیراعظم پاکستان اور حزب اختلاف رکھ تو سکتا ہے مگر فارخ کرنے کا اختیار صرف اعلی عدلیہ کو ہے .نوید احسن خود ہی قومی مفاہمتی کے فرمان کے کینسل ہونے کے بعد استعفیٰ دینے میں عافیت جانی کیونکے ان پر سوئس کیس کھولنے کا پریشر تھا.زرداری دور حکومت میں اعلی عدلیہ نے یہ نیک کام دو مرتبہ کئے . پہلی مرتبہ سندھ سے تعلق رکھنے والے جسٹس دیدار شاہ کو فارخ کیا ، پھر ایڈمرل فصیح بخاری کو

جیسے ہی قمر زمان چودھری پنجاب کے حکمرانوں کو بچانے کے لئے اتے ہیں ، عدلیہ میں بیٹھے "پنجابی مافیہ کے جج حضرات" کو سانپ سونگھ گیا . سب سے طویل مدت رکھنے والے موجودہ چیف جسٹس ثاقب نثار سیاسی بیانات دیتے رہے ،نیب والوں کی انیاں اور جانیاں دیکھتے رہے مگر اپنے پیشرو جج حضرات کی طرح کرپشن میں ملوث قمر زمان چودھری کو نہ فارخ کیا اور نہ ابھی کے جسٹس جاوید اقبال کو کچھ کہ رہیں ہیں جنکے دور میں نواز شریف کو پکڑ کر چھوڑنے کی تاریخ رقم ہو چکی ہے

نیب کے آرڈیننس ١٩٩٩ کے مطابق نیب کا چیئرمین وزیراعظم اور حزب اختلاف کے باہمی مشاورت سے لگتا ہے . نیب کی تاریخ میں یہ عھدہ صرف اسے ملتا ہے جو حکومت وقت کا وفادار ہو اور انکی کرپشن کی پردہ پوشی کرتا ہو . نیب کے آرڈیننس کے مطابق ایک مخصوس طریقہ کار کے تحت صرف اعلی عدلیہ ہی نکال سکتی ہے

پاکستان ٩٥ ارب ڈالر کا مقروض ہو گیا ، پاکستان سے ہر سال ١٠ ارب ڈالر کی خطیر رقم ملک سے منتقل ہوتی رہی اور نیب نے اپنی پوری زندگی میں محض ٤ ارب ڈالر اکھٹے کئے . پاکستان کی حکومت نے صرف اس ادارہ کو رکھنے کے لئے اتنے خرچ کر دئے ہوں گے

https://www.dawn.com/news/1399893

اس صورتحال میں عمران خان کی بڑکیں صرف پنجابی فلموں والی بڑکیں ثابت ہوں گی کیونکے انکے ماتحت نہ نیب کا ادارہ ہے اور نہ سپریم کورٹ. سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ،جسٹس جاوید اقبال کے خلاف کوئی کروائی کا عندیہ نہیں دیا ہے اور وہ ریٹائرمنٹ کے قریب پہنچ گئے ہیں . نیب کی آرڈیننس کے مطابق عمران خان نے نیب کا اگلا چیئرمین حزب اختلاف کے مشورے سے اپنی حکومت کے پورا ہونے سے ایک یا دو سال پہلے لگانا ہے لھذا عمران خان کا خواب محض ایک دیوانے کا خواب ہے

چیئرمین کی تقرری

NAB_Chairman.png

tenure_of_nab_chairman_PNG.png

١٩٩٩ سے لیکر ٢٠٠٧ تک فوجی نیب کے چیئرمین رہے ، اسکے بعد جموریت کا انتقام شروع ہوتا ہے . اس جمہوری دور میں نیب کے چیئرمین کیسے تبدیل ہوے ، مختصر تفصیل بمع ریفرنس کے

نوید احسن نیب کے چھوتے چیئرمین

نوید احسن کی مدت ملازمت ٢٠٠٧ – ٢٠١٠ تھی . جب پاکستان کی سپریم کورٹ نے قومی مفاہمت کے فرمان کو کینسل کر کے سوئس کسیز کھولنے کی ہدایات دی تھیں تو پریشر کی وجہ سے نوید احسن نے ملازمت سے استعفیٰ دے دیا تھا

https://www.dawn.com/news/958906

جسٹس دیدار شاہ نیب کے پانچویں چیئرمین

سندھ سے تعلق رکھنے والے جسٹس دیدار شاہ کو زرداری دور حکومت میں سپریم کورٹ میں بینچ کے ٣ ارکان نے انکے عھدے سے پانچ ماہ بعد فارخ کر دیا تھا مگر حکومت وقت ڈٹ گئی تھی اور صدر زرداری نے اس وقت کے وزیراعظم گیلانی اور سینیٹ کے چیئرمین کو خط لکھ کر بحالی کی ہدایت دی تھیں . جسٹس دیدار شاہ کی مدت ملازمت ٢٠١٠ – ٢٠١١ رہی تھی

https://tribune.com.pk/story/270282...nt-president-zardari-nominates-fasih-bokhari/

ایڈمرل فصیح بخاری نیب کے چھٹے چیئرمین

صدر زرداری نے بدنام زمانہ ٥٢٠ ملین ڈالر آگسٹا کیس میں ملوث نیوی کے ایڈمرل فصیح بخاری کو نیب چیئرمین رکھوا کر دودھ کی نگرانی پر اپنی بلی کو لگوا دیا . پاکستان کی اعلی عدلیہ نے جسٹس دیدار شاہ کی طرح ایڈمرل بخاری کو بھی نکال باہر کیا .انکی مدت ملازمت ٢٠١١ – ٢٠١٣ تک رہی

https://www.dawn.com/news/1014659

قمر زمان چودھری ،ساتویں سربراہ

قمر زمان چودھری فوج سے١٠ سال کی سروس کے بعد افسر شاہی میں چلے گئے اور اپنے نام کے ساتھ فوجی عھدہ نہیں لگاتے تھے . افسر شاہی سے گریڈ ٢٢ میں پاکستان کے انٹیرر سیکرٹری کے ریٹائر ھوے . وہ واحد نیب کے چیئرمین رہے جنہوں نے نواز شریف دور کے پورے چار سال اپنی مدت ٢٠١٣ – ٢٠١٧ تک پوری کی اور ملک کو اندھیروں میں ڈوبا کر اور ملک کی سالمیت کو خطرے میں ڈال کر " با عزت" ریٹائر ھوے . پہلے کی طرح پاکستان کی اعلی عدلیہ پنجاب کے اس تیس مار کی باری خواب خرگوش کے مزے لیتی رہی اور اس دوران سلطنت ڈوبتی رہی . قمرزمان چودھری نے اپنے ادارے میں تمام تر نہ اہل افراد بھرتی کر کے اس ادارے کا بھٹہ بٹھا دیا

ملک ریاض کے بعد پاکستان میں سب سے با اثر قمر زمان چودھری ہے جسکے قبضے میں تمام لٹیروں کی جان ہے مگر پاکستان کے ادارے اسے پکڑ کر شامل تنقیش نہیں کر رہیں ہیں ، اگر قمر زمان چودھری کو پکڑا جائے تو فواد کی طرح پاکستان میں تمام کیس آسانی سے حل ہو جائیں گے مگر اسطرح جج ، جرنیل ، صحافی ، سیاستدان ، افسر شاہی سب قابو میں ا جائیں گے........... مگر یہ کرے گا کون ؟

​
 
Last edited:
Advertisement
کرپشن پر کروائی .عمران خان کا خوا ب محض ایک دیوانے کا خواب ہے
zero_tolerance.png

سید حیدر امام
ٹورنٹو - کینیڈا

عمران خان نے ایک مرتبہ پھر لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ھوے دعوی کیا کے وہ کسی لٹیرے کو نہیں چھوڑیں گے جنہوں نے پاکستان کی اس حال پر پونچھا دیا ہے . عمران خان نے فرمایا ، اگر انکے نیچے نیب ہوتی تو ابھی تو ٥٠ بڑے مگر مچھ گرفتار ہو چکے ہوتے
..................... اس جملے نے مجھے چونکا دیا .....................اگر نیب انکے نیچے ہوتی تب

آج کینیڈا میں" تھینکس گیونگ" کے تہوار کا آخری دن ہے لھذا آج بھی چھٹی ہے . میں نے سوچا پاکستان میں کڑوڑوں روپے مشاہرہ لینے والے صحافی تحقیق کا کام تو کریں گے نہیں لھذا میں خود ایک مرتبہ پھر " سیدی مرشدی پیر بابا گوگل شریف کیلی فورنیا" والوں سے فیض یابی حاصل کرتا ہوں . مجھے ایک بات کا حتمی طور پر پتا ہے کے عمران خان کے راستے میں سب سے بڑا پتھر سپریم کورٹ کا ہے . اس ادارے کو قانونی طور پر وہ قابو نہیں کر سکتے لھذا انکے دعوے محض دعوے ہی رہیں گے حقیت میں بدل نہیں سکتے . شائد .....یہ صورت حال آئندہ انے والے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے چیف جسٹس کے بعد ہی تبدیل ہو گی . انکے فیصلوں اور انکی صلاحیتوں نے انکی ارادے سب کے سامنے رکھ دئے ہیں . اگر وہ بھی اپنے پیشرو جج حضرا ت کی طرح " پنجابی " نکلے تو پاکستان کا اللہ ہی حافظ ہے

فیڈرل انفارمیشن منسٹر فواد چودھری صاحب نے شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد چند بیانات کیا دئے ، پورا میڈیا انکے پیچھے لاٹھی لے کر کھڑا ہو گیا کے نیب ایک آزاد ادارہ ہے . بحثیت پاکستانی ہم اسے غلام ادارہ تصور کر رہے تھے جسکا کام صرف پاکستان کے غداروں کو "قانونی تحفظ" دینا تھا . پہلے کی حکومتیں نیب کے معاملات میں کھل کر مداخلت کرتی تھیں مگر اچانک ہمارے میڈیا نے قوم کو بتایا کے نیب ایک آزاد ادارہ ہے اور حکومت اس میں دخل اندازی نہیں کر سکتی . اس چکر میں ایک منسٹر اپنی نوکری سے گیا .تحریک انصاف نے کیا ثابت کیا ، سمجھ میں نہیں آیا . ایک طرف عمران خان وزیراعلیٰ پر ہونے والی تنقید پر خود دفاع کرتے ہیں اور دوسری طرف میڈیا کی تنقید اپنا لونگ ٹرم ورکر فارخ کر دیتے ہیں ، چلو میڈیا کا کلیجہ اب ٹھنڈا پر گیا ہو گا جو آجکل اخلاقیات کا الم اٹھاۓ کھڑا ہے

بحثیت عام آدمی
پھر میرے ذھن میں سوال پیدا ہوا کے نیب کے چیئرمین کو کون فارخ کر سکتا ہے؟

اس سوال کا جواب ڈھونڈھے میں مجھ پر بہت سے حیران کن انکشافات ھوے. دوستو ، نیب کا چیئرمین وزیراعظم پاکستان اور حزب اختلاف رکھ تو سکتا ہے مگر فارخ کرنے کا اختیار صرف اعلی عدلیہ کو ہے . زرداری دور حکومت میں اعلی عدلیہ نے یہ چند مرتبہ کئے . پہلی مرتبہ سندھ سے تعلق رکھنے والے جسٹس دیدار شاہ کو فارخ کیا ، پھر ایڈمرل فصیح بخاری کو اور آخر میں نوید احسن خود ہے قومی مفاہمتی کے فرمان کے کینسل ہونے کے بعد استعفیٰ دینے میں عافیت جانی کیونکے ان پر سوئس کیس کھولنے کا پریشر تھا

جیسے ہی قمر زمان چودھری پنجاب کے حکمرانوں کو بچانے کے لئے اتے ہیں ، عدلیہ میں بیٹھے "پنجابی مافیہ کے جج حضرات" کو سانپ سونگھ گیا . سب سے طویل مدت رکھنے والے موجودہ چیف جسٹس ثاقب نثار سیاسی بیانات دیتے رہے ،نیب والوں کی انیاں اور جانیاں دیکھتے رہے مگر اپنے پیشرو جج حضرات کی طرح کرپشن میں ملوث قمر زمان چودھری کو نہ فارخ کیا اور نہ ابھی کے جسٹس جاوید اقبال کو کچھ کہ رہیں ہیں جنکے دور میں نواز شریف کو پکڑ کر چھوڑنے کی تاریخ رقم ہو چکی ہے

نیب کے آرڈیننس ١٩٩٩ کے مطابق نیب کا چیئرمین وزیراعظم اور حزب اختلاف کے باہمی مشاورت سے لگتا ہے . نیب کی تاریخ میں یہ عھدہ صرف اسے ملتا ہے جو حکومت وقت کا وفادار ہو اور انکی کرپشن کی پردہ پوشی کرتا ہو . نیب کے آرڈیننس کے مطابق ایک مخصوس طریقہ کار کے تحت صرف اعلی عدلیہ ہی نکال سکتی ہے

پاکستان ٩٥ ارب ڈالر کا مقروض ہو گیا ، پاکستان سے ہر سال ١٠ ارب ڈالر کی خطیر رقم ملک سے منتقل ہوتی رہی اور نیب نے اپنی پوری زندگی میں محض ٤ ارب ڈالر اکھٹے کئے . پاکستان کی حکومت نے صرف اس ادارہ کو رکھنے کے لئے اتنے خرچ کر دئے ہوں

https://www.dawn.com/news/1399893

اس صورتحال میں عمران خان کی بڑکیں صرف پنجابی فلموں والی بڑکیں ثابت ہوں گی کیونکے انکے ماتحت نہ نیب کا ادارہ ہے اور نہ سپریم کورٹ. سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ،جسٹس جاوید اقبال کے خلاف کوئی کروائی کا عندیہ نہیں دیا ہے اور وہ ریٹائرمنٹ کے قریب پہنچ گئے ہیں . نیب کی آرڈیننس کے مطابق عمران خان نے نیب کا اگلا چیئرمین حزب اختلاف کے مشورے سے اپنی حکومت کے پورا ہونے سے ایک یا دو سال پہلے لگانا ہے لھذا عمران خان کا خواب محض ایک دیوانے کا خواب ہے

چیئرمین کی تقرری

NAB_Chairman.png

tenure_of_nab_chairman_PNG.png

١٩٩٩ سے لیکر ٢٠٠٧ تک فوجی نیب کے چیئرمین رہے ، اسکے بعد جموریت کا انتقام شروع ہوتا ہے . اس جمہوری دور میں نیب کے چیئرمین کیسے تبدیل رکھے اور تبدیل کے گئے ، مختصر تفصیل بمع ریفرنس کے

نوید احسن نیب کے چھوتے چیئرمین

نوید احسن کی مدت ملازمت ٢٠٠٧ – ٢٠١٠ تھی . جب پاکستان کی سپریم کورٹ نے قومی مفاہمت کے فرمان کو کینسل کر کے سوئس کسیز کھولنے کی ہدایات دی تھیں تو پریشر کی وجہ سے نوید احسن نے ملازمت سے استعفیٰ دے دیا تھا

https://www.dawn.com/news/958906

جسٹس دیدار شاہ نیب کے پانچویں چیئرمین

سندھ سے تعلق رکھنے والے جسٹس دیدار شاہ کو زرداری دور حکومت میں سپریم کورٹ میں بینچ کے ٣ ارکان نے انکے عھدے سے پانچ ماہ بعد فارخ کر دیا تھا مگر حکومت وقت ڈٹ گئی تھی اور صدر زرداری نے اس وقت کے وزیراعظم گیلانی اور سینیٹ کے چیئرمین کو خط لکھ کر بحالی کی ہدایت دی تھیں . جسٹس دیدار شاہ کی مدت ملازمت ٢٠١٠ – ٢٠١١ رہی تھی

https://tribune.com.pk/story/270282...nt-president-zardari-nominates-fasih-bokhari/

ایڈمرل فصیح بخاری نیب کے چھٹے چیئرمین

صدر زرداری نے بدنام زمانہ ٥٢٠ ملین ڈالر آگسٹا کیس میں ملوث نیوی کے ایڈمرل فصیح بخاری کو نیب چیئرمین رکھوا کر دودھ کی نگرانی پر اپنی بلی کو لگوا دیا . پاکستان کی اعلی عدلیہ نے جسٹس دیدار شاہ کی طرح ایڈمرل بخاری کو نکال باہر کیا .انکی مدت ملازمت ٢٠١١ – ٢٠١٣ تک رہی

https://www.dawn.com/news/1014659

قمر زمان چودھری ،ساتویں سربراہ

قمر زمان چودھری فوج سے١٠ کی سروس کے بعد افسر شاہی میں چلے گئے اور اپنے نام کے ساتھ فوجی عھدہ نہیں لگاتے تھے . افسر شاہی سے گریڈ ٢٢ میں پاکستان کے انٹیرر سیکرٹری کے ریٹائر ھوے . وہ واحد نیب کے چیئرمین رہے جنہوں نے نواز شریف دور کے پورے چار سال اپنی مدت ٢٠١٣ – ٢٠١٧ تک پوری کی ملک کو اندھیروں میں ڈوبا کر اور ملک کی سالمیت کو خطرے میں ڈال کر " با عزت ریٹائر ھوے . پہلے کی طرح پاکستان کی اعلی عدلیہ پنجاب کے اس تیس مار کی باری خواب خرگوش کے مزے لیتی رہی اور اس دوران سلطنت ڈوبتی رہی . قمرزمان چودھری نے اپنے ادارے میں تمام تر نہ اہل افراد بھرتی کر کے اس ادارے کا بھٹہ بٹھا دیا

​
You again, calling an honest person DIWANA.
You are free and been paid to keep on writing in favor of your GURUS, but the day is not far, it is in process and soon you will be called legally to be investigated for what you did, enjoy few more days.
 
Advertisement
کرپشن پر کروائی .عمران خان کا خوا ب محض ایک دیوانے کا خواب ہے
zero_tolerance.png

سید حیدر امام
ٹورنٹو - کینیڈا

عمران خان نے ایک مرتبہ پھر لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ھوے دعوی کیا کے وہ کسی لٹیرے کو نہیں چھوڑیں گے جنہوں نے پاکستان کو اس حال پر پونچھا دیا ہے . عمران خان نے فرمایا ، اگر انکے نیچے نیب ہوتی تو ابھی تو ٥٠ بڑے مگر مچھ گرفتار ہو چکے ہوتے
..................... اس جملے نے مجھے چونکا دیا .....................اگر نیب انکے نیچے ہوتی تب

آج کینیڈا میں" تھینکس گیونگ" کے تہوار کا آخری دن ہے لھذا آج بھی چھٹی ہے . میں نے سوچا پاکستان میں کڑوڑوں روپے مشاہرہ لینے والے صحافی تحقیق کا کام تو کریں گے نہیں لھذا میں خود ایک مرتبہ پھر " سیدی مرشدی پیر بابا گوگل شریف کیلی فورنیا" والوں سے فیض یابی حاصل کرتا ہوں . مجھے ایک بات کا حتمی طور پر پتا ہے کے عمران خان کے راستے میں سب سے بڑا پتھر سپریم کورٹ کا ہے . اس ادارے کو قانونی طور پر وہ قابو نہیں کر سکتے لھذا انکے دعوے محض دعوے ہی رہیں گے حقیت میں بدل نہیں سکتے . شائد .....یہ صورت حال آئندہ انے والے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے چیف جسٹس کے بعد ہی تبدیل ہو گی . انکے فیصلوں اور انکی صلاحیتوں نے انکے ارادے سب کے سامنے رکھ دئے ہیں . اگر وہ بھی اپنے پیشرو جج حضرا ت کی طرح " پنجابی " نکلے تو پاکستان کا اللہ ہی حافظ ہے

فیڈرل انفارمیشن منسٹر فواد چودھری صاحب نے شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد چند بیانات کیا دئے ، پورا میڈیا انکے پیچھے لاٹھی لے کر کھڑا ہو گیا کے نیب ایک آزاد ادارہ ہے . بحثیت پاکستانی ہم اسے غلام ادارہ تصور کر رہے تھے جسکا کام صرف پاکستان کے غداروں کو "قانونی تحفظ" دینا تھا . پہلے کی حکومتیں نیب کے معاملات میں کھل کر مداخلت کرتی تھیں مگر اچانک ہمارے میڈیا نے قوم کو بتایا کے نیب ایک آزاد ادارہ ہے اور حکومت اس میں دخل اندازی نہیں کر سکتی . اس چکر میں ایک منسٹر اپنی نوکری سے گیا .تحریک انصاف نے کیا ثابت کیا ، سمجھ میں نہیں آیا . ایک طرف عمران خان وزیراعلیٰ پر ہونے والی تنقید پر خود دفاع کرتے ہیں اور دوسری طرف میڈیا کی تنقید اپنا لونگ ٹرم ورکر فارخ کر دیتے ہیں ، چلو میڈیا کا کلیجہ اب ٹھنڈا پر گیا ہو گا جو آجکل اخلاقیات کا الم اٹھاۓ کھڑا ہے

بحثیت عام آدمی
میرے ذھن میں سوال پیدا ہوا کے نیب کے چیئرمین کو کون فارخ کر سکتا ہے؟

اس سوال کا جواب ڈھونڈھے میں مجھ پر بہت سے حیران کن انکشافات ھوے. دوستو ، نیب کا چیئرمین وزیراعظم پاکستان اور حزب اختلاف رکھ تو سکتا ہے مگر فارخ کرنے کا اختیار صرف اعلی عدلیہ کو ہے . زرداری دور حکومت میں اعلی عدلیہ نے یہ نیک کام چند مرتبہ کئے . پہلی مرتبہ سندھ سے تعلق رکھنے والے جسٹس دیدار شاہ کو فارخ کیا ، پھر ایڈمرل فصیح بخاری کو اور آخر میں نوید احسن خود ہے قومی مفاہمتی کے فرمان کے کینسل ہونے کے بعد استعفیٰ دینے میں عافیت جانی کیونکے ان پر سوئس کیس کھولنے کا پریشر تھا

جیسے ہی قمر زمان چودھری پنجاب کے حکمرانوں کو بچانے کے لئے اتے ہیں ، عدلیہ میں بیٹھے "پنجابی مافیہ کے جج حضرات" کو سانپ سونگھ گیا . سب سے طویل مدت رکھنے والے موجودہ چیف جسٹس ثاقب نثار سیاسی بیانات دیتے رہے ،نیب والوں کی انیاں اور جانیاں دیکھتے رہے مگر اپنے پیشرو جج حضرات کی طرح کرپشن میں ملوث قمر زمان چودھری کو نہ فارخ کیا اور نہ ابھی کے جسٹس جاوید اقبال کو کچھ کہ رہیں ہیں جنکے دور میں نواز شریف کو پکڑ کر چھوڑنے کی تاریخ رقم ہو چکی ہے

نیب کے آرڈیننس ١٩٩٩ کے مطابق نیب کا چیئرمین وزیراعظم اور حزب اختلاف کے باہمی مشاورت سے لگتا ہے . نیب کی تاریخ میں یہ عھدہ صرف اسے ملتا ہے جو حکومت وقت کا وفادار ہو اور انکی کرپشن کی پردہ پوشی کرتا ہو . نیب کے آرڈیننس کے مطابق ایک مخصوس طریقہ کار کے تحت صرف اعلی عدلیہ ہی نکال سکتی ہے

پاکستان ٩٥ ارب ڈالر کا مقروض ہو گیا ، پاکستان سے ہر سال ١٠ ارب ڈالر کی خطیر رقم ملک سے منتقل ہوتی رہی اور نیب نے اپنی پوری زندگی میں محض ٤ ارب ڈالر اکھٹے کئے . پاکستان کی حکومت نے صرف اس ادارہ کو رکھنے کے لئے اتنے خرچ کر دئے ہوں گے

https://www.dawn.com/news/1399893

اس صورتحال میں عمران خان کی بڑکیں صرف پنجابی فلموں والی بڑکیں ثابت ہوں گی کیونکے انکے ماتحت نہ نیب کا ادارہ ہے اور نہ سپریم کورٹ. سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ،جسٹس جاوید اقبال کے خلاف کوئی کروائی کا عندیہ نہیں دیا ہے اور وہ ریٹائرمنٹ کے قریب پہنچ گئے ہیں . نیب کی آرڈیننس کے مطابق عمران خان نے نیب کا اگلا چیئرمین حزب اختلاف کے مشورے سے اپنی حکومت کے پورا ہونے سے ایک یا دو سال پہلے لگانا ہے لھذا عمران خان کا خواب محض ایک دیوانے کا خواب ہے

چیئرمین کی تقرری

NAB_Chairman.png

tenure_of_nab_chairman_PNG.png

١٩٩٩ سے لیکر ٢٠٠٧ تک فوجی نیب کے چیئرمین رہے ، اسکے بعد جموریت کا انتقام شروع ہوتا ہے . اس جمہوری دور میں نیب کے چیئرمین کیسے تبدیل رکھے اور تبدیل کے گئے ، مختصر تفصیل بمع ریفرنس کے

نوید احسن نیب کے چھوتے چیئرمین

نوید احسن کی مدت ملازمت ٢٠٠٧ – ٢٠١٠ تھی . جب پاکستان کی سپریم کورٹ نے قومی مفاہمت کے فرمان کو کینسل کر کے سوئس کسیز کھولنے کی ہدایات دی تھیں تو پریشر کی وجہ سے نوید احسن نے ملازمت سے استعفیٰ دے دیا تھا

https://www.dawn.com/news/958906

جسٹس دیدار شاہ نیب کے پانچویں چیئرمین

سندھ سے تعلق رکھنے والے جسٹس دیدار شاہ کو زرداری دور حکومت میں سپریم کورٹ میں بینچ کے ٣ ارکان نے انکے عھدے سے پانچ ماہ بعد فارخ کر دیا تھا مگر حکومت وقت ڈٹ گئی تھی اور صدر زرداری نے اس وقت کے وزیراعظم گیلانی اور سینیٹ کے چیئرمین کو خط لکھ کر بحالی کی ہدایت دی تھیں . جسٹس دیدار شاہ کی مدت ملازمت ٢٠١٠ – ٢٠١١ رہی تھی

https://tribune.com.pk/story/270282...nt-president-zardari-nominates-fasih-bokhari/

ایڈمرل فصیح بخاری نیب کے چھٹے چیئرمین

صدر زرداری نے بدنام زمانہ ٥٢٠ ملین ڈالر آگسٹا کیس میں ملوث نیوی کے ایڈمرل فصیح بخاری کو نیب چیئرمین رکھوا کر دودھ کی نگرانی پر اپنی بلی کو لگوا دیا . پاکستان کی اعلی عدلیہ نے جسٹس دیدار شاہ کی طرح ایڈمرل بخاری کو نکال باہر کیا .انکی مدت ملازمت ٢٠١١ – ٢٠١٣ تک رہی

https://www.dawn.com/news/1014659

قمر زمان چودھری ،ساتویں سربراہ

قمر زمان چودھری فوج سے١٠ کی سروس کے بعد افسر شاہی میں چلے گئے اور اپنے نام کے ساتھ فوجی عھدہ نہیں لگاتے تھے . افسر شاہی سے گریڈ ٢٢ میں پاکستان کے انٹیرر سیکرٹری کے ریٹائر ھوے . وہ واحد نیب کے چیئرمین رہے جنہوں نے نواز شریف دور کے پورے چار سال اپنی مدت ٢٠١٣ – ٢٠١٧ تک پوری کی ملک کو اندھیروں میں ڈوبا کر اور ملک کی سالمیت کو خطرے میں ڈال کر " با عزت ریٹائر ھوے . پہلے کی طرح پاکستان کی اعلی عدلیہ پنجاب کے اس تیس مار کی باری خواب خرگوش کے مزے لیتی رہی اور اس دوران سلطنت ڈوبتی رہی . قمرزمان چودھری نے اپنے ادارے میں تمام تر نہ اہل افراد بھرتی کر کے اس ادارے کا بھٹہ بٹھا دیا

ملک ریاض کے بعد پاکستان میں سب سے با اثر قمر زمان چودھری ہے جسکے قبضے میں تمام لٹیروں کی جان ہے مگر پاکستان کے ادارے اسے پکڑ کر شامل تنقیش نہیں کر رہیں ہیں ، اگر قمر زمان چودھری کو پکڑا جائے تو فواد کی طرح پاکستان میں تمام کیس آسانی سے حل ہو جائیں گے مگر اسطرح جج ، جرنیل ، صحافی ، سیاستدان ، افسر شاہی سب قابو میں ا جائیں گے مگر یہ کرے گا کون ؟

​
dear brother can i ask a question if u dont mind? imran khan ney kaha k ager nab mere under hota to ab tak 50 bandey arrest ho chukey hotey. chalo maan lya k nab prime minister k under nahe hey magar FIA to prime minister k under hey chalo 50 nahe to ab tak 25 bandey to arrest hona chaye tha na?
 
agr NAB kaa pkrta bhi hai aur saza bhi ho jaati hai to koi twaif zada apni maa , behn , behti , biwi kaa sodda krnay wala ...mi aur beghrt judge apni in ghrr walion ki qeemat wasool krr ke zamanat laay laita hai aur supreme court ke kaan prr joon bhi nahi reengti ? kuch naa kuchh to mukk mukka hai
 
امام بقراطی و سقراطی و ارسطوتی صاحب
آپ سفینہ زد طوفان سے ہزاروں کوس دور ، گوگلی گلگلا دوربین سے جو دیکھ رہے ہیں کہ
سفینہ ہجکولے کھا رہا ہے تو ایسا نہیں ہے کیونکہ سمندر پرسکون ہے اور سفینہ بسبب طوفان
نہیں اندر بھر آنے والے پانی کی وجہ سے ڈول رہا ہے جو پچھلے ١٠ سال سے بھرا چلا آ
رہا تھا اور اندر بھر آے پانی کی نکاس پر مامور ادارے اپنے ہاتھوں پر ہاتھ دھرے تماش بین
تھے
جب تک کپتان کام چور تھے تو ایسا ہی ہوتا رہا لیکن اب کپتان خود بھی انتھک ہے اور ڈنڈا
دے کر کام لینا بھی جانتا ہے ، آپ دھیرج رکھیں اور ایک سال گوگلی گلگلا دوربین پائنتی
رکھ کر لمبی تان کر سو جائیں کیونکہ ١٠ سال کا گند صاف کرنے اور دھونے نچوڑنے
میں ١ سال کا ٹائم دینا تو بنتا ہے نا ..... نیت اور کوشش ہی ہے جو اپنے بس میں ہے
اس سے آگے کا حکم دین بھی نہیں دیتا

چل کمبل پکڑ میرا بھائی
 
اپنے اپنی طرف سے بات مکمل کر لی اور موضوع کا اختتام کر دیا ؟
بلاگ کو دھیرج رکھ کر اور بغض سے علیحدہ رکھ کر پڑھنا تھا
عمران خان کی حکومت پانچ سال کی ہے ، آئینی طور پر ....اس پر کوئی بحث ہی نہیں

میں نے یہ بات اخذ کی ہے

صرف اعلی عدلیہ ہی موجودہ کرپٹ نیب کے چیئرمین کو ہٹا سکتی ہے جیسا کے ماضی میں ہوا اور کوئی بھی اپنی مدت پوری نہیں کر سکا تھا .صرف قمر زمان چودھری نے دوسرے چیف جسٹس اور جسٹس ثاقب نثار کی وجہ سےکی
-- موجودہ نیب کا چیئرمین ٢٠١٧ میں لگا ہے ، اگلا مرتبہ جب نیب کا چیئرمین لگے گا تو نیب کے آرڈیننس کے مطابق وریراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے مشورے کے مطابق لگے گا

تو عمران خان کیسے لٹیروں کو پکڑ سکتے ہیں جب نیب اور سپریم کورٹ انکے دائرہ اختیار میں ہیں ہیں نہیں ؟

اپنی نستعلیق جاہلانہ اردو دانی کو جیب میں رکھو اور خواہ مخواہ کسی ارسطو کو مت چھیڑو جسنے نے تحقیق کر کے اپنا بلاگ آسان فہم زبان میں لکھا ہے . تم سے آسان اردو پڑھ کر بات سمجھی نہیں جاتے ...چوزے
​
 
Last edited:
Advertisement
امام بقراطی و سقراطی و ارسطوتی صاحب
آپ سفینہ زد طوفان سے ہزاروں کوس دور ، گوگلی گلگلا دوربین سے جو دیکھ رہے ہیں کہ
سفینہ ہجکولے کھا رہا ہے تو ایسا نہیں ہے کیونکہ سمندر پرسکون ہے اور سفینہ بسبب طوفان
نہیں اندر بھر آنے والے پانی کی وجہ سے ڈول رہا ہے جو پچھلے ١٠ سال سے بھرا چلا آ
رہا تھا اور اندر بھر آے پانی کی نکاس پر مامور ادارے اپنے ہاتھوں پر ہاتھ دھرے تماش بین
تھے
جب تک کپتان کام چور تھے تو ایسا ہی ہوتا رہا لیکن اب کپتان خود بھی انتھک ہے اور ڈنڈا
دے کر کام لینا بھی جانتا ہے ، آپ دھیرج رکھیں اور ایک سال گوگلی گلگلا دوربین پائنتی
رکھ کر لمبی تان کر سو جائیں کیونکہ ١٠ سال کا گند صاف کرنے اور دھونے نچوڑنے
میں ١ سال کا ٹائم دینا تو بنتا ہے نا ..... نیت اور کوشش ہی ہے جو اپنے بس میں ہے
اس سے آگے کا حکم دین بھی نہیں دیتا

چل کمبل پکڑ میرا بھائی
Best ever reply Khan iz working with super speed but I don’t know what people want from him he got all the qualities of best leader
 
Great ! so you digged out the last Urdu speaker or writer, at least his last line tells this is what he thinks, since no one ever paid him any dime so he decided to appreciate and praise himself by saying I have spent years in studying and learning Urdu. Losers are always losers and it is not difficult to catch them in their own , self made visionary world.
 
Best ever reply Khan iz working with super speed but I don’t know what people want from him he got all the qualities of best leader

I understand that social media uses short cut words of English. Like lol ( laugh out loud )
What i don't understand that why would any one replaced, is with IZ ?
Certainly, you did not understand few passages written in Urdu.
It's irony that most of you stuck at the heading .
کرپشن پر کروائی .عمران خان کا خوا ب محض ایک دیوانے کا خواب ہے
Stunted mental growth people are every where on social media.
 
پاکستان میں ججز کی اکثریت خود ہی دو نمبر اور کرپٹ ہے کیونکہ انکا تعلق وکلاء برادری سے ہوتا ہے جو پاکستان میں حرام خوری اور دو نمبر کاموں میں صف اول میں کھڑے ہیں
 
Advertisement
dear brother can i ask a question if u dont mind? imran khan ney kaha k ager nab mere under hota to ab tak 50 bandey arrest ho chukey hotey. chalo maan lya k nab prime minister k under nahe hey magar FIA to prime minister k under hey chalo 50 nahe to ab tak 25 bandey to arrest hona chaye tha na?

fp-lhe-024.jpg
 
پاکستان میں ججز کی اکثریت خود ہی دو نمبر اور کرپٹ ہے کیونکہ انکا تعلق وکلاء برادری سے ہوتا ہے جو پاکستان میں حرام خوری اور دو نمبر کاموں میں صف اول میں کھڑے ہیں

شکر ہے خدا کا ، اب سب لوگوں کا موضوع کا ماخذ سمجھ آنا شروع ہو گیا ہے ​
 
. جاگتے میں خواب "دیوانے" ہی دیکھتے ہیں کینیڈا کے ارسطو
. اور ہاں عمران خان دیوانگی کی حد تک کرپٹ کو ان کے انجام تک پہچانے کا ارادہ رکھتا ہے
 
یہی تو میں نے سوال رکھا ہے ؟
چاہنے سے کیا ہوتا ہے ؟
قانونی حقیقت آپکے سامنے رکھ دی ہے اور یہ بھی بتا دیا ہے صرف جسٹس سعید کھوسہ صاحب پاکستان کے مسیحا بن سکتے ہیں
دوسروں کی طرح اپ بھی ذاتیات میں کیوں کھو جاتے ہیں؟
میری فہم اور فراست پر سوال مت اٹھائیں کیونکے میں اسی وجہ سے لکھتا ہوں
اپنی فہم اور فراست کو سامنے رکھ کر ، موضوع کو سمجھ کر جواب دیا کریں
یہ اس فورم کے تمام دوستوں کو مشورہ ہے
++++++

دوسری بات یہ ہے کے عمران خان اپنی دوغلا پن کا جواب کیسے دیں گے
میڈیا ،، پنجاب کے وزیر اطلاعات پر بھی اتنی تنقید کرتا ہے جتنی وزیراعلیٰ پر
ایک کو بادشاہ سلامت فارخ کر دیتے ہیں سر دوسرے کی قسمیں کھاتے ہیں اور دفاع کرتے ہیں
تمام پارٹیوں کے لیڈروں نے لوگوں کو کیوں بیوقوف سمجھتے ہیں ؟
​
 
چاہنے سے کیا ہوتا ہے ؟

آپ بھی اپنی دینی فراست کو بروے کار لایا کریں
کسی نیک کام کرنے کی نیت کرنے سے انسان کو ثواب مل جاتا ہے
چاہے ظالم سماج کام نہ کرنے دے , انسان کا مقصد پورا ہو جاتا ہے
 
امام بقراطی و سقراطی و ارسطوتی صاحب
آپ سفینہ زد طوفان سے ہزاروں کوس دور ، گوگلی گلگلا دوربین سے جو دیکھ رہے ہیں کہ
سفینہ ہجکولے کھا رہا ہے تو ایسا نہیں ہے کیونکہ سمندر پرسکون ہے اور سفینہ بسبب طوفان
نہیں اندر بھر آنے والے پانی کی وجہ سے ڈول رہا ہے جو پچھلے ١٠ سال سے بھرا چلا آ
رہا تھا اور اندر بھر آے پانی کی نکاس پر مامور ادارے اپنے ہاتھوں پر ہاتھ دھرے تماش بین
تھے
جب تک کپتان کام چور تھے تو ایسا ہی ہوتا رہا لیکن اب کپتان خود بھی انتھک ہے اور ڈنڈا
دے کر کام لینا بھی جانتا ہے ، آپ دھیرج رکھیں اور ایک سال گوگلی گلگلا دوربین پائنتی
رکھ کر لمبی تان کر سو جائیں کیونکہ ١٠ سال کا گند صاف کرنے اور دھونے نچوڑنے
میں ١ سال کا ٹائم دینا تو بنتا ہے نا ..... نیت اور کوشش ہی ہے جو اپنے بس میں ہے
اس سے آگے کا حکم دین بھی نہیں دیتا

چل کمبل پکڑ میرا بھائی
Uthh din cher gy e.
 
I understand that social media uses short cut words of English. Like lol ( laugh out loud )
What i don't understand that why would any one replaced, is with IZ ?
Certainly, you did not understand few passages written in Urdu.
It's irony that most of you stuck at the heading .
کرپشن پر کروائی .عمران خان کا خوا ب محض ایک دیوانے کا خواب ہے
Stunted mental growth people are every where on social media.
U got no right to use these words for other social media people u gave ur opinion thats enough we said what we rhink be careful I don’t feel to tell u what i m