Advertisement

کراچی : گورنر ہاؤس کی گاڑی میں پروٹوکول کے ساتھ کتے کی سیر

Advertisement
اگر کتا گھر رہ جاتا اور گورنر کس تقریب میں چلا جاتا تو جیو کی نیوز ہونی تھی کئی ایکروپر محیط گورنر ہاوس میں کتا اکیلا عیاشیاں کرتا رہا گھر میں موجود کئی ملازم اس کی خدمت پر معمور رہے
یہاں کتوں سے بدتر لوگ کئی دہائیوں سے بھٹو زندہ ر کھ کر سندھ کی عوام کو ہانک رہے ہیں یہ یہاں خبر نہیں ابھی حال ہی کی بات ہے 10 ارب کی گندم سندھ کے گوداموں سے غائب ہوگئی جب پوچھا گیا تو جواب دیا چوہے کھا گئے لیکن میڈیا کے لیے یہ خبر نہیں
​
 
Advertisement
Governor MQM P PSP PTI have no values in Sindh bloody PIMPs for corrupt Wardis to bargain cheater Pipley
Sindh= Corrupt Wardis + Rashee Saeen Gathjorr
 
Last edited:
all politicians are like this. Now Mohammed bin Qasim or Mughals will not come to rule you.
 
Advertisement
what a new low PTI has fallen to. **** this PTI man and **** Pinky peerni !
 
what a new low PTI has fallen to. **** this PTI man and **** Pinky peerni !
First start ******* the bhagori ***** who used to come in a 40 plus vehicle motorcade to attend court. If you can manage to do that have no worry we will help you if you want to **** the PTI ***** which was travelling in the governor's vehicle.
 
ویسے کالے سور اور خنزیر زبیر عمر ولد میجر جنرل عمر کے مبینہ بیٹے کے دور میں وہ کالا خنزیر بدصورت مکروح اور غلیظ صورت والا مثلی چوڑا میراثی زبیر خود بھی جب گورنر سندھ کی گاڑی میں بیٹھا ہوتا تھا تو لوگ سمجھتے تھے کہ گورنر سندھ کی گاڑی میں کوئی کالا سور یعنی کالا جنگلی سور وائلڈ بور بیٹھا ہے لیکن میرے خیال میں اصلی کالا خنزیر اس بد صورت مکروح صورت والے کالے زبیر عمر سے بہت بہتر اور خوبصورت ہوتا ہے آ پ جس کیا خیال ہے
 
Advertisement
Kids die of hunger and diseases in Pakistan and this man's dog gets royal protocol?
کاش وڈیو دیکھ لی ہوتی یوں جذبات بگھارنے سے پہلے۔ ایک یا دو گاڑی فیملی کی پولیس پروٹیکشن کیلئے ۔ اسے رائل پروٹوکول بنا دیا! وہ بھی پی پی کے ظالموں کے جھوٹے پراپگنڈے کو اپنا کر ۔ یہ تالپور وغیرہ کب سے بچوں کو بچانے والے ہو گئے (ویسے آپکے منہ سے بھی غریب عوام کی بات سن کر بہت کہنے کو جی کرتا ہے مگر اسے رہنے دیں ) ہاں آپکی سوئی کتّے پر کیوں اٹکی ہے کیا اسی کا حکم صادر ہوا ہے

خیر ان جعلی جذبات کا ڈراما چھوڑیں ، اسمبلی میں قانون کا بل لائیں کہ سبھی کی پولیس پروٹیکشن ختم کی جائے ، خصوصا وہ حکمران، جج وغیرہ جو اقتدار سے باہر ہیں ان سے ابتدا کریں۔ جب مجروموں کو وی آئی پی پروٹوکول اور لگزری گاڑیوں کا مطالبہ کرتے ہیں اور جج ان سے اشارو ں پر چلتے ہیں تو عوام کے منہ سے بس بد عائیں نکلتی ہیں، اس بارے تو نئے قانون کا مطالبہ کریں ۔ مگر جو بھی کریں بچوں کا ذکر کر کے منافقانہ بیان بازی نہ کریں تو بھلا ہو، سب مانا جا سکتا ہے مگر آپ لوگوں سے غریب کی کسی قسم کی بھلائی کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا
۔​