Advertisement

کروڑوں روپے کے اثاثہ جات، خاور مانیکا نیب کے ریڈار پر آگئے

3kahwhamenkakaanti.png

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے سابقہ شوہر خاور مانیکا کے مبینہ طور پر کروڑوں روپے کے اثاثہ جات کے معاملے پر نیب نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو(نیب) نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابقہ شوہر خاور مانیکا کے خلاف کروڑوں روپے کے غیر قانونی اثاثہ جات کے حوالے سے موصول ہونے والی شکایات پر تحقیقات شروع کردی ہیں۔


نیب نے خاورمانیکا اور ان کے اہلخانہ کے خلاف تمام اداروں سے ریکارڈ حاصل کرنا شروع کردیا ہے، نیب کی جانب سے سرکاری و نجی اداروں، بینکوں سے خاور مانیکا اور ان کے اہلخانہ کے اثاثہ جات کی تفصیلات کیلئے رابطہ بھی کرلیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام متعلقہ ریکارڈ حاصل ہونے کے بعد خاور مانیکا اور ان کے اہلخانہ کو طلب کیا جائے گا، خاور مانیکا پر الزام ہے کہ انہوں نے پی ٹی آئی کے دور حکومت میں کروڑوں روپے کے فائدے حاصل کیے۔
 
کروڑوں اور اربوں رکھنے کا حق صرف شریک و زرداری فیملی پر ہے اور اس میں کوئی پارٹنرشپ برداشت نہیں کی جائے گی​
کتنی زیاستی ہے یار -- یہ پاکستان کا اگلا وزیر اعظم ہو سکتا تھا - یوتھیوں کی آخری امید بن سکتا تھا
 
Advertisement
نوتیھوں کی تو امید سے شادی کے 5 ماہ بعد ہو گئی تھی

​


did noothis ever made fun of ur test tube birth?

only a dumb, stupid, idiot, blind Youthia can make fun of some one's pre mature baby.....no wonder u guys r cursed

AbbuJee​

 
Advertisement
interestingly, he is still Youthia's father in NADRA database 😆