کرنل باسمتی کے بعد اب پیش خدمت ہے کرنل ڈیزل

ranaji

President (40k+ posts)
بہت جلد قوم
General’s brothel
کا نام سن لے گی اور دیکھ بھی لے گی
جو دراصل ہے قائد اعظم کی وفات کے بعد سے
جب جرنیلوں نے قائد اعظم کا قتل کرادیا تھا خراب ایمبولینس بھیج کر تو
یہ موجود تو اس وقت سے تھا
لیکن عوام کی آنکھوں پر پٹی بندھی ہوئی تھی
لیکن اللہ کے شکر ہے موجودہ جرنیلوں کے کرتوتوں نے وہ پٹی کھول دی ہے اور یہ ننگے ہوگئے ہیں
 
Gujjar1

Minister (2k+ posts)

Thanks to Almighty Allah and then to Imran Khan for opening our eyes