Advertisement

کراچی کی طرف آنکھیں دکھائیں گےتوآنکھیں نکال لیں گے، بلاول بھٹو

اسلام آباد :چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کٹھ پتلی حکومت کو گھر بھیجنے کیلئےعوام ہر قدم اٹھانے کوتیار ہیں، کراچی کی طرف آنکھیں دکھائیں گےتوآنکھیں نکال لیں گے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا عدالتی نظام ویساہی ہےجیسامشرف دورمیں تھا، بغیرثبوت اور شواہد کسی کو بھی حراست میں لیاجاسکتاہے، سابق صدر کیساتھ ایسا سلوک ہوسکتاہے تو سوچیں عام شہری کیساتھ کیاہوگا، کیا عام شہریوں کو انصاف مل سکتا ہے۔

چیئرمین پیپلزپارٹی کا کہنا تھا کہ عدالت نے ذوالفقارعلی بھٹو کاجوڈیشل قتل قراردیاتھا، پیپلزپارٹی کی جمہوری جدوجہد جاری رہے گی، ہم اصولوں اور اپنے نظریے پر سمجھوتہ نہیں کریں گے۔

بلاول بھٹو نے کہا آصف زرداری ساڑھے11 سال جیل میں رہ چکےہیں، جیلیں پیپلزپارٹی اورآصف زرداری کیلئے نئی نہیں، سیاسی مخالفین کو صرف الزامات کی بنیاد پر گرفتار کیا جارہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ آصف زرداری بیمار ضرور ہیں لیکن ان کا حوصلہ بلندہے،ب پیپلزپارٹی اقتدارمیں آتی ہے تو امیروں کو خوش نہیں کرتی، غریبوں کو خوش کرتی ہے ، عوام تنگ آچکے ہیں اور سڑکوں پر نکلنے کو تیار ہیں، کٹھ پتلی حکومت کو گھر بھیجنے کے لئے عوام ہر قدم اٹھانے کو تیار ہیں۔

پی پی چیئرمین نے کہا گرفتاریوں سے اپوزیشن کو دبانے کی مذمت کرتے ہیں، چمن دھماکے پر بہت جلد فضل الرحمان صاحب کے پاس تعزیت کے لیے جاؤں گا، ہمارا پروگرام چل رہاہے ، عوام سے رابطہ کرکے بتا رہے ہیں، رابطہ مہم مضبوط بنانے کیلئے ن لیگ و دیگر جماعتوں سے بھی ملیں گے۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کی حیثیت بدلنے کی کوشش تاریخی حملہ ہے، سوال یہ اٹھتا ہے کیا کسی اور وزیراعظم کے دور پر کشمیر پر حملہ ہوا، تاریخی حملے کے بعد حکو مت نے کیا غیر معمولی قدم اٹھایا ہے، ہمیں امید تھی کہ وزیراعظم کی پوری تقریرمسئلہ کشمیر پر ہوتی۔

انھوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی جمہوریت اور انسانیت سے پیچھے نہیں ہٹ سکتی، ہم ڈیل نہیں کریں گے ہم لڑنا جانتے ہیں، ایک صوبے کے منتخب وزیراعلیٰ کو گرفتار کرنا ہے تو کرلیں، وزیراعلیٰ سندھ کو گرفتار کیا جاتا ہے تو پیپلزپارٹی بھی جواب دے گی۔

بلاول بھٹو کا مزید کہنا تھا کہ عالمی طور پر پرامن شہروں میں کراچی کا شمار کیوں ہوتا ہے؟ کراچی کی طرف آنکھیں دکھائیں گے تو آنکھیں نکال لیں گے۔
​
Source
 
Advertisement
1nxVx8R.jpg

Last edited by a moderator:
Advertisement
یہ بالکل اسی طرح کی گیدڑ بھبھکی ہے جیسی اس کے باپ نے لگائی تھی کہ اینٹ سے اینٹ بجا دیں گیں اور پھر اپنی ہی بجوا کے دبئی بھاگ گیا تھا۔

اس کا حشر اپنے باپ سے بھی زیادہ برا ہوگا۔ کراچی اس کی جاگیر نہیں ہے۔
 
Last edited:

یہ ہے اس ٹرانس جینڈر کا کل لیول جو وزیراعظم بننے، اور بھٹواری اس کو وزیر اعظم بنانے کے سپنے اپنی اندھی آنکھوں میں سجائے بیٹھے ہیں . یہ نمونہ اس نمونی بلکہ چمونی مریم کے علاوہ ہے جو اپنے آپ کو پیدائشی وزیر اعظم سمجھتے ہیں

ہاہاہا بلو غصے میں اور بھی نکھر جاتی ہے ناں ؟
ویسے لوگوں کی آنکھیں نکال کر کرے گی کیا؟
آصفہ اور بختاور کے ساتھ بیٹھ کر گوٹیاں کھلے گی کیا؟
بڑی ہو گی ہے تو اب گڑیوں سے کھیلنے کو بلکل دل نہیں کرتا؟
 
Advertisement
Yaa asaa bol reha hy jasay Karachi walay iss Zardari ky londay ko vote deytay hoon... Isskay baap ko khataam honay doo phir dekhna yaa London maay hoga
 
یہ ہے اس ٹرانس جینڈر کا کل لیول جو وزیراعظم بننے، اور بھٹواری اس کو وزیر اعظم بنانے کے سپنے اپنی اندھی آنکھوں میں سجائے بیٹھے ہیں . یہ نمونہ اس نمونی بلکہ چمونی مریم کے علاوہ ہے جو اپنے آپ کو پیدائشی وزیر اعظم سمجھتے ہیں​
وڈیرہ آکسفورڈ جا کر بھی وڈیرہ رہتا ہے​