کراچی والوں کا مذاق نہ اڑائیں - حامد میر

Rollercoaster

MPA (400+ posts)
hamid_mir_geo_tv.png

08_007.png
 
Hira Maroof

Politcal Worker (100+ posts)
کراچی والے اپنا مذاق خود ہیں۔ جب وہ سب سے زیادہ پڑھے لکھے پاکستانی ہوکے بھی
مسلسل تیس برس تک ایک لسانی ، غنڈہ گرد مافیا کو ووٹ دیتے رہے۔ مذاق پٹھانوں کا
اڑاتے رہے جو ہر بار کام نہ کرنے والی پارٹی کو ریجکیٹ کرکے دوسری کو ووٹ دیتے۔
اے این پی سے تنگ آکے پی ٹی آئی کو آزمایا۔۔جبکہ پٹھانوں والی حرکت کراچی کے لوگ
کرتے ہیں۔ غنڈہ گرد، دہشت گرد ، بوری بند، بھتہ خور، قاتل ، ریپسٹ ثابت شدہ غنڈوں کو
جھولی بھر بھر کے جاہلوں کی طرح بار بار ووٹ دیئے۔
کوٹہ سسٹم ختم ہو ا؟ نہیں۔ مہاجروں کو شناخت ملی؟ نہیں۔ کراچی کو پانی ملا؟ نہیں۔
ملا کیا؟ ہڑ تالیں۔ بھتے کی وجہ سے بیٹھا کاروبار۔ لڑکیوں کی عصمت دری۔
معصوموں کا قتل۔ جوان نسلوں کی بر بادی۔ لولے کانے لنگڑے کے ناموں کی شناخت۔
اس ایم کیو ایم نے کراچی کا بیڑا غرق کر دیا۔
نازیہ حسن کو الطاف حسین نے ریپ کیا
اور عروزس البلاد کراچی کو ایم کیو ایم نے بحیثیت ایک جماعت ریپ کیا۔​
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)

گستاخی معاف، کیا آپ کا نازیہ حسن سے کوئی قریبی تعلق تھا؟ الطاف اگر یہ گھناؤنا فعل نہ بھی کرتا تب بھی وہ قابلِ نفرت تھا ہے اور ہمیشہ رہے گا
 
Hira Maroof

Politcal Worker (100+ posts)

گستاخی معاف، کیا آپ کا نازیہ حسن سے کوئی قریبی تعلق تھا؟ الطاف اگر یہ گھناؤنا فعل نہ بھی کرتا تب بھی وہ قابلِ نفرت تھا ہے اور ہمیشہ رہے گا
نازیہ حسن میری رشتے دار نہ تھی میں تو ١٩٩٧ میں پیدا ہوئی اور تین سال کی تھی کہ نازیہ
اس دنیا سے منہ موڑ گئی۔
لیکن میں اور میرے والد نازیہ حسن کے بڑے فین ہیں۔
میرے ڈیڈی کی لائبریری میں ہر وہ اخبار موجود ہے جس میں نازیہ سے متعلق کوئی خبر شائع ہوئی۔
میں نے ان ہی فائلوں کو حال میں پڑھ کے یہ پوسٹس لکھی ہیں۔
نازیہ حسن میری بہت پسند یدہ ہیں او ر بس۔
الطاف جیسے کتے ٹھرکی کا یہ گھناؤنا روپ چھپا دیا گیا تھا اس کو اس موقع پہ سامنے لانا بہت
ضروری سمجھتی ہوں۔ اپنا فرض خیال کرتی ہوں۔
ایک لڑکی ہونے کے ناتے مجھے اس غلیظ آدمی کی اس معصوم لڑکی کی عصمت دری کے خلاف
آواز اٹھانی ہے۔​
 
بلکل آپ اس غلیظ انسان کے کرتوت بتائیں آج کی دنیا کو۔ ویسے ممکن ہو تو جن نیوز پیپرز میں وہ خبر لگی تھی جو آپ کے والد صاحب کے پاس پڑے ہیں ان کا پرنٹ سکرین اس فورم پر اپ لوڈ کریں پلیز
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)

Nahi kar paye gee paid troll hai.
Website se cut paste kardey tu alag baat hai.
Rape or no rape MqM is establishment baby
 
Hira Maroof

Politcal Worker (100+ posts)
بلکل آپ اس غلیظ انسان کے کرتوت بتائیں آج کی دنیا کو۔ ویسے ممکن ہو تو جن نیوز پیپرز میں وہ خبر لگی تھی جو آپ کے والد صاحب کے پاس پڑے ہیں ان کا پرنٹ سکرین اس فورم پر اپ لوڈ کریں پلیز
جناب عالی،
کوئی مجھے یہاں پکچر انسرٹ کرنے کا طریقہ بتا دے تو ضرور ہی لگادوں گی۔
یہاں انتہائی کوئی پیچیدہ طریقہ لگ رہا ہے۔ سوبار پکچر انسرٹ کی نہیں ہوئی۔​
 
Hira Maroof

Politcal Worker (100+ posts)
Nahi kar paye gee paid troll hai.
Website se cut paste kardey tu alag baat hai.
Rape or no rape MqM is establishment baby
پیڈ ٹرول ہوں گے آپ وہ بھی الطاف غنڈے غلیظ کے،
میں پاکستان کی ایک آزاد اور خود مختار شہری ہوں۔
وطن میں سب سے بڑے شہر میں کسی غنڈے بدمعاش زانی کی حکومت
آنے نہ دینا میرا اخلاقی فریضہ ہے۔
آپ بظاہر ایم کیو ایم کے کسی ٹکڑے کے فین معلوم ہوتے ہیں۔
:mad::mad::mad:کئے جائیے ایک زانی کی حمایت داری۔​
 
Hira Maroof

Politcal Worker (100+ posts)
جناب عالی،
کوئی مجھے یہاں پکچر انسرٹ کرنے کا طریقہ بتا دے تو ضرور ہی لگادوں گی۔
یہاں انتہائی کوئی پیچیدہ طریقہ لگ رہا ہے۔ سوبار پکچر انسرٹ کی نہیں ہوئی۔​
جناب عالی،
کوئی مجھے یہاں پکچر انسرٹ کرنے کا طریقہ بتا دے تو ضرور ہی لگادوں گی۔
یہاں انتہائی کوئی پیچیدہ طریقہ لگ رہا ہے۔ سوبار پکچر انسرٹ کی نہیں ہوئی۔​
https://quotesaboutlove.site/love/altaf-hussain-and-nazia-hassan-scandal.html
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
جناب عالی،
کوئی مجھے یہاں پکچر انسرٹ کرنے کا طریقہ بتا دے تو ضرور ہی لگادوں گی۔
یہاں انتہائی کوئی پیچیدہ طریقہ لگ رہا ہے۔ سوبار پکچر انسرٹ کی نہیں ہوئی۔​

پکچر کو اپنے کمپیوٹرمیں سیو کریں اور

www.imgur.com

پر اپ لوڈ کر کے یہاں پوسٹ کر دیں
مزید انفارمیشن چائیے ہو تو آپ موڈز سے لے سکتی ہیں

@Waseem

۔
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
پیڈ ٹرول ہوں گے آپ وہ بھی الطاف غنڈے غلیظ کے،
میں پاکستان کی ایک آزاد اور خود مختار شہری ہوں۔
وطن میں سب سے بڑے شہر میں کسی غنڈے بدمعاش زانی کی حکومت
آنے نہ دینا میرا اخلاقی فریضہ ہے۔
آپ بظاہر ایم کیو ایم کے کسی ٹکڑے کے فین معلوم ہوتے ہیں۔
:mad::mad::mad:کئے جائیے ایک زانی کی حمایت داری۔​
1st of all I consider ALtaf hussain killer ,murderer and rapist of muhajirs! He is plain criminal period.
Now for Nazia hassan rape story, There is no credible source found by me.I was not aware at the time this incident happened, as main tu bacha tha aap ki tarha.
Bibi koi papa ki library ki cutting lagayain.Tu dil ko yaqeen ayai. MQM was founded right but deviated from its original objectives, ap ki samjh shayad na aye, app abhi choti hain umar ki lihaz se.
Ap ne word zani use kia hai! Kia matlab pata hai zani ka? Rape is not just zina! Sita white aur IK ne jo kia tha woh zina tha ya kuch aur? Ap choti hain kia bolo main !
 
آپ بتا دیجئے کہ زانی اور ریپسٹ میں کیا ہوتا ہے فرق؟ مجھے تو یہ ایک ہی لفظ لگتا ہے۔
ایک اردو کا ایک انگلش کا۔​
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
آپ بتا دیجئے کہ زانی اور ریپسٹ میں کیا ہوتا ہے فرق؟ مجھے تو یہ ایک ہی لفظ لگتا ہے۔
ایک اردو کا ایک انگلش کا۔​
Ji zani ka matlab hai adultery in English, meaning it can be consensual! Razamandi ke saath !
Rape is another horrific form, zina bil jabr, meaning without consent, with force or threat.
Consent is the key!
Adultery means having any physical relations without marriage.I hope I clear some misunderstanding!
 
Hira Maroof

Politcal Worker (100+ posts)
Ji zani ka matlab hai adultery in English, meaning it can be consensual! Razamandi ke saath !
Rape is another horrific form, zina bil jabr, meaning without consent, with force or threat.
Consent is the key!
Adultery means having any physical relations without marriage.I hope I clear some misunderstanding!
اچھا تو آپ کی بات مجھے سمجھ آگئی۔ آپ یہ کہنا چا ہ رہے ہیں کہ الطاف حسین نے نازیہ حسن کو
ریپ نہیں کیا بلکہ اس کے ساتھ جو جسمانی تعلق قائم کیا اس میں نازیہ حسن کی مرضی شا مل تھی۔
کسی مرحوم عورت پہ ایسا غلیظ الزام لگاتے ہوئے سو بار سوچنا چاہیئے۔
الطاف جیسے غنڈے میں ایسی کیا خوبی تھی کہ نازیہ جیسی بڑے گھرکی، کم عمر، حسین ، اعلی تعلیم یافتہ،
لڑکی الطاف جیسے موٹے گنجے کالے غلیظ کردار کے گھٹیا انسا ن کے ساتھ جسمانی تعلق قائم کرنے پہ
آمادہ ہوگئی؟؟؟
یہ صرف اور صرف الطاف کی غنڈہ گردی اور بلیک میلنگ کی صورت ہی میں ممکن تھا۔
نازیہ سماجی حیثیت اسٹیٹس، تعلیم ، حسن و صورت، عزت اور شہرت میں ہر لحا ظ سے الطاف حسین سے
کروڑوں درجے بہتر تھی۔ پھر کیا وجہ ہوئی کہ وہ معصوم لڑ کی الطاف جیسے غنڈے کے ساتھ بغیر شادی
کے جنسی تعلقات قائم کرنے پہ رضامند ہوگئی؟؟؟
کوئی جواب نہیں اس کا آپ کے پاس ۔ بس الطاف کو معصوم پاکیزہ ثابت کرنا ہے اس چکر میں نازیہ جیسی
:mad::mad::mad::mad::mad::mad::mad:معصوم مرحوم لڑکی پہ کیچڑ اچھل جائے تو آپ کو کوئی ایشو نہیں ۔​
 
Uns Sheikh

حرا میری اچھی سی بھولی بھالی بہن
الطاف حسین اور نازیہ حسن میں ایک عدد خفیہ تعلق ضرور موجود تھا۔
یہ بھی درست ہے کہ وہ تعلق خا صا قابل ِ اعتراض تھا۔
اس تعلق کی مدت دو سال تھی ١٩٩١ اور ١٩٩٢ یہ بھی صحیح۔
لیکن یہ بات درست نہیں ہے کہ یہ تعلق ریپ تھا۔ ریپ جبر ہوتا ہے۔ مرد کی طرف سے ہوتا ہے۔
یہ تعلق باہمی رضامندی کا نتیجہ تھا۔
نازیہ حسن اپنی خوشی سے الطاف کے پاس آتی جاتی اور اسے اپنا حُسن پیش کرتی تھی۔
اپنے ناز اٹھوا تی تھی۔ الطاف بھائی نازیہ کے ناز اٹھاتے اس کے حسن کو سراہتے نئی منزلیں
پار کر جاتے اور نازیہ کو کوئی اعتراض نہ ہوتا ۔
عشق دل و دماغ سے آگے بڑھ کے جسمانی اور سراسر حیوانی تعلق پہ جارکا۔
جہاں نازیہ اور الطاف مدہوش ہوکے ایک دوسرے کی جنسی ضرورتوں کو تسکین دیتے اور
اس میں دونوں کی مکمل مرضی شامل ہوتی تھی۔
نازیہ کی ماں ہر رات خود نازیہ کو لند ن کے فلیٹ پہ چھوڑ کے جاتی اور واپس لینے آتی۔
کنواں پیاسے کے پاس آتا ہے یا پیا سا کنوئیں کے پاس؟؟؟​
 
انس صاحب
ںا زیہ کو اپنی خوشی سے الطاف جیسے کمینے غنڈے کو اپنا ساتھ پیش کرنے کی کیا ضرورت
پیش آگئی تھی ؟؟؟
نازیہ جیسی حسین ، کم عمر، اعلی تعلیم یافتہ، یوکے نیشنل ، عزت دولت شہرت والی لڑکی کو
شریف صاف ستھرے مردوں کی کمی تھی جو وہ اس غنڈے کے پاس جاتی تھی؟؟؟
اس پہ یقینی طور پر کوئی زبردستی تھی۔ کوئی جبر تھا۔ اور یہی وہ بلیک میلنگ تھی جس کی
وجہ سے نازیہ جیسی حسین لڑکی الطاف جیسے بدکردار شخص کی جنسی بھوک مٹا نے پہ
مجبور کر دی گئی۔​